1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    آپ کو عورتوں سے کچھ زیادہ ہی الرجی نہیں ہے ؟
    ویسے لطیفہ :a165: ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر خوشی خوشی گھر کے اندر داخل ہوا اور بیوی سے بولا۔

    بیگم ۔ بالآخر میں نے بہتا ہوا تیل دریافت کر لیا ہے۔

    “اچھا“ پھر تم ایسا کرو کہ پرانی گاڑی بیچ کر جلدی سے نئی گاڑی لے لو کیونکہ اب تیل تو مفت ہوگا نا“۔ بیوی نے خوشی سے تجویز دی۔

    “ نہیں۔ ہمیں پرانی گاڑی کا ہی ٹینک مرمت کروانا ہوگا کیونکہ تیل اسی سے بہہ رہا ہے“ :car:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر: کل سنڈے ہے اور میں نے پوری طرح انجوائے کرنے کا پروگرام بنا لیا ہے۔
    بیگم: اچھا وہ کیسے ؟
    شوہر : میں نئی فلم کے شو کے 3 ٹکٹ لے آیا ہوں۔
    بیگم : لیکن 3 ٹکٹ کیوں ؟
    شوہر : تم، تمھاری اماں اور ابّا تینوں فلم دیکھنے جاؤ گے :khudahafiz:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176: اور شوہر کیا رے گا :tv:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ظاہر ہے اکیلے رہ کر پوری طرح انجوائے کرے گا۔ :suno:
     
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو بڑا تجربہ ہے ان باتوں کا :87:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سعدیہ جی ۔ شکر کریں نور یہاں ہے نہیں۔ ورنہ آپ کو ایسا کرّارا جواب دیتی کہ آپ شرمندہ ہو جاتیں۔
    نور نے تو کل کاشفی کی صرف بولتی ہی نہیں بلکہ کمپیوٹر بھی بند کر دیا تھا :suno:
     
  8. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کاشفی کل سے ٹریول ایجنسیز کے چکر لگا رہے ہیں کہ شاید انہیں انٹارکٹکٹیکٹاکٹکٹیکریٹا کی کوئی فلائٹ مل جائے ۔ :84:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے یو-این-او کو دنیا کے خطے پر ایک نیا ملک اور ائیرلائنوں کو نیا ائیر پورٹ بنا کر دینا پڑے گا۔ جب تک کاشفی صاحب Expire ہو چکے ہوں گے :zuban:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    کیا کیا ، کیا کہا آپ نے کس کی بولتی اور کس کا کمپیوٹر بند کر دیا تھا۔۔۔میرا ۔۔۔خواب تو نہیں دیکھ رہے ہو بھائی آپ۔۔۔۔ لڑکیوں میں اتنی ہمت ہے کیا کہ وہ کاشفی کی بولتی بند کروا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔ مے بی شاید۔۔۔۔ :143:
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    شیر افضل بھائی ٹکٹ بہت مہنگا ہو چکا ہے۔۔۔۔ 500 درہم کا اضافہ ہو چکا ہے ائیر پورٹ ٹیکس کی مد میں یو اے ای گورمنٹ کی طرف سے۔۔۔۔ پہلے کراچی کا ٹکٹ 450 کا تھا اب 950 کا ہو چکا ہے۔۔۔۔ نورالدین کو مجھ سے ملنا ہے تو خود آکر مل لیں مجھ سے۔۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کوئی بات نہیں میرے بچے دیکھیں گیں وہ ائیرپورٹ۔۔۔ بس شادی ہونے کی دیر ہے۔۔۔
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لکھیں ابھی شادی ہونے میں بہت دیر ہے :91:
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے کاشفی صاحب۔ ایک بار بتائیں تو سہی کہ “ آپ کی بولتی“ جسم کے کس حصے میں فٹ کروائی ہے آپ نے ؟ تاکہ پکی پکی بند کی جاسکے :133:
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میاں بیوی مندر سے نکلے۔

    فقیر نے کہا:
    “شہزادی! 5 روپے دے دے“

    شوہر بولا:
    “دے دو، تمہیں شہزادی کہہ رہا ہے، ضرور اندھا ہی ہو گا۔ :soch:
     
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    :84:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a172: :haha: :87: :a172: :haha:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں بیوی جنگل میں‌جا رہے تھے۔ بیوی کافی موٹی تھی۔

    اچانک بولی:
    اگر ریچھ آ گیا تو؟

    میاں:
    ڈرو مت!!!!!!!!!! اُس کے پاس کوئی کرین نہیں ‌ہو گی جو وہ تمہیں اُٹھا کر لے جائے۔ :152:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عبدالجبار صاحب۔ اس لطیفے میں لطیفہ کم اور انکشافات زیادہ ہیں:
    میں-بیوی ۔۔ یعنی آپ شادی شدہ ہیں ؟
    بیوی کافی موٹی ۔۔ یعنی بھابھی اتنی موٹی ہیں ؟
    کرین نہیں۔۔ یعنی ریچھ سے بھی موٹی کہ کرین منگوانی پڑے ؟
    :176: :176: :176: :176:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہوووووووو:176: :176:
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    زاہرا جی! بات یہ ہے کہ وقت کم ہوتا ہے اور ارسال کرنے کو باتیں ہزار۔۔۔۔۔۔ مختصر وقت میں جلدی جلدی لکھتے ہُوئے غلطی ہو جاتی ہے۔ :takar:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یعنی جیسے ہی کُڑی دیکھی “بیوی“ والی بات سے مُکر گئے ؟
    تہانوں‌اللہ ہی پُچھے :hathora:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو گونگے بہرے (کانوں سے بہرے) افراد کافی ہاؤس میں بیٹھے اشاروں کی زبان میں باتیں کر رہے تھے۔ ایک نے اشاروں سے دوسرے کو بتایا
    “ میری بیوی ہمیشہ مجھ سےلڑتی رہتی ہے ۔ میں‌بہت ڈپریس ہوں“
    “اچھا“ دوسرے گونگے بہرے نےحیرانگی کےتاثرات کا اظہار کیا اور اشاروں کی زبان میں مزید بولا
    “لڑتی تو میری بیوی بھی بہت ہے۔ لیکن جب وہ حد سے بڑھنے لگتی ہے تو میں اسکی بات نہیں‌سنتا “
    “اچھا“ پہلے نے حیرانگی سے پوچھا۔ “لیکن وہ کیسے ؟“
    “میں لائٹ بجھا کر آنکھوں پر تکیہ رکھ لیتا ہوں۔ “ دوسرے نے اشارے سے بتایا
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    ہو ہا ہا ہو ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :101:
     
  25. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  26. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
     
  27. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کل کہا بیگم گر عقد تو ثانی کرے
    آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: :a180: :haha: :a180:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ایسی باتیں آپ کو میری پوسٹ میں‌ ہی نظر آرہی ہیں۔۔بہت خوب۔۔۔
    آپ ایسا کریں اپنے ریپلائی میں سے میرے اقتباس کو ڈیلیٹ کر دیں۔۔مہربانی ہو گی۔۔۔۔
     
  30. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایسی باتیں آپ کو میری پوسٹ میں‌ ہی نظر آرہی ہیں۔۔بہت خوب۔۔۔
    آپ ایسا کریں اپنے ریپلائی میں سے میرے اقتباس کو ڈیلیٹ کر دیں۔۔مہربانی ہو گی۔۔۔۔
    [/quote:2fnzmtk8]
    کاشفی بھائی ناراض مت ہوں میں نے جو مناسب سمجھا وہ عرض کردیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں