1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by عبدالجبار, Sep 14, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
    اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بہت خوب!

    فرشتے سے بہتر ہو انسان بننا
    مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ​
     
  3. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پر
    فعل بد تو خود کرے، الزام دے شیطان پر
     
  4. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
    یہ ہر مقام پر کیا سوچتا ہے آکر تُو ؟ ؟​
     
  5. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مقام فیض کوئی راہ میں‌جچا ہی نہیں
    جو کوے یار سے نکلے تو سوے دار چلے
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یاروں کی بے پناہ نوازش کے باوجود
    میری تباہیوں میں مِرا اپنا ہاتھ ہے​
     
  7. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ تھک جائیں گے کیوں پیس رہے ہو مہندی
    خون حاضر ہے ہتھیلی پہ لگانے کے لیے
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    کوئی تم سے اگر پوچھے کہ میری زندگی کیا ہے
    ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اُڑا دینا​
     
  9. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زندگانی کی حقیقت کوہکن کے دل سے پوچھ
    جوے شیر و تیشہ و سنگِ گراں ہے زندگی
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
    حُسنِ انساں سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں​
     
  11. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    حسنِ بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیے
    ہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بن
    (اقبال)
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    حُسن سے عشق کی باتیں بھی ہوئی تھیں اک دن
    ہم نے اُس شوخ کو ، اُس نے ہمیں پہچانا تھا
    بے سبب ترکِ تعلق کا بڑا رنج ہُوا
    لاکھ رنجش سہی ، اِک عُمر کا یارانہ تھا​
     
  13. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رنجش ہی سہی، دل ہی دکھانے کے لیے آ
    آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ
     
  14. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    بھولے سے محبت کر بیٹھا، ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے
    ہر دل سے خطا ہو جاتی ہے، بگڑو نہ خدارا دل ہی تو ہے​
     
  15. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    آگ اِک دل میں لگا دی ہے محبت نے نصیر
    شمع تصویر ہے جلتے ہوئے پروانے کی​
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مگس کو باغ میں جانے نہ دیجو
    کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    لبوں پر حشر میں وحشت کے افسانے بھی آئیں گے
    دلوں‌کا حال کہنے اُن کے پروانے بھی آئیں گے
    جہاں‌میرے علاوہ دوسرا کوئی نہیں‌ہو گا
    کسی کی جستجو میں ایسے ویرانے بھی آئیں گے​
     
  18. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    اس جہاں میں کب کسی کا درد اپناتے ہیں لوگ
    رخ ہوا کا دیکھ کر اکثر بدل جاتے ہیں لوگ
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تم بھی بدل ہی جاؤ زمانے کے ساتھ ساتھ
    میرا نہ ساتھ دو کہ بُرا مانتے ہیں لوگ
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ عبد الجبار بھائی۔۔۔ کیا بات ہے۔
    ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
    زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر​
     
  21. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جی رہا ہوں تیرے بغیر بھی میں
    پی رہا ہوں اگرچہ پیاس نہیں
     
  22. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    خود پیاس کا صحرا ہوں مگر دل کی یہ ضد ہے
    ہر دشت پہ ساون کی طرح ٹوٹ کے برسوں​
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دشت تو دشت ہیں دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
    بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے​
     
  24. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جنگل میں اس طرح کی اُداسی کبھی نہ تھی
    اے کاروں! ٹھہر کوئی ساتھی بچھڑ گیا​
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شجر سے پتے یونہی نہیں اڑا کرتے
    بچھڑ کے لوگ زیادہ نہیں جیا کرتے​
     
  26. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہ اتنی تیز چلے سَر پِھری ہوا سے کہو
    شجر پہ آخری پتہ دکھائی دیتا ہے​
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہم چلیں تو رخ ہواؤں کا موڑ دیں
    اتنا عزم تو اپنے دلِ ناتواں میں ہے
     
  28. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار کوئی ہمیں ستائے کیوں​
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 3, 2006
    Messages:
    10,073
    Likes Received:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    رگ سنگ سے ٹپکتا وہ لہو کہ پھر نہ تھمتا
    جسے دل سمجھ رہے ہو،وہ اگر شرار ہوتا
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    سنا ہے سنگ دل کی آنکھ سے آنسو نہیں بہتے
    اگر یہ سچ ہے تو پتھر سے کیوں چشمے اُبلتے ہیں​
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page