1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سب روز ٹی وی دیکھتے ھیں سب سے شئیر کریں کون سا پروگرام آج دیکھا

    یا کون ساپروگرام پسند ھے
    دوسروں کو مشورہ دیں کریں کوئی پروگرام دیکھنے کا

    اور جو بھی آپ کہنا چاہیں ٹی وی پروگرامز کے بارے میں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ٹی وی نہیں دیکھتا :no:
     
  3. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    زیادہ تر تو میں تازہ ترین خبریں دیکھنے کی کوشش کرتا ھوں، یا حالات حاضرہ کے پروگرام جس میں ایک اچھی خاصی مختلف موضوعات پر بحث ھورھی ھو، جیسے حامد میر کا پروگرام یا ایک پروگرام "جواب دہ" جہاں کچھ دلچسپ موضوع بھی چل رھا ھو، یا کوئی ادبی شخصیت کا انٹرویو ھورھا ھو یا ان کے بارے میں کوئی پروگرام چل رھا ھو تو ضرور سکون کے ساتھ دیکھتا ھوں، آج کل سلسلے وار ڈراموں کو شوق سے نہیں دیکھتا مگر پہلے کبھی "پی ٹی وی" کے ڈرامے بہت ھی شوق سے دیکھا کرتا تھا، Q ٹی وی پر اچھے مذہبی پروگرام اور پیس ٹی وی پر ذاکر نائک کے پروگرام بھی شوق سے دیکھتا ھوں ‌اور زیادہ تر ویک اینڈ اور چھٹی والے روز ھی سکون سے دیکھتا ھوں ورنہ تو روزانہ ٹی وی کیلئے زیادہ وقت نہیں ملتا، بس چلتے چلتے خبریں یا رات کو سونے سے پہلے تک ایک دو گھنٹے میں جو بھی اچھے پروگرام دیکھنے کو مل جائیں !!!!!!!!


    کبھی کبھی کوئی انڈین فلم مگر اچھی سبق آموز فلم آرھی ھو تو وہ بھی دیکھ لیتا ھوں، جیسے کہ حال کی فلموں میں پچھلی دفعہ " باغبان " فلم دیکھی تھی، جو کافی دنوں بعد دیکھی تو بہت ھی اچھا لگا، اس سے پہلے "بلیک" اور "تارے زمیں پر" اگر کوئی اچھی کامیڈی فلم ھو جیسے "ھیرا پھیری"یا "منا بھائی ایم بی بی ایس" مجھے بہت اچھی لگی تھیں، ھمارے پاکستان کی فلموں میں بہت ھی کم شاید ھی کوئی اچھی فلم دیکھنے کو ملی ھو مگر "خدا کیلئے" ضرور دیکھی تھی جو کہنا چاھئے کہ بہت ھی اچھی کوشش تھی، پرانی پاکستانی یا انڈین فلمیں جو بلیک اینڈ وھائٹ تھیں وہ مجھے اور ھماری بیگم کو بہت پسند ھیں لیکن بچوں کو پسند نہیں آتیں، وہ ان فلموں کو سلوموشن فلمیں کہتے ھیں، اس لئے بہت ھی کم ایسی فلمیں دیکھنے کا موقع ملتا ھے جب بچے کہیں اِدھر اُدھر مصروف ھوتے ھیں،!!!!!!!!!!

    باقی کی تفصیل بعد میں تحریر کروں گا،!!!!!!

    :khudahafiz:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھا کرتے ھیں،!!!!! میرے خیال میں آپ نیٹ پر ھی کافی مصروف رھتے ھوں گے،!!!!
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    آپ ٹی وی نہیں دیکھتے تو نصیبو لال کو نادیہ خان شو میں کیا دوبئی جا کے دیکھا تھا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی کی بات سے مجھے ایک بات یاد آ گئی پچھلے دنوں ہماری ایک عزیز مہمان آئیں ٹی وی ٹرالی میں ہندی مووی دیکھ کر بولیں میں تو کبھی کوئی مووی نہیں دیکھتی
    میں نے کہا میں تو دیکھتی ہوں اگر پتہ چلے کہ کوئی اچھی مووی آئی ھے تو ضرور دیکھتی ہوں جیسے پچھلے دنوں تارے زمیں پہ آئی تھی تو بولیں لگائیں پھر

    مووی لگائی تو ان کی بیٹی کہنے لگی مما یہ تو دیکھی ہوئی ھے اس کے بعد چند فلمیں اور لگیں بچوں کو جب اداکاروں کے ناموں کا علم تھا میں کوشش کے باوجود اپنی ہنسی نہ روک سکی مییرا کزن کو پاس ہی بیٹھا ہوا تھا بولا آپی آپ مووی دیکھتی نہیں تو بچوں کو کیسے پتہ ھے سب کا ، تو وہ خود بھی مسکرا دیں

    ہارون جی کا بھی یہی حال ھے وہ بھی ان محترمہ کی طرح ٹی وی نہیں دیکھتے ہوں گے جو ٹی وی میں لگتا ھے وہ دیکھتے ہوں گے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر فائزہ اور فیضان اجازت دے دیں تو کارٹون چینلز کے علاوہ کچھ اور دیکھنے میں سی این این یا خبراتی چینل لگا لیتا ہوں۔ پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف خبریں سن کر تھوڑی ہی دیر میں غصے میں بند کر دیتا ہوں۔ :takar:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    آپ ٹی وی نہیں دیکھتے تو نصیبو لال کو نادیہ خان شو میں کیا دوبئی جا کے دیکھا تھا :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:[/quote:2ja9v4e6]


    آپ سمجھی نہیں میں نے اپنے کمپیوٹر میًں ہی ٹی وی ٹیونر کارڈ لگا رکھا ہے اور مانیٹر پر ہی ٹیوی پروگرام دیکھ لیتا ہوں :hasna:
     
  9. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب سمجھ میں آیا کہ آپ کمپیوٹر پر ٹی وی دیکھتے ھیں،!!!!!!
    چلو اچھا ھے آپ ٹی وی خریدنے سے بچ گئے،!!!!! کچھ تو بچت ھوگئی،!!!!!!!
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مگر کمپیوٹر کی اسکرین تو بہت چھوٹی ھوگی،!!!!!! اس میں فلم کیسی چھوٹی سی نظر آتی ھو گی،!!!!
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ پلیز یہاں آکر سید بھائی کی پریشانی دور کریں۔
    :soch: :soch: :soch:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون کے پاس محدب عدسہ ھے
     
    چوتھا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ اپنے کام کی چیزیں ڈھونڈ لیتے ہوں گے :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ اب نصیبو لال کوئی " لال بیگی" بھی نہیں کہ محدب عدسے سے دیکھنا پڑے :hasna:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نیوز بہت شوق سے دیکھتی ہوں

    کبھی کبھی سن بھی لیتی ہوں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کانوں سے دیکھتی ھیں اور آنکھوں سے سنتی ھیں،؟؟؟؟؟؟
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ بات کو سمجھتے کیوں نہیں :soch: :soch: :soch: دوبارہ سے پڑھھیں میرا لکھا
     
  18. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پڑھوں، اور کیا سمجھوں،؟؟؟؟؟ پیچھے جانا میری شان کے خلاف ھے،!!!!!
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب کچھ آپ لوگ ٹی وی پر دیکھ دکھا رہے ہیں ؟ :nose:
     
  20. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھاں،!!!!!! بات اب ٹی وی کے پروگرام کے بجائے ایک دوسرے کو دیکھنے پر چلی گئی ھے، سب لوگ واپس آجاؤ اپنے اپنے ٹی وی سیٹ پر،!!!!!!
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ آپ کس کو دیکھنا شروع ہوگئے تھے جو " ایک دوسرے کو دیکھنے پہ بات " چلی گئی ؟ :suno:
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں بہت کم ٹی وی دیکھتا ھوں ، اور وقت ملنے پر کارٹون نیٹ ورک ہی عمومادیکھتا ھوں :happy:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لک یہ نہ بھی بتاتے تو ہمیں علم تھا
    میں آج کل چند ایک ڈرامے باقاعدگی سے دیکھ رہی ہوں جبکہ پہلے ایسا نہیں تھا
     
  24. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے ایک نجی چینل سے انڈیا کی طرح ھی " پاکستانی لافٹر چیلنج " شروع ھوگیا ھے جس میں پاکستان کے تمام مزاحیہ فنکاروں کو اکھٹا کر لیا گیا ھے، اور ان کے مزاحیہ خاکے سنیں اور لطف اٹھائیں،!!!!!
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چینل کا نام بھی بتائیں اور اگر سیٹلائیٹ پہ آتا ھے تو فریکونسی بھی اور سیٹ کا نام بھی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو ویسے ہی ہنستے رہتے ہیں وہ اس چینل کا کیا کریں ؟
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی کیا سچ آپ کو ہنسی بھی آتی ھے اور وہ بھی ایسے ہی :soch: :soch: :soch: :soch: یہ پرابلم کب سے ھے
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نے تو ٹی وی پر جیو نیوز دیکھی۔۔۔ :hpy:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بھی نیوز دیکھ کے آئی ہوں مگر جیو سے نہیں امیجین ٹی وی سے
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایکسپریس تک رہا ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں