1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏11 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    لگتا ہے بہت اچھا

    جنگ کا خاتمہ
    میں بھی اتفاقاً شروع ہوئی سَرد جنگ کا خاتمہ کرتا ہوں

    یہ اعلان میں خوشی سے کر رہا ہوں۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا ہتھیار ڈالنا
    مگر یہ ممکن نظر آتا نہیں
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہا ہا۔۔۔ :201:

    میں یہ جنگ کامیاب ہونے نہیں دونگا۔۔دونوں کے درمیان جنگ کروادونگا۔۔۔

    کیونکہ ایسا نہ کرنا مجھے لگتا ہے بہت اچھا۔۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا

    سکون سے

    آرام سے

    تمیز سے

    لحاظ سے

    اخلاق سے

    باقاعدگی سے

    ادب سے

    احتیاط سے





    کسی سے لڑنا :201:
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔

    زخموں کے کاروبار میں شامل کہیں کِسے
    ہوں سب کے ہاتھ سُرخ تو قاتل کہیں کسے

    ( قیصر الجعفری)
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خوشی جی بہت خوب۔۔۔ :dilphool:

    نادر بھائی بہت خوب۔۔۔ :dilphool:

    آپ دونوں صلح کر لیں۔۔۔میں بیچ میں مارا جارہا ہوں خوامخواہ کا۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:


    نادر بھائی ۔ بہت خوب ۔۔۔ کیا برموقع شعر مارا ہے :87:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا اچھا شعر کہنا
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نادر بھائی کدھر ہیں۔۔۔آجائیں اب ادھر ۔۔۔۔

    آپ کا آنا ادھر ۔۔۔۔لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔
    :dilphool:
     
  11. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہیں یہاں لڑائی ھو رہی ھے اور مجھے پتا نہیں عجیب بات ھے :soch: :hathora:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پہلے تو نہیں‌ھو رہی تھی مگر آپ کے آنے سے امکان نظر آ رہے ھیں لڑائی کے
     
  13. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    اِس کے بعد بھی کوئی ہتھوڑے برسائے تو۔۔۔
    دِل ٹوٹتا ہے۔
    کیا یہ اچھا لگتا ہے؟؟؟
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس اچھا لگتا کی سمجھ نہیں‌آئی
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سمجھ آجانا۔۔۔لگتا ہے بہت اچھا۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا کام میں ہاتھ بٹانا مگر کہے بغیر
     
  17. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    لگتے ہیں بہت اچھے
    " خوشی کے آنسو "
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :rona :rona:











    201: :201: : :rona:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دریا بہا دیے تھے خوشی نے خوشی کے ساتھ
    اچھے جو سرگروہ کو لگے تھے "خوشی کے آنسو"

    :a191:

    اچھا لگتا ہے کبھی کبھی فی البدیہہ شاعری کی ٹانگیں توڑنا ۔ :hasna:
     
  20. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    واہ واہ نعیم صاحب !

    کیا خوب ٹانگیں توڑی ہیں۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a191: آپ جیسے اہل زبان کی ٹانگوں ۔۔۔ اوہ میرا مطلب ۔۔۔ قدموں میں بیٹھنے کا ثمر ہے :a191:
     
  22. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    آپ تو یہاں سب کے سَروں پر بیٹھے نظر آتے ہیں۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی میں سوچوں مجھے سر درد کیوں رہتا ھے
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  25. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    آپ سوچتی بھی ہیں۔۔؟؟؟
    سوچنے کے لئے دِماغ کا ہونا اولین شرط ہے۔
    بغیر دِماغ کے سوچنے سے سر میں درد ہوتا ہے۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    آپ تو یہاں سب کے سَروں پر بیٹھے نظر آتے ہیں۔[/quote:iq7j9bci]
    جبھی تو کچھ لوگ یہاں " سر پر پیر " رکھے دوڑتے نظر آتے ہیں :car:
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا کیا یہ بھی بتا دیا آپ کے تجربوں سے بہت کچھ سیکھ رہی ہوں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ کتنی بار آپکو بولا ہے ۔ ہڈیوں کے ڈاکٹر سے ٹائم لے کے اپنا گھٹنا چیک کروائیں۔
    اپنا خیال رکھا کریں نا پلیز۔
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ۔
    ۔
    آپ سوچتی بھی ہیں۔۔؟؟؟
    سوچنے کے لئے دِماغ کا ہونا اولین شرط ہے۔
    بغیر دِماغ کے سوچنے سے سر میں درد ہوتا ہے۔[/quote:11bf355v]

    نادر بھائی آپ کو اس طرح نہیں بولنا چاہیئے۔۔۔۔ :happy: خوشی جی کے پاس جو دماغ ہے وہ اعلی قسم کا دماغ ہے۔۔۔ایسا دماغ بہت کم لوگوں کے پاس ہوتا ہے۔۔۔۔یہ ایک نوبل دماغ ہے۔۔۔اس کو اللہ تعالی نے بہت پیار سے بنایا ہے۔۔۔آپ کی :hathora: کرنے کے لیئے۔۔۔ ۔۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز بولنے دو ان سب کو میں ٹینشن نہیں لیتی ایسی چیزوں کی
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں