1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہم پھر آگئے ہفتہ خوش اخلاقی منانے
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی احمد جی
    بھلی کرے آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہارون بھائی ،سانا جی اور اسما جی کہاں رہ گئیں ہیں
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میں بلاتی ہوں انھیں :1-announce:
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اسما کی طرف 32 نہیں،ھارون بھائی کا پتہ نہیں ،اور سانا ابھی کچھ دیر میں آ رہی ہے۔
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ تینوں خوش آخلاقی کا ثبوت دے تے ہوں خاموش کیوں ہو گے ہیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ خوش اخلاقی کا مظاہرہ ہماری 32 شریف نے کیا تھا
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    :salam: تمام حاضرین و غائبین صارفین کو ناچیز کی طرف سے جن کی یہاں تشریف آوری ہو چکی ہے
    اور وہ حاضرین و غائبین حضرات جو آئندہ تشریف لائیں گے ان کی خدمت میں ہمارا اورمہم کے ارکان کی طرف سے خوش آمدید اور
    :a191:
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہمارا فورم اخلاقی تقاضوں کا آئینہ دار ہے۔ جہاں تمام صارفین نہایت ادب و احترام سے ا یک دوسرے سے پیش آتے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے فورم کی مقبولیت میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے۔

    تمام ساتھیوں کو بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔
     
  10. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    واہ جی واہ۔۔۔۔۔۔۔
    کیا تو سروس ہے مہم کے اراکین کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
    خوش رہیں
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    واہ جی واہ کیا بات کی ابھی ابھی مجھے ایک خیال آیا ہے
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آج کل ہمارے صارفین بہت پابندی سے فورم میں سائن ان ہوتے ہیں۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہم سب تو پہلے بھی خوش اخلاق تھے اب بھی ہیں اور آگے بھی رہیں گے:dilphool:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاقی خوش گفتاری میں پنہاں ہے۔
    یہ دعوے کئے بغیر نہاں ہوجاتی ہے۔۔۔۔۔
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ ہوئی نا بات
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اس میں کیا ڈوٹ تھا
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بلکل بھی نہیں
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    پھر ڈوٹ کیو ں کیا تھا :)
     
  19. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میرا فورم بہت ہی پیارا۔۔۔۔سارے ممبراس سے بھی پیارے
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ویسے ہفتہ خوش اخلاقی کب اختتا م پذیر ہو رہا ہے؟
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ماشااللہ ایسی رونقیں اور اخلاق ہماری سب کی زندگی میں بھی سما جائیں
    تو ہماری امت کسی سے بھی پیچھے نہیں رہ سکتی.
    اب تو لگتا ہے کہ مہینے میں ایک بار ضرور یہ ہفتہ منانا چاہیے
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتا اسما جی آکر بتائیں گی
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    26 اپریل 2012 کو یہ ہفتہ خوش اخلاق اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا اور اس کےبعد
    ہم لوگ ذاتی طور پر خوش اخلاقی کا مظاہرہ کریں گے.
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بہت خوب نصراللہ بھائی۔۔۔:serious:۔۔ اچھا ہوا کہ آپ نے اس ہفتہ کے اختمام ہونے والی تاریخ کی یاد دہانی کروادی۔۔۔۔۔ لیکن میں سمجھتی ہوں کہ بھلے ہی ہفتہ کیوں نہ گذر جائے پر جیسا کہ آپ نے کہا کہ ہمیں اپنی ذاتی زندگی میں اس کو ہمیشہ کے لئے شامل کرنا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    نصراللہ بھائی نے بتا دیا ہے۔۔۔۔۔:139: جلد ہی اگلا ہفتہ منایا جائے گا ۔۔اس ہفتہ کے ختم ہونے پر:a172:
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    سچ بتاؤں تو آج یہاں رونق دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا۔۔۔آپ سب نے جس طرح اس ہفتہ کو منانے میں ساتھ دیا ہے ۔۔اس سے زیادہ خوش اخلاقی کا ثبوت اور کیا ہوسکتا ہے۔۔۔:dilphool: کہ ہم سب خوش اخلاق ،خوش گفتار اور ملنسار ہیں۔۔۔۔بس ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ کبھی بھی ہم غصہ ہونے لگیں یا کسی سے ناراض ہونے کے بارے میں سوچنے لگیں تو خیال رہے کہ خوش اخلاقی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹنے پائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139::dilphool:
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ کی خوش اخلاقی سے بے حد متاثر ہوتے ہوئے آپ کے لئے اس لڑی کے اختمام پر ایک سرپرائیز رکھا گیا ہے۔۔۔۔:dilphool::a172:
    انتظار فرمائیے اور آتے رہیئے:serious:
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    الگا ہفتہ کس کا ہوگا
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آچ کا دن ہفتے کا بہترین دن ثابت ہوا۔۔۔۔
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اگلا ہفتہ ہوگا ۔۔۔دوستی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں