1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ! اس بات پر غور ہو دنیا میں کافی سارے بھولے بھالے موجود ہیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شخص اپنے کسی عزیز کے گھر ہر روز چلا جاتا تھا وہ میاں بیوی اس سے بہت تنگ تھے ۔
    ایک دن اس مہمان نے آکر دروازہ کھٹکٹا یا ، اندر سے پوچھا کیا کون ۔
    اُس شخص نے اپنا نام بتایا ، اندر دونوں میاں نیوی نے مشورہ کیا کی ہم دونوں لڑائی کریں گے اور وہ چھڑانے آئے گا تو اس کی پٹائی کریں گے۔
    ڈرامہ شروع ہوگیا وہ مہمان چھڑانے کیلئے آگے بڑھا تو اسے اندازہ ہوا کہ کام خراب ہے ،
    وہ باہر بھاگ نکلا ۔ اب میاں اپنی روتی ہوئی بیوی کو چپ کرواتا ہے اور کہتا
    چپ ہوجا میں نے کونسا سچ مچ میں مارا ہے
    بیوی : میں کونسا سچ مچ میں رو رہی ہوں۔
    اتنی بات کے بعد مہمان پھر آجاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں کونسا سچ مچ میں گیا ہوں۔ :wink:
     
  3. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔
    جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُف اتنا پیار ؟؟؟ :shock: :201: :201:

    --------------------

    ہارون بھائی کا مہمان (وبالِ جان) والا لطیفہ بھی ودہیا ہے۔ :D
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہالی وڈکی اداکارہ نے اپنی ساتھی اداکارہ سے کہا کہ میرا نیا شوہر بہت شریف ہے،
    نہ شراب پیتا ہے ، نہ جوا کھیلتا ہے نہ کسی عورت کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھتا ہے ۔
    ساتھی اداکارہ : بڑے افسوس کی بات ہے تم اس سے طلاق کیسے لوگی ؟
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    منے نے کلاس میں جب 100فیصد نمبر لیے تو باپ نے فخریہ انداز میں بیوی کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔

    “ بیگم ۔ مجھے یقین ہے کہ منے نے میرا دماغ پایا ہے“

    “ مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے “ بیگم نے بےپروائی سے تصدیق کی

    “ کیونکہ میرا دماغ تو ابھی تک میرے پاس ہے “ :84:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جھوٹ :p
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کنجوس کاروباری انگریز کاروباری دورے پر مصر پہنچا تو اس نے سوچا کہ دریائے نیل کے اس حصے کی زیارت کی جائے جہاں سے حضرت موسی :as: اپنے حواریوں کے ساتھ پانی میں سے گذرے تھے۔ چنانچہ وہاں پہنچا تو کشتی بانوں نے اس جگہ کی سیر کروانے کے لیے 50 ڈالرز طلب کیے۔

    وہ تھا بلا کا کنجوس یہودی۔ بغیر سیر کئے واپس ہوٹل آگیا اور خودکلامی کے انداز میں ‌بولا ۔

    “آج مجھے سمجھ آیا کہ حضرت موسی :as: نے دریا پار کرنے کے لیے کشتی کی مدد کیوں نہ لی “ :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیوی (‌شوہر سے ) اف اللہ بھکاری دھوکا کرتے ہیں، میں نے ایک اندھے بھکاری کو بھیک دی تو اس نے مجھے حسن سلامت رہنے کی دعا دی۔
    شوہر : پھر تو اس کے اندھے ہونے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے ۔ 8)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو دوست تھے ان میں سے ایک کی دو بیویاں تھیں جبکہ دوسرے کی ایک بیوی تھی۔ وہ دونوں دوست اتفاق سے ایک ایکسینڈنٹ میں اکٹھے مارے گئے۔

    حساب کتاب والے فرشتے نے پہلے دوست سے ضروری سوال جواب کے بعد پوچھا
    “تمہاری کتنی بیویاں ہیں؟“
    “ جناب صرف ایک “ پہلے نے جواب دیا
    “ تمہیں جہنم جانا ہوگا “ فرشتے نے حکم سنایا۔

    اب فرشتے نے دوسرے دوست سے ضروری سوال و جواب کے بعد پوچھا
    “تمھاری کتنی بیویاں ہیں ؟“
    “جناب دو “ آدمی نے ڈرتے ڈرتے کہا
    “ تمہیں جنت بھیجا جاتا ہے “ فرشتے نے آرڈر دیا

    “ لیکن کیوں ؟؟؟؟؟؟“ پہلا دوست حیرانگی سے بولا۔ “ صرف ایک بیوی پر جہنم اور دو بیویوں والے کو جنت ۔ ایسا کیوں ہے ؟؟‌“

    “ کیونکہ یہ اپنے حصے کی سزا دنیا میں ہی بھگت آیا ہے“ فرشتے نے جواب دیا :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: :haha: :haha:​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی کی طرح کا کھوچل رات گئے اپنی چھت پر بیٹھا تھا۔ نیچے سے اسکی اماں نے آواز دی

    “بیٹا رات بہت ہو گئی ہے ۔ اتنی دیر سے چھت پر کیا کر رہے ہو؟“

    “ اماں چاند کو دیکھ رہا ہوں“ کھوچل نے جواب دیا

    “ بیٹا نیچے آجاؤ اور چاند کو بھی کہو کہ گھر جا کر سو جائے“ کھوچل کی اماں‌ نے کہا :twisted:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :201: کھوچل کی ماں اس سے بھی کھوچل نکلی :201:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ عرصے سے صاحب کو نیند میں چلنے بیماری ہوگئی تھی ۔ ایک رات نیند میں اٹھے دروازے سے نکل کر سرونٹ کوارٹر کی طرف بڑھنے لگے تو بیوی نے پیچھے سے آواز دی ۔

    “ڈارلنگ ! میں تمھیں بتانا بھول گئی کہ گذشتہ شام ہماری نوکرانی کام چھوڑ کر چلی گئی ہے ۔ “ :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: بہت خوب! :lol:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میاں رات کو دیر سے گھر آیا۔ بیوی کی ڈانٹ سے بچنے کے لیے بغیر لائٹ آن کئے دبے پاؤں کمرے میں آیا اور بچے کے پنگوڑے کے پاس جا کر پنگوڑا ہلانا شروع کر دیا۔ اتنے میں بیوی کی آنکھ کھل گئی ۔۔۔میاں بولا

    “کمال ہے بیگم ۔ کتنی گہری نیند سوتی ہو تم، منا جاگ گیا تھا دو گھنٹے سے اسکا پنگوڑا ہلا رہا ہوں اب جا کے سویا ہے“

    “ذرا لائٹ جلا کر دیکھو ! بچہ پنگوڑے میں نہیں میرے پاس سویا ہے“ بیوی نے جواب دیا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک ادیب نے کتاب لکھی اور دلائل سے ثابت کیا کہ شادی کروانے والا شخص بےوقوف ہوتا ہے ۔
    اسکے دوست نے پوچھا کہ اس کتاب سے تمہیں کچھ فائدہ ہوا۔
    ادیب ؛ ہاں اس کتاب سے اتنی آمدن ہوگئی ہے کہ اب میں شادی کروا سکتا ہوں ۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی کہی :lol:
     
  19. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دو عورتوں کی ملاقات ہوئی تو ایک نے دوسری سے کہا ، ۔
    بہن تم نے کچھ سنا ۔۔۔۔ ؟ نازیہ کے میاں کا ہارٹ فیل ہوگیا ہے ۔



    ارے وہ کیسے ؟ ؟ دوسری نے پوچھا ۔

    وہ اسطرح کہ دونوں میاں بیوی میں لڑائی ہورہی تھی ، اس دوران نازیہ نے اپنے شوہر سے کہا مجھے ابھی ابھی تم سے طلاق چاہئیے ۔


    تو کیا وہ صدمے سے مر گیا ؟ ؟ ؟

    ارے نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ اچانک اتنی بڑی خوشی برداشت نہیں کرسکا
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :201: :201:

    (پھر بھی مرتا بیچارہ آدمی ہی ہے۔)
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دیکھ لیں اس طرح ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔ :p
     
  22. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہاں بے چارہ جو ہوا ۔۔۔ :wink:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اطلاعی گھنٹی بجی ۔ ملازم نے دروازہ کھولا تو دیکھا صاحب کے دیرینہ دوست ملنے آئے ہیں۔
    “کیوں بھئی بخشو !‌ صاحب گھر پر ہیں“ دوست نے استفسار کیا

    “ نہیں‌جناب ! وہ تو سفر پر گئے ہیں“ ملازم نے بتایا

    “ اچھا تو وہ سیر و تفریح اور کچھ دن آرام کے لیے گئے ہوں گے“ دوست نے اندازہ لگایا

    “جی میرا نہیں خیال کہ وہ سیروتفریح یا آرام کے لیے گئے ہیں“ ملازم نے کہا

    “کیوں بھئی ؟؟“ ملازم نے پوچھا

    “کیوں کہ بیگم صاحبہ بھی ساتھ گئی ہیں“ ملازم نے رازدارانہ انداز میں وضاحت کی :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: اف یہ بیویاں :a180:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک شوہر نے فخر سے کہا

    “میری بیوی تو بالکل جنت کی حور ہے “

    “ تم بہت خوش قسمت ہو “ دوسرے نے ٹھنڈی سانس بھر کے کہا

    “میری بیوی تو ابھی زندہ ہے“ :cry:
     
  26. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بہت افسوس ہوا جان کر ۔۔ :( :p
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوہر( نئی نویلی دلہن پر رعب جماتے ہوئے) : بیگم آپ میکے گئیں‌ تو چور آگئے آپ دیکھتی کہ میں کیسے تین تین سیڑہیاں پھلانگتا ہوا نیچے پہنچا
    بیگم : کیا چور چھت پر آئے تھے کیا ؟ :(
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201:
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس لڑی میں سارے لطیفے صرف بیویوں کے خلاف ہی کیوں‌لکھے جاتے ہیں ؟ :84:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مردوں کو عورتوں کے خلاف سوچنے کے علاوہ آتا ہی کیا ہے ۔ :evil:
     
    تجمل حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں