1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏14 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اقتباس:
    عشقِ بے پایاں کا حاصل اور ہے
    شوقِ منزل اور ، منزل اور ہے
    عقل والے اپنی اپنی راہ لیں
    اُن کے دیوانے کی منزل اور ہے​




    تلاش منزل کی جستجو میں‌یہ حادثہ بھی عجیب دیکھا
    فریب رستے میں‌بیٹھ جاتا ہے صورتِ اعتبار بن کر
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اس سوچ میں ہوں دیکھیئے دیتے ہیں‌کیا فریب
    وہ پھر سے مِل رہے ہیں بڑی سادگی کے ساتھ​
     
  3. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی ہے
    بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے ہیں
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے دل تِرے خلوص کے صدقے ذرا سا ہوش
    دشمن بھی بے شمار ہیں یاروں کے شہر میں​
     
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دشمنوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
    ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دشمن و دوست کی پہچان ضروری ہے نصیر
    ایسوں ویسوں سے ذرا خود کو بچا کر چلیئے​
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں‌ہر ہاتھ ملانے والا
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دوستوں کی دوستی کے تجربے ایسے ہوئے
    سب حقائق زندگی کے مجھ کو افسانے لگے​
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
    ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ ہسنے دے، نہ رونے دے، نہ جینے دے، نہ مرنے دے
    اسی کو اصتلاحاً ہم زمانہ کہتے آئے ہیں​
     
  11. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے آزاد بندوں‌کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
    یہاں جینے پہ پابندی وہاں‌مرنے پہ پابندی
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دنیا ہی فقط میری حالت پہ نہیں چونکی
    کچھ اس کی بھی آنکھوں میں ہلکی سی نمی آئی​
     
  13. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی آنکھوں‌کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
    رونے والوں‌کی طرح، جاگنے والوں‌جیسی
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    رونے کے بھی آداب ہوا کرتے ہیں فانی
    یہ اُن کی گلی ہے، تِرا غم خانہ نہیں ہے​
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    روتی رہی اگر تو میں مجبور تھی بہت
    وہ رات کاٹنی کوئی آسان بھی نہ تھی
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کٹ رہی ہے تو کٹ ہی جائے گی
    زندگی ہے شب فراق نہیں
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اُسے بھی تھی
    میری طرح کسی سے محبت اُسے بھی تھی​
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آ گیا گر وصل کی شب بھی کہیں ذکرفراق
    وہ تیرا رو رو کے بھی مجھ کو رلانا یاد ہے
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
    مَن اپنا پُرانا پاپی ہے ، برسوں میں نمازی بن نہ سکا​
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مسجدیں مرثیہ خواں ہیں‌کہ نمازی نہ رہے
    یعنی وہ صاحب اوصافِ حجازی نہ رہے
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نمازِ عشق ادا ہو نہ سکی آج تلک
    تمام عمر رہے اشک سے وضو کرتے​
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    تر دامنی پے شیخ ہماری نہ جایو
    دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا
    مگر اِس میں پڑتی ہے محنت زیادہ​
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
    اتر سکتے ہیں‌گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بے شک، بہت خوب واصف بھائی! کاش ہماری قوم یہ بات سمجھ سکے۔


    فضا میں پھیل گئی میری بات کی خوشبو
    ابھی ہواؤں سے میں نے تو کچھ کہا بھی نہیں​
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو خوشبو ہے ہواوں میں بکھر جائے گا
    مسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہوائے ترکِ تعلق چلی دھیان رہے
    ہاں اور یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے​
     
  28. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ترک تعلقات کو اک لمحہ چاہیے
    لیکن تمام عمر مجھے سوچنا پڑا
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہے
    یہ ہر مقام پر کیا سوچتا ہے آخر تُو​
     
  30. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کے لیے مجھ سے بچھڑ جا
    یہ منظر بارہا دیکھا نہ جائے
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں