1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    بچوں کو تو واقعی نہیں دیکھنا چاھیئے
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    اب یہ کس کا جواب ہے :confused:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    کل ٹی وی پہ ایک بچی کو راکھی کی نقل اتارتے دیکھا واہ بھئی کیا کمال کی اداکاری کی ھے اس بچی نے، حیران رہ گئی میں تو دیکھ کے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    اب یہ راکھ کون ہے
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ہاہاہاہااہ
    ھے تو راکھی لکھا راکھ گیا تھا:176:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    راکھی تو توڑ کے رکھ دیا
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    آپ نے کیا راکھی کاسوئمبر دیکھا تھا ٹی وی پہ
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    مٹی پاؤ جی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    فلمی چینل پر اکشے کی فلم چل رہی ہے وہ دیکھ رہا ہوں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میں بھی ٹی وی ہی دہلی 6 دیکھ رہی ہوں ابھیشیک کی مووی
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    نواز شریف نے زرداری کو بہت ٹینشن دے دی ہے
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    یہ کوئی ڈرامہ ھے یا فلم:(
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ایکپریس نیوز پر ابھی بھی دھواں دار پروگرام چل رہا ہے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ٹی وی پر کیا دیکھا






























    میں نے تو ٹی وی آن ہی نہیں کیا تو دیکھنا کیا تھا :zuban:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ایک بار مدینہ دکھلا دو


    قوالی دیکھ اور سن رہا ہوں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    رات کو ڈرامہ دیکھا کالج کے ہیں اپنے ہی رنگ
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    نیا بکس لگوایا ھے اب سارے چینل آتے ھیں سٹار پلس اے آر وائے سونی زی سینما میکس بی فور مووی اس طرح کے کئی ا ور سب سے مزے کی بات کے سارے سپورٹس چینل آتے ھیں یعنی اب میں کرکٹ کے میچیز براہ راست دیکھ سکتی ہوں باقی پی ٹی وی وغیرہ تو پہلے ہی‌آتے تھے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    یہ نیا بکس کیا چیز ہے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    یہ فون پہ بتاؤں گی کسی دن ، راز کی بات ھے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    پھر آپ نے بھول جانا ہے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    نہیں بھولتی اتنے پیسے خرچ کرکے لگوایا ھے:)
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    کتنے ؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    140 پاؤنڈ:152:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    140 کی تو میں ایک دم میں چائے پی جاتا ہوں
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ابھی بڑا دکھی سا گانا چل رہا ہے وہ سن رہا ہوں


    بیگھی پلکوں پر نام تمہا را ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    چھروں کو چہروں پڑھا لیا تھا مگر بھیگی پلکوں کو بیگھی بنا دیا :139:


    یہ مت سمجھئے گا میں نے غلطی نکالی ھے کیونکہ ایسی غلطیاں میں خود بہت کرتی ہوں
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    درستگی کا شکریہ
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ٹی وی پہ بتائیں کیا دیکھتے ھیں مذاق چھوڑیں
     
  29. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    زیادہ تر سپورٹس چینل اس کی بعد انگلش ایکشن اینڈ ہارر موویز
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میں تو قوالی سن رہا ہوں‌

    دساں‌خاص‌نشانی عربی ماہئے دی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں