1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 فروری 2009۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے دیکھا نہیں نعیم بھائی مذاق مذاق میں ہر بندے کی قوالی کردیتے ہیں :176:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کل امیجن پہ 1 نیا پروگرام شروع ہوا ھے، جس ہم سب دیکھتے کم اور اس پہ تنقید زیادہ کرتے ھیں
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھاھاھا میرےچھوٹے بھاٰی ہیں میری کبھی قوالی نہیں لگاٰی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی آئندہ بچ کے رہنا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کل تو کرکٹ کے میچ آرھے ھیں ٹی وی پہ اور کچھ لوگ بہت شوق سے دیکھتے ھیں ارد گرد کے ماحول سے بے نیاز ہو کے:neu:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا نیوز کا پروگرام حسب حال بہت اچھا ہے

    آپ یو ٹیوب پر حسب حال لکھ کر سرچ کریں اور انجوائے کریں
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ٹی وی دیکھنے کا شوق ہی نہیں ہے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کل تو میں بھی ٹی وی نہیں دیکھ رہی
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو دیکھتا ہی نہیں ہوں
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ٹی وی پر لکھا ہوا ہے کہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ شارٹ ہارون بھائی بہت عمدہ چھکا لگا دیا مجھے آپ نے :a172:

    اس سے پہلے کہ نعیم بھائی آکر چھکا کہتے میں نے پہلے ہی دے دیا
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہے :a172:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو اسے :a172: پینگھ کہتے ہیں
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ٹی وی دیکھتا ہی نہیں ہوں :237:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہارون جی سے چھکا کھا بھی آپ کو چین نہیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کا خیال کیا جائے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کیا یہ ٹی وی پر دیکھا تھا :soch:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج کل ایک ڈرامہ دیکھنا شروع کیا ھے مگر ڈرامہ شروع ہوتے ہی مجھے نیند آنے لگتی ھے
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میں نے بھی ڈرامہ دیکھنا شروع کیا ہے مگر ٹی وی پر نہیں نیٹ پر آنلائن
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    باجے والوں کی بارات ڈرامہ دیکھ رہا ہوں

    باقی سب لوگ این آر او کا فیصلہ دیکھ رہے ہیں
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    آج کل بندھنی دیکھ رہی ہوں وہی ختم نہیں‌ہو رہا
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    آج ریسلنگ کی ڈی وی ڈی لایا ہوں وہی دیکھوں گا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    آج ریسلنگ کی ڈی وی ڈی لایا ہوں وہی دیکھوں گا
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میں نے بھی ڈرامہ دیکھنا ہے مگر ٹائم ہی نہیں مل رہا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    راہل کا سوئمبر دیکھ رہی ہوں‌آج کل
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    اس گدھے کی تو شکل ہی نہیں دیکھنے والی
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    میں‌آج ہارون بھائی کا اوتار ہی دیکھے جا رہا ہوں :bigblink:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    اچھا وہ گدھا ھے ہمیں علم نہیں تھا تو اس کا کیا مطلب ھے کہ سارے ،،،،،،،،،،،،،،:143:
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

    ٹی وی دیکھنا ہی نہیں چاہیے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں