1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    منزلوں کی بات چھوڑو! کِس نے پائیں منزلیں
    اِک سفر اچھا لگا ، اِک ہمسفر اچھا لگا​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہمسفر بن کے ہم ساتھ ہیں‌آج بھی
    پھر بھی ہے یہ سفر اجنبی اجنبی
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس اجنبی فضامیں مِلوں تجھ سے کس طرح
    اپنا جنوں دیا ہے تو اپنا پتہ بھی دے​
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُسے کہو کہ بہت نامُراد شے ہے جنوں
    اُسے کہو کہ مجھے ہے بہت جنوں اُس کا​
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی
    یہ جنون عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا؟
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجیئے
    اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کی داستان ہے پیارے
    اپنی اپنی زبان ہے پیارے
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تری اتنی باتیں سن کر کوئی بات ہے کہ چُپ ہوں
    مجھے بے زباں سمجھ کر نہ کرو زباں درازی​
     
  10. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مری وہ باتیں تو جن پہ بے اختیار ہستا تھا کھلکھلا کے
    بچھڑنے والے مری وہ باتیں کبھی رلائین تو لوٹ آنا

    جبار جی کا شکریہ جنہوں نے یہ شعر بات سے بات میں کھا تھا اور مین نے نوٹ کر لیا اور آج میرے کام آیا :)
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہمیشہ کے لئے مجھ سے بچھڑ جا
    یہ منظر بارہا دیکھا نا جائے​
     
  12. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بچھڑتے وقت تجھے دیکھ دیکھ سوچتی ہون
    تو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہو گا
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس ایک سوچ نے دی ہیں تسلّیاں‌کیا کیا
    کبھی تو وہ مِرے بارے میں سوچتا ہو گا​
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی کبھی وہ مجھے ہنس کے دیکھ لیتے ہیں
    کبھی کبھی مِرا بے حد خیال رکھتے ہیں
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے
    نگاہ کو کسی صورت کی پیاس رہتی ہے
    تِرے بغیر کسی چیز کی کمی تو نہیں
    تِرے بغیر طبعیت اُداس رہتی ہے​
     
  16. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں میرے دل سے بوجھ اتا ر دو
    میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فرصتِ زندگی کم ہے، اور یہاں
    صورتیں ہیں‌دید کے قابل بہت​
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
    تو میرا شوق دیکھ میرا انتظار دیکھ
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تمام عمر ایک پل میں‌ ہی گُزر جائے
    تمام عمر گر کسی کا انتظار نہ ہو​
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اڑتے جاتے ہیں
    مگر گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ کہاں، وصل کہاں، وصل کے ارمان کہاں
    دل کے بہلانے کو اِک بات بنا رکھی ہے​
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
    بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِدھر دَم دے دیا بیمارِ غم نے
    اُدھر آیا مسیحا دیکھنے کو​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
    چراغ سحر ہوں، بجھا چاہتا ہوں
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    شاید مجھے نکال کہ پچھتا رہے ہوں آپ
    محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں​
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌خیال ہوں کسی اور کا، مجھے سوچتا کوئی اور ہے
    سر آئینہ میرا عکس تھا، پس آئینہ کوئی اور ہے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں آئینہ ہوں وہ میرا خیال رکھتی تھی
    میں ٹوٹا تھا تو چُن کر سمبھال رکھتی تھی
    ہر ایک مسئلے کا حل نکال رکھتی تھی
    ذہین تھی مجھے حیرت میں ڈال رکھتی تھی
    میں جب بھی ترکِ تعلق کی بات کرتا تھا
    وہ روکتی تھی مجھے کل پہ ٹال رکھتی تھی​
     
  28. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں دکھ میں تھا تو اکیلا تھا پوری بستی میں
    میں سکھ میں ہوں تو میرے آس پاس سب آئے
    تمھارے بن تو میں پڑھ لکھ کہ بھی گنوار رہا
    تم آگئے تو زندگی کے ڈھب آئے۔۔۔
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بستی بسنا کھیل نہیں ہے
    بستے بستے بستی ہے​
     
  30. دن رات
    آف لائن

    دن رات ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اُجالا کہہ رہا ہے تم یہاں تھے
    یہاں تو دور تک کوئی نہیں ہے
    ہے بس اک لامکاں آباد مجھ میں
    مکاں تو دور تک کوئی نہیں‌ ہے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں