1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 فروری 2009۔

  1. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں تو راکھی کو راکھی بھیجنی چاہیئے تھی
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    وہ اتنی موٹی ہیں۔۔۔بھینس کی طرح۔۔۔۔میں‌کیا کروں گا عرضی ورضی بھیج کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔استغفراللہ۔

    ویسے بھی اب مجھے کہیں عرضی بھیجنے کی ضرورت بھی نہیں۔۔ :happy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کا مطلب ھے آپ پروگرام دیکھتے ھیں‌ٹی وی پہ وہ والا
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایڈ دیکھا تھا۔۔۔پروگرام نہیں۔۔۔۔ اور ایڈ وہ بھی پاکستانی چینل پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ٹی وی پر شاید۔۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کون سا پروگرام شوق سے دیکھتے ھیں‌ٹی وی پہ ، یہ بتائیں
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شوق سے۔۔۔ مشکل سوال ہے ۔۔۔ اب شوق نہیں زیادہ ٹی وی شی وی دیکھنے کا۔۔۔ ویسے سی ڈی ، ڈی وی ڈی لگا لیتا ہوں۔۔ پرانے ڈرامے۔۔۔ یا عمر شریف ، معین اختر شو۔۔۔ یا پھر انگریزی فلمیں دیکھ لیتا ہوں۔۔۔ اور انڈین فلمیں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آج کل آفس سے گھر پہنچنے کے بعد ۔۔۔۔ دھوپ کنارے دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔۔ :khao:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووووو اتنا پرانا ڈرامہ ، ویسے پی ٹی وی کے پرانے ڈرامے زبردست ہوتے تھے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جی اتنا پُرانا ڈرامہ۔۔۔۔ اب کی بار تو بہت سے سارے ڈرامےلے کر آیا ہوں پاکستان سے۔۔۔

    دھوپ کنارے۔۔۔ انکہی۔۔۔ اندھیرا اُجالا۔۔۔ جانگلوس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاند گرہن۔۔۔۔ آہٹ ۔۔۔ سنہرے دن۔۔۔الفا براوو چارلی، سونا چاندی۔۔۔ دھواں۔۔۔ ۔۔۔اور خواجہ اینڈ سن ، جواد لُبڑ والا۔۔۔وہ جو ایک لڑکی صرف ہر لفظ میں ر کے بجائے ڑ بولتی ہے۔۔۔۔


    آپ کیا دیکھتی ہیں شوق سے۔۔۔
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ان میں سے کئی میں نے نہیں‌دیکھے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دھوپ کنارے دوبارہ کب شروع ہوا :237:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی پی ٹی وی لگائیں تو پتہ چلے گا کہ وہاں سے ابھی تک کوئی ڈرامہ ختم ہی نہیں‌ہوا
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں طارق عزیز شوء دیکھتا تھا ، مگر اب وہ بھی سیاست میں لگ گیا ہے ۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے غزلوں کے پروگرام اچھے لگتے ھیں مگر آج کل لگتے ہی کم ھیں
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے غزلوں میں مُنیٌ بیگم اچھی لگتی تھی
    مگر اب وہ بڑی ہو گئی ہے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے جگجیت سنگھ پسند ھیں سجاد علی پسند ھیں غلام علی کی کئی غزلیں خوب ھیں غزلیں مہدی حسن کی بھی کمال کی ھیں
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جگجیت سنگ کی کونسی غزل آپکو سب سے اچھی لگتی ہے ۔
    آپ پنکج اُداس کو سُنیں ، اُنکی غزلیں بھی پسند آئیں گی آپ کو ۔
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت نائس سونگ ہے ، سُنا ہوا ہے میرا ، میری فیورٹ لسٹ میں ایڈ ہے ۔
    امانت علی کا یہ گانا بھی بہت پیارا ہے ۔

    http://www.youtube.com/watch?v=qrvqMgpszN4
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ میرا بھی فیورٹ ھے ، اس نے متوا بھی خوبصورت گایا ھے
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    امانت علی بہت پیارا سنگر ہے ۔ سب انڈینز کے منہ کھلے کے کھلے رہ جاتے ہیں اسکی پرفارمنس دیکھ کر ۔
    پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے ، لیکن کوئی قدر ہی نہیں ۔
    ( اب مجھے ہی دیکھ لیں )
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :serious:جی ٹیلنٹ سارا پاکستان سے باہر آ گیا ھے
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنی بات کر رہی ہیں یا میری ؟
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی مجھ میں ٹیلنٹ کہاں
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپ میں تو ٹیلنٹ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔
    لگتا ہے بچپن میں آپ کی امی نے آپ میں‌ ٹیلنٹ آپکو کوٹ کوٹ کر بھرا ہے ۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوٹا مجھے شرارتوں پہ گیا تھا ، گھر میں بھی اور سکول میں بھی مگر ابا نے کبھی مجھے ڈانٹا تک نہیں ساری کسر امی حضور ہی پوری کرتی تھیں
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف تو اُلٹ رواج ہے
    میری اماٌں نے مجھے غصٌے سے دیکھا تک نہیں
    بس ابٌو کبھی کھبی پھینٹی لگا دیا کرتے تھے
    اور میں بھی آپکی طرح اتنا لائق تھا بچپن میں کہ
    مس مجھے مُرغا بنا کر بھول جاتی تھیں
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری پڑھائی کی وجہ سے کبھی ٹھکائی نہیں ہوئی ، کچے آم توڑنے گرمیوں کی کڑی دھوپ میں باھر کھیلنے بس انھی کارناموں پہ اماں حضور کا پارہ گرم ہو جاتا تھا وہ ابا کو بھی اکساتی تھیں مگر ابا مسکرا کے رہ جاتے تھے میری رونی شکل دیکھ کے، پھر ابا کہتے میری بیٹی ھے تو لائق پڑھائی میں
    خیر کوئی اور بات اب
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپ کی سائیڈ پاکستان میں‌ شادیوں کی ویڈیوز وغیرہ کا رواج ہے ؟
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھے تو ، مگر یہ ٹی وی پروگرام کی لڑی ھے
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    دیر نہیں میرے پاگل ہونے میں ۔
    خیر آپکا فیورٹ ٹی وی چینل کونسا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں