1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اس ہفتہ کے بعد دوسرا ہفتہ منایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:nn_highfive:
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    پورا ہفتہ گزر گیا خوش اخلاقی کا اور مجھے اب پتا چلا۔۔بڑے افسوس کی بات ہے حریم خان :takar:
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ گپ شپ میں آیا کریں تو پتہ چلے
    دیکھیں کتنی اچھی لڑیاں شروع ہو چکی ہیں اب ان میں حصہ بھی لیں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی احمد جی۔۔۔اسی لیے تو خود کو ڈانٹا ہے
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو معاف کر دیں اور کہتے ہیں نہ دیر آئے درست آئے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ارے بھائی مجھے غصہ ہی بہت جلدی آتا ہے اس لیے تو ہم کہاں سے خوش آخلاق کہلائیں گے
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    لیکن آپ غصہ میں اول فول تو نہیں بولتی نا
     
  8. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کوئی افسوس کی بات نہیں ہے۔۔۔۔۔:nn_highfive: وہ تو سنا ہے نہ دیر آئے درست آئے
    ہم آپ کو تہہ دل سے ہفتہ خوش اخلاقی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔:dilphool:
    اب آپ کو پتہ چل گیا ہے تو روز چکر لگا لیا کریں۔۔:nn_highfive:
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اسما ہادیہ کیوں نہیں آئی ہیں ابھی تک
     
  10. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ان کے ہاں 32 نے بد اخلاقی کا دل کھول کر مظاہرہ کیا ہے۔۔تبھی نہیں آ پارہی ہیں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    شکریہ جی جواب کا
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں اگلا ہفتہ ہم ہفتہ دوستی منائیں گے اس میں آپ کی شرکت کے منتظر رہیں گے ہم سب:104:
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    نہیں اسی ہفتہ کو اگلے ہفتے پھر منا لیتے ہیں
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    مگر وہ دن بھر آپ لوگوں کا انتظار کرتی رہیں. مگر کوئی بھی آن لائن نہیں تھا اس وقت :139:
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ایک ہفتے کے لیئے غصے کے منہ پر ٹیپ لگا دیں ایسے http://i.imgur.com/a80TL.gif
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    نصراللہ بھائی نے جس طرح ہمارے ساتھ ہفتہ خوش اخلاقی میں بھرپور ساتھ دیا ہے وہ بہت قابل تعریف ہے۔۔۔۔۔۔:dilphool:
    ہمیں بہت اچھا لگا جس طرح وہ روز یہاں آکر سب کی خیر خبر لیتے ہیں اور سب کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔۔۔:101:
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کوئی خاص وجہ؟:thnk:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    حریم جی نے مس کر دیا نا تو دوبارہ منا لیتے ہیں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ویسے 2 ہفتے ایک ساتھ منانے ہوں تو اس کو کیا کہیں گے
     
  20. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ویسے میرا خیال ہے کہ سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں۔۔۔ابھی کچھ دن ہیں اس ہفتہ کو پورے ہونے میں۔۔
    ہم حریم جی کے ساتھ ہفتہ دوستی دل کھول کر منا لیں گے
    کیا خیال ہے؟:nn_highfive:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے
     
  22. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہماری بات سمجھتے ہوئے آپ نے جو خوش خوش اخلاقی کا مظاہرہ کیا اس کے لئے بہت شکریہ:139::a172:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہفتہ خوش اخلاقی بہت اچھی لڑی ہے مگر اس کا حق ادا نہیں کیا گیا۔

    خوش اخلاقی کا پہلا اصول ہے کہ امتیازی سلوک سے اجتناب کیا جائے۔

    دوسرا اصول ہے لوگوں سے اچھا گمان رکھیں۔

    تیسرا اصول ہے عفو و درگزر سے کام لیں۔ (لوگوں کی چھوٹی چھوٹی خامیوں اور کوتاہیوں سے سرف نظر کریں)

    چوتھا اصول ہے اپنے علم کو دوسروں تک پہنچانا تاکہ دنیا میں جہالت کا خاتمہ ہو۔

    پانچواں اصول ہے حصول علم کیلئے کوشش۔

    چھٹا اصول ہے جذبہ حسد اور کینہ پروری کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا کہ حسد کی آگ فائر بریگیڈ والے بھی نہیں بجھا سکتے کیونکہ یہ انسان کے اندر بھڑکتی رہتی ہے

    اس کے علاوہ اخلاقی اقدار کے بے شمار اصول و ضوابط ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ہفتہ خوش اخلاقی کو بھر پور طریقے سے منائیں تاکہ برائی کا خاتمہ ہو سکے۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے غوری صاحب
    اس کا مطلب ہے کہ ہم لوگ ہفتہ خوش اخلاقی منانے کے لائق ہی نہیں ہیں جی:143:
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میرا خیال ہے یہ نہیں کہا انھوں نے۔نیک گمان رکھئے۔وہ تو خوش اخلاقی کی تعریف بیان کر رہے تھے۔
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    واہ جہ واہ
    حریم سسٹر کے آنے سے تو گپ شپ میں گویا بہار آگئی ۔۔۔۔۔:n_great:
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بہار ایسی آئی ہے کہ اپنے ساتھ نئے نئے پھول اور کلیاں بھی ساتھ لا رہی ہیں۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میں بھی محسوس کرتا ہوں کہ حریم خان صاحبہ بہت شائستہ مزاج اور ہر دل عزیزہ ہیں۔
    ماشاءاللہ اور چشم بد دور۔۔۔۔۔
     
  29. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ماشاءاللہ یہاں تو رونق لگی ہوئی ہے۔۔۔۔بہت اچھا لگا دیکھ کر کہ سب یہاں آکر اپنی آراء سے سب کو آگاہ کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔:yes:
     
  30. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ویسے دیکھا جائے تو۔ یہاں کا ہر ممبر بہت ساری خوبیوں کا مالک ہے۔
    اللہ تعالی سب کو ایسے ہی خوش رکھے ۔آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں