1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ تو خوشی جی کو ہی پتہ ہو
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی بہت بہتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
    ویسے آپ کی ایک بات مجھے پڑھ کر بہت عجیب سی لگی تھی کسی لڑی میں۔۔۔۔۔
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کون سی بات؟؟؟؟
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہی کہ خوشی جی تعمیری گفتگوکرتی ہیں اس لئے فورم پر نہیں آتیں:hpy:
    اس کا مطلب تو یہ ہوا نہ یہاں پر ہم سب غیر تعمیری گفتگو ہی کرنے آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ارے ایسی بات نہیں دراصل ان پر سب سے زیادہ گپ شپ کرنے کا الزام آیا تھا کہ فورم پر کوئی تعمیری باتیں نہیں ہوتیں صرف گپ شپ ہوتی ہے ۔۔۔۔ تو شاید انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب یہاں کے بجائے کہیں اور گپ شپ اور تعمیری گفتگو کی جائے ۔:hpy:
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اوو اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
    سب پتہ ہے آپ کو صرف بتاتے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔




    شکریہ!

    پہلے میں مسکراہٹ پھیلا دوں :hpy:

    میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ زندگی میں سکون پانے، خوشی حاصل کرنے ، کامیابی کی سیڑھیاں چڑھنے اور آخرت سوارنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنے اندر سے بلا وجہ کی اکڑ سے جان چھڑا لیں۔

    یہ اکڑ، جو مال و دولت اور خوبصورتی کی مرہون ہوتی ہے ہمیں لوگو ں سے دور کردیتی ہے۔

    اس کے علاوہ جو بات بھی کہیں بہت بہت زیادہ سوچ سمجھ کر کہیں کہ ایک مرتبہ کہا گیا لفظ واپس نہیں ہوسکتا۔

    ہر انسان سے بہت زیادہ عزت و احترام سے پیش آئیں خصوصا صنف نازک سے کیونکہ جو مرد خواتین کی عزت کرنا نہیں جانتا وہ دنیا میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔۔۔۔۔

    سب سے بڑھ کر ماں باپ کا حق ہے۔ ان کے لئے اگر آپ اپنی زندگی کی بازی بھی لگا دیں تو کم ہے۔۔ (میں پورے وثوق سے کہہ رہا ہوں)۔

    سب سے آخر میں یہی کہوں گا کہ سچائی کا دامن ہر دم تھام کر رکھیں۔

    مردوں سے یہ بات کہنا چاہوں گا کہ اگر کامیاب ہونا چاہتے ہو اور معزز کہلانا چاہتے ہوتو پہلے دوسروں کو کامیاب کرنا شروع کرو اور دوسروں کو افضلیت دینا اور ان کی عزت کرنا سیکھو۔

    میں نے اپنے ذاتی خیالات کا اظہار کیا ہے ضروری نہیں آپ مجھ سے اتفا ق کریں مگر میں جو کہتا ہوں دل سے کہتا ہوں جو کرتا ہوں صدق دل سے کرتا ہوں۔

    آپ کے قیمتی وقت کا شکریہ۔۔۔۔

    مالک آپ کے رتبوں میں اضافہ کرے۔ آمین۔ :hpy:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کچھ باتیں پس پرداہ ہی رہیں تو اچھا ہے لیکن اس حوالے سے بات نہیں کر رہا :hpy:
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جی بلکل جیسا آپ ٹھیک سمجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
    اچھا آج آپ کو نیند نہیں آرہی؟
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جانے کا سوچ ہی رہا تھا ۔۔:hpy:
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔


    میری صبح چھٹی ہے۔۔۔۔۔ اس لئے کوئی فکر نہیں۔۔۔
    آپ کو اگر دیر ہو رہی ہو تو مجھے کو ئی اعتراض نہیں۔۔۔۔۔۔
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ارے آپ کو نہیں وہ میں احمد کھوکھر جی کو کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
    وہ اس وقت فورم پر کم آتے ہیں نہ تو ان سے پوچھ رہی تھی۔۔۔۔۔:)
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔


    اوکے۔۔۔۔۔۔:hpy:
     
  14. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اچھا آپ بتائیں آپ کون سی جاب کرتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hpy:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔


    جی میں ملٹی نیشنل کمپنی میں مینیجمنٹ کا حصہ ہون اور صبح سات بجے کے قریب آفس پہنچتا ہوں واپسی کا وقت معین نہیں۔

    پچھلے چند دنوں سے میں آفس کے دوران ہماری اردو پیاری اردو سے بھی منسلک رہتا ہوں ۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔۔۔:hpy:
    آپ ہماری پیاری اردو کا ایک بہت اچھا اضافہ ہیں۔۔۔۔۔:hpy:
    ہمیں بھی آپ سے باتیں کرکے اچھا لگتا ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔


    شکریہ!

    مگر آپ نے اپنے بارے میں کچھ نہیں بتایا؟؟

    :)
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    ہم آپ انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہمیں یہاں مدعو کیاhttp://i.imgur.com/1xiQK.gif
    امید ہے کہ ہم کو یہاں آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا http://i.imgur.com/1xiQK.gif
    اور انشااللہ ہم اپنی پوری ذمہ داری سے ہفتہ خوش اخلاقی کو بامقصد اور کامیاب بنائیں گے. http://i.imgur.com/1xiQK.gif
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خواتین و حضرات
    ایک اعلان :1-announce:
    ہفتہ خوش اخلاقی منائے جانے کی خوشی میں اسما، جی خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جیتی ہوئی شرط کینسل کرنے کا اعلان کریں گی۔ :p_banana:
    تالیاں۔
    :101::101::101:
    :101::101::101:
    :101::101::101:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    http://static.rankone.nl/site_images/smilies/6/flower.gif
     
  21. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    :dilphool:
    ہفتہ خوش اخلاقی مبارک ہو
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    تو آپ خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شرط پوری کیوں نہیں کردیتے:139:
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    صبح الخیر و اسلام علیکم

    آپ سب کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔

    کیونکہ ہر کوئی خوشیاں بانٹ رہا ہے اور ہر ایک کے حصے میں کچھ نہ کچھ ضرور آتا ہے۔

    اے اللہ ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے اور ایک دوسرے کا احترام اور اخوت کی توفیق عطاء فرمائیے کہ آج انسان کو ایک دوسرے کی بہت ضرورت ہے۔ اکیلا انسان صرف بے چارہ ہے کہ مکمل انسان بننے کیلئے گروپ میں رہ کر سب کو راضی رکھنا اور ایک دوسرے کی دلجوئی کرنا ہے۔ آپ بغیر کسی مفاد کے دوسروں سے ادب و احترام سے پیش آسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    اب آپ لوگ کہیں۔۔۔۔۔۔
     
  24. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آپ کو تفصیل سے بتاؤں گی اس وقت ذرا مصروف ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:serious:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:serious:
    مجھے آپ سب سے یہی امید تھی کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ آپ سب بہت خوش اخلاق اور ہیلپنگ ہیں۔۔۔:yes:
    اس ہفتہ کو یادگار بنانے کے لئے آپ سب کا ساتھ دینا بہت ضروری ہے:a172:
    ہمیشہ خوش رہیں:serious:
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    خوش اخلاقی کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:serious:
    میں آپ سے یہ کہنا ضروری سمجھتی ہوں کہ آپ بلکل غلط سمجھ رہے ہیں:serious:
    میرا تاحال ایسا کرنے کا کوئی ارادہ ہے اور نہ ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139::serious:
     
  28. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ آپ کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:dilphool:
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    السلام علیکم
    خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ، میں انشاء اللہ کل بھی آنے کا وعدہ کرتا ہوں ۔
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    السلام علیکم جی
    ہفتہ خوش اخلاقی میں سب صارفین کو :a191:
    ہمارے لائق کوئی بھی خدمت ہو تو بلا جھجک بتائے گا.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں