1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا عام ہو گیا ہے نظروں سے گرتے ہی
    وہ شخص جو جہاں بھر میں خاص تھا
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جو خاص ہیں وہ شمار گروہ عام نہیں
    شمار دانہ تسبیح میں امام نہیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
    مجھے یاد ہے وہ ذرا ذرا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدم
    بھول جانے کے سوا کوئی بھی تو چارہ نہ تھا​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے چارہ گرِ شوق کوئی ایسی دوا دے
    جو دل سے ہر اک غیر کی چاہت کو بھلا دے
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یارب وہ نہ سمجھے ہیں، نہ سمجھیں گے مری بات
    دے اور دل ان کو، جو نہ دے مجھ کو زباں اور
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سمجھا نہیں ہنوز میرا عشقِ بے ثبات
    تو کائناتِ حسن ہے یا حسنِ کائنات
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید
    کہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شائد تمہیں بھی چین نہ آئے مرے بغیر
    شائد یہ بات تم بھی گوارہ نہ کر سکو​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جمی ہے محفلِ احباب یہ گھڑیاں غنیمت ہیں
    خدا شاہد یہ لمحے بار بار آیا نہیں کرتے​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری محفل سے یہ دیوانہ چلا جائے گا
    شمع رہ جائے گی، پروانہ چلا جائے گا
     
  13. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
    شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ :wink:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لو جی چنگی بھلی سنجیدہ بیت بازی چل رہی تھی
    عسق بھائی نے ولیمہ بازی شروع کر دی۔ :wink:

    بہرحال شعر عرض ہے۔

    تسکینِ دل کے واسطے وعدہ تو کیجیئے
    ہم جانتے ہیں آپ سے آیا نہ جائے گا​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم جانتے تھے دونوں ہی اس کو نبھا سکتے نہیں
    اُس نے بھی وعدہ کر لیا ، ہم نے بھی وعدہ کر لیا​
     
  16. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیں
    ورنہ ان تاروں بھری راتوں میں‌کیا ہوتا نہیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا
    دن گذارا تھا بڑی مشکل سے
    پھر تیرا وعدہء شب یاد آیا
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے اور پھر
    ہنس کر کہا یہ گزرے زمانے کی بات ہے​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس سے وہ گذرے میرا حال تک نہ پوچھا
    میں یہ کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کے روئے
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اپنا یہ حال کہ جی ہار چکے لُٹ بھی چکے
    اور محبت وہ ہی انداز پُرانے مانگے​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہے آرزو کہ محبت میں وہ مقام آئے
    کسی کا نام لوں لب پہ تمھارا نام آئے
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رہا نہ دل میں وہ بے درد اور درد رہا
    مقیم کون ہوا ہے مقام کس کا تھا​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عبدالجبار بھائی ! بہت خوب !
    شعر حاضر ہے۔۔۔
    آنکھ میں بوند نہیں دل میں سمندر رکھنا
    دولتِ درد کو سدا دل ہی کے اندر رکھنا
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہا تھا اُس نے سمندر نہیں یہ ‌آنکھیں ‌ہیں
    میں‌اُن میں‌ ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے​

    شائد والی بات ہے، اس شعر کا کوئی لفظ آگے پیچھے ہو، اگر غلطی ہو تو پیشگی معذرت اور درستگی کر دیجیئے گا۔ شکریہ!
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اک سمندر نے آواز دی
    مجھ کو پانی پلا دیجئیے
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سفر یہ واپسی کا ہولے ہولے طے کرو، اُس نے
    تمہیں آواز دینی ہے، تمہیں واپس بُلانا ہے​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آواز دے کے ہمیں تم بلاؤ
    محبت میں اتنا نہ ہم کو ستاؤ
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت میں تو بس دیوانگی ہی کام آتی ہے
    یہاں جو عقل دوڑائے، وہ عاقل ہو نہیں سکتا
    پہنچتے ہیں، پہنچنے والے اُس کوچے میں مَر مَر کر
    کوئی جنّت میں قبل از مرگ داخل ہو نہیں سکتا​
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں‌لیکن
    بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِک سجدئےِ خلوص کی قیمت فصائےِ خُلد؟
    یارب! نہ کر مذاق مِری بندگی کے ساتھ​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں