1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میاں بیوی کے لطیفے (لطائف نہیں)

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏14 اکتوبر 2006۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مریم ۔ چھوڑو ان کو۔
    میری مانو تو آپ کبھی ایسا مت کرنا
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک آدمی آدھی رات کو اپنی موووووٹی بیگم سے:

    “بیگم! سِسک سِسک کے مرنا اچھا ہے یا ایک دم؟“

    بیگم:

    “ایک دم“

    شوہر:

    “تو پھر اپنی دوسری ٹانگ بھی مجھ پر رکھ دو“ :takar:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے۔ :143:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: بیچارہ۔۔ :176:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔ اپنی قسم کی مخلوق کے 2 من وزن پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
    صرف “ بیچارہ“ ہی نظر آیا :takar:
     
  6. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں آپ کے مستقبل پر ترس کھا رہی ہوں۔۔ وہ بھی فری میں۔۔ :zuban:
     
  7. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مستقبل کا خوف :176:
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مستقبل کا خوف کیسے ؟
     
  9. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کو ڈر ہے کہ ان کی ہونے والی خاتون خانہ کہیں ایس ہی نہ ہو :suno:
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جبار بھائی کو ڈر ہے کہ ان کی ہونے والی خاتون خانہ کہیں ایس ہی نہ ہو :suno:[/quote:2hxu1ixu]

    مطلب ایسا ہے کیا۔۔۔ :haha:
     
  11. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شوہروں کے چند مشہور جھوٹ

    1۔ بیگم ۔ میری زندگی میں تم سے پہلے کوئی لڑکی نہیں آئی

    2۔ بیگم ۔ میں فون پر اپنے پرانے دوست سے بات کررہا تھا جسے میں پیار سے ڈارلنگ کہتا ہوں

    3۔ بیگم۔ میں لیٹ اس لیے آیا کہ کسی دوست کے بچے کی سالگرہ تھی۔

    4۔ بیگم ۔ میں تمھارے بغیر زندہ رہ نہیں سکتا ۔

    5۔ بیگم۔ اگر تم نہ ملی ہوتی تو میں کبھی شادی نہ کرتا

    6۔ بیگم ۔ یہ رہی میری پوری تنخواہ ۔ اسے تم رکھ لو

    7۔ بیگم۔ آج تم بہت اچھی لگ رہی ہو۔

    8۔ بیگم۔ میرے کپڑوں پر یہ لمبے بال دراصل اس گھوڑے کی دم کےہیں جس پر میں گھڑسواری کرتا ہوں۔

    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  13. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    100٪ صحیح کہا۔۔ :101:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے پتہ ؟ اتنے یقین سے کیسے تصدیق کردی ؟ :208:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہ کہنا چاہتے کہ آپ کی بات پہ افتبار نہ کیا جائے :143:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    مریم جی ۔ کہاں گئی ہیں۔
    انہیں اپنے یقین کے دعوے پر دلیل دینا تھی۔
     
  17. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میں‌کیوں دلیلیں دیتی پھروں جس نے ماننا ہے مانے۔۔ جو نہیں مانتا نہ مانے۔۔ ہنن۔۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re:

    دلیلیں دینے کی کوئی ضرورت نہیں آپ ویسے ہی جو کہیں گی ماننے والی بات ہوگی تو ہم مان جائیں گے :hands:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی مجھے جب بھی موقع ملا میں بھابھی کو ہماری اردو میں رجسٹریشن کا طریقہ ضرور بتاؤں گا تاکہ وہ آپ کے "ویسے ہی مان جانے والے " سیدھے سادھے معصومانہ پیغامات کو پڑھ سکیں۔ :boxing:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کے 5 سال بعد میاں بیوی کی لڑائی عروج پر تھی کہ بیوی بولی
    "اگر مجھے پتہ ہوتا کہ تم بعد میں ایسے شوہر نکلو گے تو میں منہ دکھائی کے دن ہی تمھاری چائے میں زہر ملا دیتی"
    مرد نے فوراً جواب دیا
    "اور اگر مجھے پتہ ہوتا کہ تم شادی کے بعد ایسی نکلو گی تو میں وہ چائے بڑے شوق سے پی لیتا" :takar:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلو بھئی ہمارا تو وقت اچھا گذر گیا اب جیسے بھی حالات ہیں خود ہی بھگتو :zuban:
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :hasna: :hasna: اچھا ہے :hasna: :hasna:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شادی کی سالگرہ پر شوہر نے اپنی بیوی کو ہیرے کی انگوٹھی گفٹ کی۔ بیوی کچھ زیادہ خوش نہ ہوئی۔
    بولی "لیکن جانو ! میں نے تو شادی کی سالگرہ پر آپ سے نیو ماڈل سپورٹس کار کی فرمائش کی تھی"
    "وہ تو ٹھیک ہے بیگم ! لیکن نقلی سپورٹس کار ملتی نہیں ہے نا"
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا ہے بے چارہ آپکی طرح سچ بول بیٹھا :201:
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  26. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایسے مردوں پر کبھی اعتبار نہیں کرنا چاہیے :takar:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھیں میں تو انتہائی قابل اعتماد ہوں کیونکہ میں شادی یافتہ ہوں اور ایک عدد بیوی تو کم ازکم مجھ پر اعتماد کرتی ہے :khudahafiz:
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    مرد کیسے بھی ہوں اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔ :suno:
     
  29. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مرد کیسے بھی ہوں اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔ :suno:[/quote:1ohffcea]

    ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ناراضگی

    میاں بیوی کئی دنوں سے ایک دوسرے سے ناراض تھے اور ان کی بول چال بند تھی۔ ایک صبح میاں کو جلد بیدار ہو کر کہیں جانا تھا۔ اس لیئے اس نے کاغذ پر لکھا
    "مجھے صبح سات بجے جگا دینا"
    اور کاغذ بیوی کے تکیے کے پاس رکھ دیا۔
    صبح میاں کی آنکھ کھلی تو آٹھ بج رہے تھے۔ وہ غصے میں اٹھا تو دیکھا کہ تکیے کے پاس ایک کاغذ پڑا ہوا ہے جس پر لکھا ہے۔
    "سات بج رہے ہیں، اب اٹھ جاؤ"
    :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں