1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    قریب آ مگر اتنا بھی اب قریب نہ آ
    کہ عشق ترک مراسم کے دکھ اٹھا نہ سکے
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو
    رسم و راہ دنیا ہی نبھانے کے لیے آ
     
  3. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    یہ کیسا نشہ ہے، میں کس عجب خمار میں ہوں
    تو آ کے جا بھی چکا ہے، میں انتظار میں ہوں
     
    نعمت مصباحی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    جو بھی بچھڑے ہیں کب ملے ہیں فراز
    پھر بھی تو انتظار کر شاید​
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہر شام وصل ہو نئی تمہید آرزو
    اتنا بھی انتظار کا قائل نہیں ہوں دوست
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کہیں وہ آ کے مٹا نہ دیں انتظارکا لطف
    کہیں قبول نہ ہوجائے التجا میری
     
    نعمت مصباحی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہمتِ التجا نہیں باقی، ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
    اک تری دید چھن گئی مجھ سے، ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
    اک دلربا ہے دل میں جو حوروں سے کم نہیں
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کسی کسی کو ہے اس التفات کا ادراک
    وہ التفات کسی کے جو اجتناب میں‌ہے
     
  10. شعیب۔امین
    آف لائن

    شعیب۔امین ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    148
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    جو
    جو ہم پہ گذری سو گذری مگر شب ہجراں
    ہمارے اشک تیری عاقبت سنوار چلے
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    شبِ فراق کی یارو کوئی سحر بھی ہے ؟
    ہمارے حال کی ان کو کوئی خبر بھی ہے؟
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    خرد کے پاس خبر کے سوا کچھ اور نہیں
    تیرا علاج نظر کے سوا کچھ اور نہیں
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    خرد کا نام جنوں پڑ گیا ، جنوں کا خرد
    جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    دلوں کو فکرِ دو عالم سے کر دیا آزاد
    ترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اسے کہو کہ بہت نامراد شے ہے جنوں
    اسے کہو کہ مجھے ہے بہت جنون اس کا
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    خدا کبھی نہ کرے غم سے ہمکنار تجھے
    دعا دیتا ہے میرا دل یہ بار بار تجھے
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیال
    دشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائے
     
  19. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    دیکھتے ہم بھی کہ آرام سے سوتے کیوں کر
    نہ سنا تم نے کبھی ہائے فسانہ دل کا
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا
    میرے درد کی تھی وہ داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
     
  21. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    درد کا اس لئے احساس نہیں ہے تجھ کو
    تو نے دیکھا نہیں عالم شب تنہائی کا
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی درد کا داٍغ
    آنکھ سے دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ہے
    تو کہ سیماب طبیعت ہے تجھے کیا معلوم
    موسمِ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ہوتا ہے
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    کیوں طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں
    دوستی تو اداس کرتی نہیں
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    عجیب رت تھی کہ ہر چند پاس تھا وہ بھی
    بہت ملول تھا میں بھی ،اداس تھا وہ بھی
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    اداسی کام اپنا کر گئی ہے
    تجھے پانے کی حسرت مر گئی ہے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    ہے یہ حسرت کبھی تو بھی گلہ کر مجھ سے
    نفرتوں سے ہی سہی،کچھ تو کہا کر مجھ سے
    مجھے دیکھ ،میں ہوں تیری انا ، تیری حیا
    بات کر دوست مگر آنکھ ملا کر مجھ سے
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    وہ ایک شخص جو مجھ کو اکیلے چھوڑ گیا
    بچھڑ کے مجھ سے مری چشمِ تر میں زندہ تھا
     
  29. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    مر جائے اگر انسان تو بڑھ جاتی ہے قیمت
    زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نئی بیت بازی

    یہ انتقام بھی لینا تھا زیست کو مجھ سے
    تجھے گنوا کے بھی تیرے نگر میں زندہ تھا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں