1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    مجھے لگتا ہے :a172:
    یہاں کی باتیں آپ کے مزاج کے مطابق نہیں ہوتی اس لیے آپ یہاں نہیں آتی ہوں گی:139:
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ایسا نہیں ہے پچھلے دنوں‌مجھے کم وقت ملتا تھا یہاں آنے کے لیے اس لیے ایک آدھ ہی پوسٹ کرتی تھی۔
    اب مجھے جانا ہے ناشتہ بنانا ہے پھر بات ہوگی آپ سے اللہ حافظ
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    شکریہ جی وقت دینے کا
    آپ اپنا ناشتہ بنائیں میں اپنا ناشتہ بنانے جا رہا ہوں اللہ حافظ
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    شکریہ کس لیے یہ تو اتفاق ہی ہے کے میری آپ سے بات کم ہی ہو پاتی ہے جب میں یہاں‌ہوتی ہوں تب آپ یہاں نہیں ہوتے جب آپ ہوتے ہیں تب میں یہاں نہیں ہوتی
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ خو ش اخلاقی غیر معینہ مدت کے لیے نہیں ہوسکتی کیا [​IMG]
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میں حریم صاحبہ کی تائید کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میرا خیال ہے اسے جاری رکھتے ہوئے اگلے ہفتے کے بارے میں سوچا جائے۔ ہفتہ موج مستی کیسا رہے گا۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    موج مستی کرنے والے تو ویسے بھی روزانہ کی بنیاد پہ کررہے ہیں۔۔۔۔
    ہمیں خوش اخلاقی کی ضرورت ہے۔۔۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    موج مستی میں خوش اخلاقی کا تڑکہ بھی شامل ہو جاے تو مزہ اور بڑھ جاتا ہے۔
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاقی کے ساتھ موج مستی کرنے میں کوئی حرج نہیں
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    لیں‌جی حریم خان کی طرف سے مزید خوش اخلاقی کا مظاہرہ میرے حق میں ووٹ دیتے ہوئے۔:dilphool:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    حریم صاحبہ کی بات کو رد کرنا محال ہے۔۔۔۔۔
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    السلام ولیکم
    جیسا کہ ہم نے ایک کچھ دن پہلے ہفتہ خوش اخلاقی منانے کا آغاز کیا تھا۔۔۔۔۔کہنے کو تو آج اس ہفتہ کو آخری دن ہے۔۔لیکن آپ سب کی شمولیت اور تعاون دیکھ کر اس سلسلے کو ایک ہفتہ تک نہیں بلکہ غیر معینہ مدت کے لئے مختص کردیتے ہیں ۔۔:dilphool:
    آپ سب نے جس طرح روز یہاں آکر خوش اخلاقی کا ثبوت دیا ہے وہ واقعی میں قابل تحسین ہے جس کے لئے میں آپ سب کی تہہ دل سے شکر گذار ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ سب کے بھرپور تعاون اور روز آمد کا بہت بہت شکریہ
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اسما جی اس کا نام تبدیل کر کے مہینہ خوش اخلاقی رکھ لیتے ہیں:139:
    سب کی دلی خواہش پوری ہو جائے گی. اور لڑی بھی ٹھیک ترتیب سے چلتی رہے گی
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اورپھر جب مہینہ خیر سے گذر جائے گا تب کیا نام رکھیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:135:
    میرے خیال سے اب سب نے یہاں روز آنا شروع کردیا ہے تو ایسے ہی ٹھیک رہے گا:dilphool:
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بہت بہت شکریہ
    اس لڑی کو اسی طرح جاری رکھیں۔۔۔
    سبجیکٹ کو بھی تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔
    ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔
    بہت سہل ہے۔۔۔۔
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی
    اب تو دوسرے ہفتہ کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہاں پر بھی اپنی راء دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اس لڑی کو بہت پزیرائی ملی
    اس میں اس لڑی کے نام کا کمال ہے اور
    صارفین کی دلچسپی۔۔۔۔
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    تو اسما جی آپ اس لڑی کا لنک یہاں شئیر کر لیں
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    وہ تو سب کے سامنے آبھی گئی لڑی:139:
    لیکن یہاں آنے سے تو کسی کو منع نہیں کیا گیا
    تو خوش اخلاقی کا ثبوت دیتے ہوئے سب آجائیں فٹافٹ۔۔۔۔:dilphool:
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔
    آیئے اس موضوع پہ گفتگو کرتے ہیں کہ
    خوش اخلاقی کے کون سے عوامل اختیار کئے جائیں تاکہ
    ہم دوسروں کے دل میں جگہ بھی بنا سکیں اور اپنے مخاطب
    کو خوش بھی کردیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آیئے اس لڑی کو آگے بڑھاتے ہیں اور اپنے خیالات شیئر کریں۔۔۔
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش خلاقی کا ثبوت دے تے ہوئے میں یہاں آئی اور اسما چلی گئی ہیں:122:
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کل رات سب نے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خاموش رہنا پسند کیا
     
  24. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میں خوش اخلاقی کا کااظہار کرتے ہوئے
    یہاں پہلی بار آیا ہوں
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    چونکہ آپ یہاں پہلی مرتبہ آئیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔چنانچہ آپ کو یہاں خوش آمدید کہا جاتا ہے۔۔۔:dilphool:
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاقی کی لڑی میں چونکہ چنانچہ:thnk:
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کیوں بھئی چوں چوں کا مربہ صرف اس لئے میں ہی بن سکتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہم تو یہی سمجھ تے تھے :122:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہاہاہاہا اچھا مذاق ہے کہ آپ کو سمجھ بھی آتی ہے
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی آپ نے ٹھیک کہا ہر کوئی توڑئی سمجھدار ہوتا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں