1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پسندیدہ غزلیات، نظمیات

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏21 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فراز کا کلام اچھا ھے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :222:[/quote:3a8w7m95]
    شکریہ محبوب بھائی ۔ :222:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا۔ :yes:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    زمین جب بھی ھوئی کربلا ھمارے لئے
    تو آسمان سے اترا خدا ھمارے لئے


    انھیں‌غرور کہ رکھتے ھیں طاقت وکثرت
    ھمیں یہ ناز بہت ھے خدا ھمارے لئے


    تمہارے نام پہ جس آگ میں جلائے گئے
    وہ آگ پھول ھے وہ کیمیا ھمارے لئے


    بس ایک لو میں اسی کے گرد گھومتےھیں
    جلا رکھا ھے جو اس نے دیا ھمارے لئے


    وہ جس پہ رات ستارے لئے اترتی ھے
    وہ ایک شخص دعا ہی دعا ھمارے لئے


    وہ نور نور دمکتا ھوا سا اک چہرہ
    وہ آئینوں میں‌حیاہی حیا ھمارے لئے


    دردود پڑھتے ھوئے اس کی دید کو نکلیں
    توصبح پھول بچھائے صبا ھمارے لئے


    عجب کیفیت جذب وحال رکھتی ھے
    تمہارے شہر کی آبا و ہوا ھمارے لئے


    دئیے جلائے ھوئے ساتھ ساتھ رھتی ھے
    تمہاری یاد تمہاری دعا ھمارے لئے


    زمین ھے نہ زماں نیند ھے نہ بیداری
    وہ چھاؤں چھاؤں سا اک سلسلہ ھمارے لئے


    سخن وروں میں کہیں ایک ھم بھی تھےلیکن
    سخن کا اور ہی تھا ذائقہ ھمارے لئے
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب کلام ہے ۔ :mashallah:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ زہرا جی
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :a180:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب خوشی جی ۔ کاش شاعر کا نام بھی معلوم ہوتا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a180:[/quote:1ijklxbw]


    شکریہ
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت شکریہ نعیم جی

    شاعر کا نام عبید اللہ علیم ھے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ مجھے بےعلم کو کچھ بتانے کا۔ :yes:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی بات نہیں ، بے علم کو علم کی دولت دینا ہمارا اولین فرض ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
    دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا

    تنہایاں تمھارا پتہ پوچھتی رہیں
    شب بھر تمھاری یاد نے سونے نہیں دیا

    آنکھوں میں آکے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
    پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا

    دل کو تمھارے نام کے آنسو عزیز تھے
    دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا

    ناصر یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
    میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا



    ناصر کاظمی​
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب :a180: نعیم جی
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :a180:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنا درد بڑھا لیتا ہوں
    اُس کو پاس بلا لیتا ہوں

    تجھکوجب بھی ڈھونڈنےنکلوں
    اپنا آپ گنوا لیتا ہوں

    سب سے جدا رہنے کی خاطر
    سب کو دوست بنا لیتا ہوں

    جنگل راہ میں آجائے تو
    ماں کی ایک دعا لیتا ہوں

    ساری باتیں کرکے بھی میں
    اُس کی بات چھپا لیتا ہوں

    ہر اک کام میں جلدی کرکے
    ہر اک کام بڑھا لیتا ہوں

    وہ تو وہ ہے سعد میں اکثر
    خود سے دھوکا کھا لیتا ہوں



    سعد اللہ شاہ​
     
  18. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا شکریہ محبوب خان بھائی ۔ :a191:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت ہی عمدہ۔۔خوبصورت۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کاشفی بھائی ۔
    آپکا مسکراتا چہرہ بہت دنوں بعد دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
    سدا خوش رہیے۔ آمین
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلنے کا حوصلہ نہیں، رُکنا محال کر دیا
    عشق کے اس سفر نے تو مُجھ کو نڈھال کر دیا

    ملتے ھوئے دلوں کے بیچ اور تھا فیصلہ کوئی
    اُس نے مگر بچھڑتے وقت کوئی اور سوال کر دیا

    اے میری گُل زمیں تُجھے چاہ تھی اک کتاب کی
    اہل کتاب نے مگر، کیا تیرا حال کر دیا

    ممکنہ فیصلوں میں اک حجر کا فیصلہ بھی تھا
    ہم نے تو ایک بات کی، اُس نے کمال کر دیا

    میرے لبوں پہ مُہر تھی پر میرے شیشہ رو نے تو
    شہر کے شہر کو میرا واقف حال کر دیا

    چہرہ و نام ایک ساتھ آج نہ یاد آ سکے
    وقت نے کس شبیہہ کو، خواب و خیال کر دیا



    (پروین شاکر)
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یہ غزل کسی کو پسند نہیں آئی ۔ خیر کوئی بات نہیں۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہوں میں کون آیا گیا کچھ پتہ نہیں
    اس کو تلاش کرتے رہے جو ملا نہیں

    بے آس کھڑکیاں ہیں ستارے اداس ہیں
    آنکھوں میں آج نیند کا کوسوں پتا نہیں

    میں چپ رہا تو اور غلط فہمیاں پڑھیں
    وہ بھی سناہےاس نے،جومیں نےکہانہیں

    دل میں اسی طرح سےہےبچپن کی ایک یاد
    شاید ابھی کلی کو ہوا نے چھوا نہیں

    چہرے پہ آنسووں نے لکھی ہیں کہانیاں
    آئینہ دیکھنے کا مجھے حوصلہ نہیں


    بشیر بدر ​
     
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی خوب :dilphool:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بہت خوب، نعیم بھائی!
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہر کسی کو دنیا میں شہرتیں نہیں ملتیں
    زندگی کے لمحوں کی قیمتیں نہیں ملتیں

    فتح کی خواہش میں عمل بھی تو لازم ہے
    صرف کچھ ارادوں سے منزلیں نہیں ملتیں

    فیصلے یہ چاہت کے آسماں پہ ہوتے ہیں
    دو دلوں کے ملنے سے قسمتیں نہیں ملتیں

    دین اور دنیا کو ساتھ رکھنا پڑتا ہے
    مسجدوں میں رہنے سے جنّتیں نہیں ملتیں

    مان لو زمانے میں اور بھی ہیں ہم جیسے
    حسبِ آرزو جن کو چاہتیں نہیں ملتیں

    (شاعر نامعلوم)​
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پروین شاکر صاحبہ، بشیر بدر اور شاعرِ نامعلوم تینوں کی غزلیں بہت ہی خوب ہیں۔۔۔دونوں حضرات کا بیحد شکریہ شریک محفل کرنے کے لیئے۔۔۔۔بہت خوب۔۔۔
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    کیا محفلِ سُخن چل رہی ہے ۔
    بہت خوب ۔ آداب عرض ہے ۔
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عبدالجبار صاحب۔
    طویل عرصہ بعد بزم شاعری میں اپنے اعلی معیار کی غز ل شئیر کرنے پر بہت شکریہ ۔
    بہت خوب انتخاب ہے۔
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پسندیدگی کا شکریہ، زاہرا جی۔
    ------------------------

    ایک ہی وزن پر کچھ اشعار میری ڈائری پر درج تھے، اُن کو ایک غزل کی صورت لکھ دینا مناسب تو نہیں مگر بہت عُمدہ ہیں۔ دل کے ہاتھوں مجبور ہو کر لکھ رہا ہوں، جہاں تک مجھے لگتا ہے یہ الگ الگ دو غزلوں کے اشعار ہیں۔
    ان میں‌کچھ اشعار تو بہت معروف ہیں کسی کو علم ہو یا دونوں میں سے کوئی ایک غزل مکمل آتی ہو تو بتا کر رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ۔



    کیا خبر تھی اِس طرح کا سانحہ ہو جائے گا
    دیکھتے ہی دیکھتے وہ بے وفا ہو جائے گا

    اِک لگن درکار ہے اور اِک جنوں درکار ہے
    یہ نہیں ہوں ‌گے تو مشکل راستہ ہو جائے گا

    ہر گھڑی محوِ تغیّر ہے ہماری زندگی
    آنکھ جھپکیں گے تو منظر دوسرا ہو جائے گا

    آپ کے اِن مدھ بھرے نینوں کے تیروں کا شکار
    ہم نہیں ہوں گے تو کوئی دوسرا ہو جائے گا

    یہ جو چند گھڑیوں کا ملنا ہے غنیمت جانیے
    کون جانے، کون، کب، کس سے جُدا ہو جائے گا

    وقت کی آندھی چلی تو سب اُڑا لے جائے گی
    تُو بھی گُم گُشتہ زمانے کی صدا ہو جائے گا

    میں خُدا کا نام لے کر پی رہا ہوں دوستو!
    زہر بھی اِس میں اگر ہو گا دوا ہو جائے گا

    ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہُنر معلوم ہے
    جس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا

    ہم ہیں مسجودِ ملائک ہم نہیں تو کچھ نہیں
    ہم جِسے سجدہ کریں گے وہ خُدا ہو جائے گا

    زہن سے سوچو گے جب تک کشمکش تڑپائے گی
    اپنے دل پر ہاتھ رکھ دو فیصلہ ہوجائے گا

    روٹھ جانا تو محبت کی علامت ہے مگر
    کیا خبر تھی مجھ سے وہ اتنا خفا ہو جائے گا


    ( :pagal: شعراء نامعلوم :pagal: )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں