1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹی وی پہ کیا دیکھا یا کیا دیکھنا چاہیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏16 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پہلے جیو تھا اب نہیں رہا

    آج کل امیجن دیکھتی ہوں
    وہ بھی کم کم ، یہی وقت ٹی وی دیکھنے کا ہوتا تھا اب یہی وقت فورم میں‌گزر جاتا ھے
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جیو بھی اچھا چینل ہے
    نام جیو اور ہر وقت مرنے مارنے کی خبریں
    اسکا نام تو مرو چینل ہونا چایئے تھا
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی چھوڑ دیا ،
    میڈیے کا کام ھے غیر جانبدار ہونا
    مگر یہ لوگ جب اپنی پسند کے لوگوں کی غلطیاں چھپانے لگتے ھیں تو زہر لگتا ھے میڈیا کا یہ رویہ مجھے ، اسی لئے جیو چھوڑ دیا دیکھنا
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو صرف جنرل نالج کے لیئے دیکھتا ہوں نیوز چینلز
    جب اتنی دور سے ہم اُنکا کچھ کر نہیں سکتے تو مفت کی ٹینشن کیوں لیں ؟
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ٹھیک کہا جو ان کے نزدیک ھیں وہ کیا بگاڑ سکتے ھیں‌ان کا
     
  6. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو ٹھیک کہا لیکن آپ پھر بھی گاہے بگاہے جا کر سیاست کی لڑیوں میں لڑائی کر ہی آتی ہیں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی جیسا سوال ہو ویسا جواب دینا پڑتا ھے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ واقعی صحیح نام تجویز کیا آپ نے۔ :tv:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو نیشنل جیوگرافک پسند ہے آجکل
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں‌ وہاں‌ گھر جیسا ماحول مل جاتا ہے ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ناظرین ۔۔ جمیل بھائی نے ایک اچھی بال کو بھی سلائیٹلی کلک کرکے بال کو چار رنز کے لیے باؤنڈری سے باہر بھیج دیا۔ :101:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج راکھی کا سوئمبر ہو گا آخری شو ، وہی دیکھوں گی‌آج تو

    ہارون جی الٹے جواب کا کبھی تو الٹا جواب ملنا ہی تھا
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    راکھی کا سوئمبر تو ختم ہو گیا

    آج کل 1 ڈرامہ "بندھنی " باقاعدگی سے دیکھ رہی ہوں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں قوالی سننا چاہتا ہوں مگر کسی چینل پر نہیں آرہی
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آتی تو ھیں کئی چینلز پہ،
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیبل خراب ہے ناں
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کسی ویب سائیٹ سے سن لیں پھر ، کئی ٹی وہی چینلز کی ویب سائیٹ ھیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ وائر لیس کی نیٹ سپیڈ میں ہی بہتر جانتا ہوں

    کل سے یو ٹیوب پر ایک نعت ہی اپ لوڈ نہیں ہورہی :hasna:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے پھر ریڈیو پہ ہی گزارہ کریں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ریڈیو کہاں سے لاؤں

    موبائیل پر ایف ایم ہے وہ ٹھیک رہے گا
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہتر ھے آپ خود ہی پڑھ لیا کریں چھوڑیں ٹی وی ریڈیو کو ، سحری وقت گھر والے جاگ بھی جایا کریں گے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نعیم بھائی کو ٹی وی پر قوالی گاتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہوں
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں تو آج کل 1 ڈرامہ دیکھ رہی ہوں جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ختم ہوگیا یا نہیں
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں ابھی کہاں‌
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کب تک امید ہے مکنے کی
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فی الحال تو جاری ھے مگر آج میں تنگ پڑ گئی آج نہیں دیکھا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل تو اگر چینل کی سہولت میسر ہو تو ٹی وی پر کرکٹ میچز دیکھنے چاہیئں۔
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بھارتی ڈرامے کے علاو جو دل چاہے دیکھیں
     
  30. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا نعیم بھاٰی قوال تو نہیں ہیں ھارون بھای یا پھر میں نا سمجھ ہوں؟
    :201::201::201::201::201::201::201::201::201::201::201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں