1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سچی بات ہے
    لیکن ہم مل کر ان کو تگنی کا ناچ نچا سکتی ہیں
    کوئی میرا ساتھ دو نا پلیز :cry:
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مردوں کو عورتوں کے خلاف سوچنے کے علاوہ آتا ہی کیا ہے ۔ :evil:[/quote:2rgt3zaa]

    ہمیں بھی ان کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔

    اے لڑکیانِ ملت !! آئیے ہماری اردو میں باقاعدہ حاضری کا عہد کریں۔

    تاکہ دشمنانِ صنفِ نازک کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا عظیم مشن پورا کیا جاسکے :131:
     
  3. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    لڑکیو غصہ کیوں کرتی ہو ۔۔ تصویر کا دوسرا رخ بھی تو دیکھو نہ ۔۔ یہ مرد حضرات ۔۔ بیویوں کے ہاتھوں شوہروں کی درگت بنوا کر دراصل اپنا ہی مذاق اڑا رہے ہوتے ہیں ۔۔ :p
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مردوں کو عورتوں کے خلاف سوچنے کے علاوہ آتا ہی کیا ہے ۔ :evil:[/quote:65hkxabm]

    ہمیں بھی ان کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔

    اے لڑکیانِ ملت !! آئیے ہماری اردو میں باقاعدہ حاضری کا عہد کریں۔

    تاکہ دشمنانِ صنفِ نازک کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا عظیم مشن پورا کیا جاسکے :131:[/quote:65hkxabm]

    :201: ہا ہا ہا ۔ نور العین بہت اچھا لطیفہ تھا :201:

    میں تو بہت ہنس رہا ہوں :201: :201: :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت نجومی کے پاس گئی
    نجومی ہاتھ دیکھ کر بولا کہ انتہائی افسوس ناکخبر ہے کہ آپ 3 ماہ کے بعد بیوہ ہوجائیں گی۔
    عورت غصے سے بولی : الو کے پٹھے یہ تو مجھے بھی پتہ ہے یہ بتاؤ‌ کہ میں بچ جاؤں گی یا پکڑی جاؤں‌گی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اس کیس سے بچ بھی گئی تو اگلے کھسم سے پکڑی جائے گی :201:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاید اسے ہی کھسماں نوں کھانی کہتے ہیں :wink:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ واہ ۔۔۔ دیکھیں ۔۔۔ لطیفے ہی لطیفے میں کتنا بڑا عقدہ کُھل گیا۔ :201:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دھیان کر دھیان
    نعیم آپ تو ہیں بھی بھولے بھالے :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئندہ​


    ایک عورت اپنی چوتھی شادی پر اپنے سابقہ دو بچوں کو بھی ہمراہ لے گئی۔ دوران نکاح جب بچوں نے بلکنا اور چلانا شروع کر دیا تو عورت چیخ کر بولی

    “چپ کر جاؤ۔۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔ آئندہ ۔۔۔ تمھیں اپنے ساتھ نہیں لاؤں گی“ :lol:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فکر کی کوئی بات ہی نہیں آئندہ آپ جو ہوں گے سنبھالنے کے لیئے! :lol:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معاف کرے مجھ بھولے بھالے کو !!!

    آپ جیسی اگر بہن ہوتی ہے تو “دشمن“ کیسی ہوتی ہے ؟؟؟ :shock:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اللہ معاف کرے مجھ بھولے بھالے کو !!!:shock:[/quote:yi37qw0d]

    امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
    یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے، بھولے بھالے ہیں​
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے :201:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ شیرافضل بھائی ۔ کیا انٹری ماری ہے۔۔۔

    ویسے سیدھے سادھے بھائی ۔۔ آپ تھے کہاں اتنے دنوں سے ؟؟؟ :84:
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا گول ہے

    چوہا بلی سے ڈرتا ہے
    بلی کتے سے ڈرتی ہے
    کتا بندے سے ڈرتا ہے
    بندہ بیوی سے ڈرتا ہے
    بیوی چوہے سے ڈرتی ہے

    پس ثابت ہوا کہ
    دنیا گول ہے​
     
    شعیب گناترا نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا کہا۔ :201:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مسز ولیم نے بک سیلر کے اصرار پر آخر پوچھ ہی لیا

    “ لیکن تم کیوں چاہتے ہو کہ میں یہ کتاب “ گھر سے باہر رہنے کے 100 بہانے“ خرید لوں“‌؟؟

    “ بات یہ ہے مادام !“ بک سیلر نے وضاحت کی “آج صبح ہی مسٹر ولیم یہ کتاب خرید کر لے گئے ہیں“
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچا اے :lol:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر اپنی بیوی اور اپنی ساس کو لے کر ایک مشہور فلم دیکھنے سینما گیا۔ رش کی وجہ سے اسے بلیک میں ٹکٹ خریدنے کے لیے بلیکیے کے پاس جانا پڑا۔ بلیکیے نے کہا کہ اسکے پاس صرف 2 ٹکٹ رہ گئی ہیں۔ تم تینوں میں سے صرف 2 اندر جا سکتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ تم اپنی بیوی اور ساس کو اندر بھیج دو کیونکہ بیٹی کو ماں سے جدا کرنا اچھی بات نہیں۔

    “بالکل جناب “ شوہر نے رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا “ میں نے زندگی میں ایکبار یہ غلطی کی تھی اور آج تک بھگت رہا ہوں“

    :cry: :wink: :cry:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شادی کے پہلے چھ سال عورتیں اپنے شوہر کو کس طرح بلاتی ہیں۔۔
    ملاحظ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سال 1 - جانو

    سال 2 - سنئے جی

    سال 3 - سنتے ہو

    سال 4 - مننے کے پاپا

    سال 5 - کہاں‌مر گئے

    سال 6 - تم آتے ہو کے میں آؤں ہاں
    :176:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خدا رحم کرے۔ منے کے پاپا پر
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سردار کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی ۔ وہ روتا ہوا اپنے دوست کے گھر آیا اور اپنی بپتا سنا ڈالی۔ دوست بولا

    “تمھیں اپنی بیوی کو عزت اور محبت سے رکھنا چاہیئے تھا“۔

    “یہی کیا تھا“ میں تو ہمیشہ اسے بڑی بہن کا درجہ دیتا تھا۔“ سردار نے صفائی پیش کی۔
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی اپنی سہیلی سے : شادی کے بعد عورت کی کوئی قدر ہی نہیں رہتی۔ میری شادی کو 6 ماہ ہو گئے ہیں اور سلیم نے مجھ سے سیدھے منہ بات نہیں کی۔
    سہیلی: پھر تو تمھیں فوراً سلیم سے طلاق لے لینی چاہیے۔
    بیوی: مگر میں سلیم سے طلاق کیسے لے سکتی ہوں ۔ سلیم سے تو میری شادی نہیں ہوئی۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ :haha: :haha: توبہ توبہ :176: :176:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیوڈ دفتر سے جلدی واپس گھر پہنچا تو دیکھا اسکی بیوی ڈیوڈ کے بہت ہی قریبی دوست کے ساتھ بیڈ پر تھی ۔ ڈیوڈ غصے میں بے قابو ہوگیا ۔ گن نکالی اور دوست کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بیوی نے یہ دیکھا تو ڈیوڈ کو سمجھاتے ہوئے بولی

    “اگر تمھارا یہی رویّہ رہا تو ایک ایک کرکے تم سارے دوستوں سے ہاتھ دھو بیٹھوگے“
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ڈیوڈ کتنے بجے گھر پہنچتا ہے ویسے۔۔۔ ٹائم بتا دیں۔۔۔ :176:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ڈیوڈ کتنے بجے گھر پہنچتا ہے ویسے۔۔۔ ٹائم بتا دیں۔۔۔ :176:[/quote:euo6qvu7]

    لگتا ہے آپ بھی اس کے “دوستوں “ میں سے ہیں :176:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    “کل رات ایک فلم دیکھ رہا تھا۔ سارا وقت ایک چڑیل میرے آگے پیچھے پھرتی رہی۔“
    “اچھا ؟؟؟ فلم کونسی تھی ؟“

    “میری شادی کی فلم تھی “ :143:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں