1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری پیاری اردوکے اچھے اور پیارے سے دوستو السلام علیکم
    سب جیتے رہیں سب خوش رہیں۔۔۔

    آج سے ہم ایک اور نئے سلسلے کا آغاز کرتے ہیں۔۔۔ہم کچھ عرصے کے لئے ہفتہ منانے کا اہتمام کرتے ہیں۔اور سب سے پہلا ہفتہ ہم منائیں گے خوش اخلاقی کا۔۔۔ویسے تو ہمارے سارے صارفین ماشاءاللہ سے بہت خوش اخلاق،خوش گفتار اور ملنسار ہیں۔لیکن میں نے سوچا کیوں نہ باقائدہ اس خوش اخلاقی کو پورا ہفتہ یاد رکھا جائے تاکہ کبھی ہم غلطی سے بد اخلاق ہونے لگیں توہمیں یاد آجائے ۔۔۔کہ نہیں۔۔۔ نہیں ہم سب تو مل کر ہفتہ خوش اخلاقی منا رہے ہیں۔تو جناب اس ہفتے ہمیں پوری پوری کوشش کرنی ہے کہ اپنے اخلاق کو بے حد سنوار کر رکھیں۔اگر کسی کی بات پر غصہ آئے تو وہ غصہ کولڈ ڈرنک سمجھ کرغٹاغٹ پی جائیں۔کسی کی پریشانی ہو تو ہم کوشش کریں گے کہ حل کرنے میں ان کی مدد کریں۔۔۔ ہم کوشش کریں گے کہ اس پورے ہفتے کوئی ہم سے نارا ض نہ رہے ۔۔اور نہ ہم کسی کی دل آزاری کریں ( مذاق میں بھی)۔اور یہ صرف یہاں نہیں بلکہ آپ کو پورے فورم،سب نے اپنے اپنے گھر میں، اسکول میں، کالج میں،آفیس میں یا جہاں جہاں بھی آپ ہوسکتے ہیں وہاں چہرے پر ایک بڑی سی مسکراہٹ رکھنی ہے۔۔۔۔ اور سب سے بہت اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرنا ہے۔
    یقینا اس ہفتے کےاختمام پر ہم بہت ساری نئی باتیں سیکھ چکے ہونگے۔آپ کو روز یہاں آنا ہوگا اور بتانا ہوگا کہ آپ نے کس طرح خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا۔کوئی اچھا ا ثرہوا کسی پر۔۔۔کسی کی تلخ آمیز باتوں اور طنزآمیز لحجے کا سامنا آپ نے کس طرح خوش اخلاقی سے پیش آکر کیا۔
    تو جناب سب سے پہلے میں خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپ سب کو ایک پیاری سی :)مسکراہٹ دیتی ہوں​
    تو آج کا ہفتہ خوش اخلاقی شروع ہے مسکرایئے۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    واہ اسما جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تسی تے چھا گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p_rose123::hpy:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہممم اچھا ایڈیا ہے ہم بھی شامل ہوجاتے ہیں ہفتہ خوش اخلاقی میں‌ http://i.imgur.com/fojah.gif
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ تو پہلے سے ہی اتنے خوش اخلاق ہیں ماشاءاللہ :)کہ ہمیں بھی آپ سے کچھ سیکھنا پڑے گا۔۔۔آپ کا ساتھ اس لڑی کو چار پانچ،چھ چاند لگائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہاں تو اسما جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟

    کافی دن ہوگئی آپ گھومنے نہیں آئیں ہماری طرف:p_rose123:
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہاں تو اسما جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسی ہیں آپ؟

    کافی دن ہوگئی آپ گھومنے نہیں آئیں ہماری طرف:p_rose123:
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اللہ کا شکر ہے۔:)
    آپ کا اتنا اسرار ہے تو ہم ضرور آئیں گے مگر چھٹیوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
    کب ہورہی ہیں آپ کے ہاں چھٹیاں؟
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ابھی تو چھٹیاں بہت دور ہیں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    لیکن اخلاقاً پوچھ لیا:225:
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہمارا کیا بنے گا :212:
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ایسے کیوں سوچ رہے ہیں آپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:119:
    آپ تو ہمارے بہت ہی پیارے سے خوش اخلاق اور خوش گفتار بھائی ہیں۔۔۔۔۔ :)
    چلیں اب مسکرائیں۔۔۔۔۔:)
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ کو کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہم جیسے لوگ تو اس لڑی میں کہیں کھوجائیں گے:212:
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کیوں۔۔۔۔۔۔:eek:
    آپ سب تو ماشاءاللہ سے اتنے خوش اخلاق ہیں کہ باقی صارفین بھی آپ سے سیکھ سکتے ہیں:)
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ افوہ کس نے پہلائی :212:
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ افواہ نہیں سچ ہے۔اور سچ تو کبھی چھپتا نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    :208: یہ سچ مجھے کسی نے بتایا نہیں
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اچھا چلیں کیا یاد کریں گی ہم نے بتا دیا آج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ کی نئی لڑی سنگ میل کی طرح ہمیں اپنی اخلاقی اقدار کی یاد دہانی کرواتی رہے گي۔
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اور آپ سب نے یہاں آکر ہمارا ساتھ دینا ہے۔۔۔۔
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میری حتی الامکان کوشش ہوگی کہ جو لکھوں اس فورم کے شایان شان لکھوں۔ اور ماحول کو ایک فیملی کی طرح رکھوں۔۔۔۔
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہمیں آپ سے یہی امید ہے۔۔۔۔۔:hpy:
    اور کوشش کیجئے گا کہ اپنی خوش اخلاقی کا کوئی واقعہ بھی بیان کریں تاکہ ہم بھی آپ سے کچھ سیکھ سکیں
    اور ہاں آخر میں ایک مسکراہٹ ضرور دینی ہے۔۔اس طرح۔:hpy:
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی ضرور۔۔۔۔۔

    پہلے میں بہت شرمیلہ اور انتہائی خاموش طبع تھا۔ اور اپنے ہی خول میں رہتا تھا۔

    میں یہی کوشش کرتا تھا کہ دوسروں سے دور ہی رہوں اور اگر کوئی بات کرے تو ہی جواب دیتا مگر از خود کبھی بھی پہل نہ کرتا۔۔

    میں چونکہ گھر میں چھوٹوں میں شمار ہوتا تھا اس لئے میں بہت زیادہ چپ چاپ رہتا تھا۔

    بڑے ہوکر بھی یہی روش رہی اور اس خصلت کی وجہ سے دوسرے لوگ مجھے مغرور سمجھتے جبکہ ایسا نہیں تھا۔

    پھر مجھے گھر سے دور رہنے کا موقع ملا، شروع شروع میں تو بہت پریشانیوں کا سامنا ہوا پھر میں نے دوسروں میں گھل مل کر رہنا سیکھا اور آج میں ہماری اردو پیاری اردو میں لڑکوں کے علاوہ لڑکیوں سے بھی بات کرنے کا ڈھنگ سیکھ گیا ہوں۔

    خوش خیالی کے ساتھ ساتھ خوش بیانی بھی شامل ہوجائے تو زندگی آسان ہوجاتی ہے۔

    تمام ساتھیوں کا شکریہ۔۔۔۔۔۔
     
  26. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہی سب کچھ تو میرے ساتھ بھی تھا
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ کے خیالات اور انداز گفتگو بہت پر اثر ہے۔۔اور یقینا آپ ایک خوش اخلاق انسان ہیں۔۔ :hpy:
    بس اس لڑی کو بنانے کا مقصد یہی ہے کہ آپ سب اپنی خوش اخلاقی کا نہ صرف مظاہرہ کریں بلکہ ہمارے ساتھ شئیر کریں تاکہ نئی نسل یعنی کہ ہم جن میں قوت برداشت کم پائی جاتی ہے۔۔کچھ سیکھ سکے ۔اپنے آپ کو بہتر بنا سکیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
    اور ہاں آپ نے ایک بار بھی مسکراہٹ کی سمائلی نہیں دی۔۔اسطرح:hpy:
    چلیں اب مسکرائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہممم اچھا۔۔۔۔۔۔ :hpy: اور کچھ بتانا چاہیں گے آپ؟
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میری بھی سو فیصد عکاسی کی ہے غوری صاحب نے بس میں گھر سے دور نہیں رہا لیکن پھر بھی بہت حد تک عادت بدل لی ہے اور اس میں اس فورم اور خوشی جی کا بہت ہاتھ ہے ۔۔۔:hpy:
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اچھا یہ بتائیں خوشی جی کیوں نہیں آتیں۔۔۔۔۔۔:hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں