1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہم ایک نیا کھیل شروع کرنے جا رہے ہیں، دیکھیں یہ عوام میں مقبول ہوتا ہے یا نہیں

    پہلے سے موجود آخری شعر کا کوئی بھی لفظ آپ کے دیئے جانے والے شعر میں موجود ہونا چاہیے کیا خیال ہے آپ سب کا؟

    پہلا شعر حاضر ہے

    کُھلتا کسی پہ کیوں مِرے دل کا معاملہ
    شعروں کے انتخاب نے رُسوا کیا مجھے​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اس کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
    رستہ بدل کہ چلنے کی عادت مجھے بھی تھی​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چہرا بھی اک کتاب ہے پڑھ لیجیئے نا آپ
    اب کیا بتائیں آپ کو اپنی زباں سے ہم​
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہر لفظ کتابوں کا ترا عکس لئے ہے
    اک چاند سا چہرا مجھے پڑھنے نہیں دیتا
     
  5. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں‌سے نہیں
    محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہزاروں دکھ پڑیں سہنا محبت مَر نہیں سکتی
    ہے تم سے بس یہی کہنا محبت مَر نہیں سکتی
    تِرا ہر بار میرے خط کو پڑھنا اور رو دینا
    مِرا ہر بار لکھ دینا محبت مَر نہیں سکتی​
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا
    نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کاتھا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آنا نہ مری قبر پر ہمراہِ رقیباں
    مردوں کو مسلمان جلایا نہیں کرتے​
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل مردہ دل نہیں‌ہے اسے زندہ کر دوبارہ
    کہ یہی ہے امتوں کے مرض کہن کا چارا
     
  10. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یارب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
    جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے​
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دلِ حزیں کو تِری یاد سے بچا نہ سکے
    ہزار بار بُھلایا ، مگر بُھلا نہ سکے
    ارادہ تھا کہ سُنائیں گے حالِ دل اُن کو
    ہم اُن کے سامنے آنسو مگر بہا نہ سکے​
     
  12. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صاف دل آپ ہیں زمانہ تو نہیں
    سب سے ہنس کر ملا نہ کیجئے سو بار کہا​
     
  13. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہر وقت کا ہنسنا کہیں تجھے برباد نہ کردے
    تنہائی کے لمحات میں کبھی رو بھی لیا کر​
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یوں‌ہی گر روتا رہا غالب تو اے اہل جہاں
    دیکھنا ان بستیوں کو تم کہ ویراں ہو گئیں
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بستی بسنا کھیل نہیں‌ہے
    بستے ، بستے ، بستی ہے​
     
  16. مظھرالحق
    آف لائن

    مظھرالحق ممبر

    شمولیت:
    ‏29 اگست 2006
    پیغامات:
    73
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    طوفاں میں کھیلتے ہوئے گزری تمام عمر
    مجھ کو نہ راس آئی کناروں کی زندگی​
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تو اسے پیمانہ امروز و فردا سے نہ ناپ
    جاوداں، پیہم رواں، ہردم جواں ہے زندگی
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواں ہو کر بدلتے جا رہے ہیں
    وہ رعنائی میں ڈھلتے جا رہے ہیں
    خدا ہی اب سمبھالے تو سمبھالے
    وہ ہاتھوں سے نکلتے جا رہے ہیں​
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو نہ مل سکے ہمیں‌ رسوائیاں‌ملیں
    لیکن ہمارے عشق کو رعنائیاں ملیں
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک ایسی بھی گھڑی عشق میں آئی تھی کہ ہم
    خاک کو ہاتھ لگاتے تو ، ستارہ کرتے​
     
  21. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کوئی تم سے اگر پوچھے کہ میری زندگی کیا ہے
    ہتھلی پہ خاک ذرا سی رکھنا اور اڑا دینا​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زندگی جب بھی کسی شے کی طلب کرتی ہے
    میرے ہونٹوں پہ تِرا نام مچل جاتا ہے​
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام بھی آئے
    آئے تو سہی بر سر الزام ہی آئے
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا کے نام پہ دُشمن کا امتحاں بھی سہی
    کہ دوستوں کو تو ہم آزمائے بیٹھے ہیں​
     
  25. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دل بادلوں کے گھر میں تھا پھر بھی رہا لہو لہو
    پہلی وفا کا خون تھا میں نے اسے دھویا نہیں​
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُسی دن گھر نہیں آتا کہ جب آنے کو کہتا ہے
    مگر کیا روٹھنا اُس سے وہ اپنی دُھن میں رہتا ہے​
     
  27. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    روٹھ جانا تو محبت کی علامت ہے مگر
    کیا خبر تھی مجھ سے وہ اتنا خفا ہو جائے گا
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت میں تو بس دیوانگی ہی کام آتی ہے
    یہاں جو عقل دوڑائے، وہ عاقل ہو نہیں سکتا​
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بے خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
    عقل ہے محو تماشہ لب بام ابھی
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عشقِ بے پایاں کا حاصل اور ہے
    شوقِ منزل اور ، منزل اور ہے
    عقل والے اپنی اپنی راہ لیں
    اُن کے دیوانے کی منزل اور ہے​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں