1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏11 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لیے تو سردرد رہتا ہے آپکو۔ تھوڑی سی ٹینشن لے لیا کریں ہماری بھی ۔
     
  2. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    خوشی جی ۔ کتنی بار آپکو بولا ہے ۔ ہڈیوں کے ڈاکٹر سے ٹائم لے کے اپنا گھٹنا چیک کروائیں۔
    اپنا خیال رکھا کریں نا پلیز۔[/quote:3fcg11lw]
    ۔
    ۔
    وہ طِفل کیا لڑیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گھٹنوں کے بل چلنے سے بھی درد ہوتا ہوگا۔
    سَر میں۔
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی اچھے دوست سے ملنا
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    لگتا ہے بہت اچھا اجنبیوں کے جنگل میں اچانک کسی اپنے کا مل جانا :hpy:
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔

    خوش فہمی
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سچ کہا خوش فہمی ہی تھی اب نہیں رہی لیکن
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    جنگل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خونخوار جانور ہی اچانک ملتے ہیں۔
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ۔
    ۔
    ۔
    جنگل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خونخوار جانور ہی اچانک ملتے ہیں۔[/quote:1uz80nmh]
    بھائی جان اپنی اپنی قسمت کی بات ہے :nose:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا بے چارے نادر جی
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    جنگل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    خونخوار جانور ہی اچانک ملتے ہیں۔[/quote:1ntw0esn]
    بھائی جان اپنی اپنی قسمت کی بات ہے :nose:[/quote:1ntw0esn]
    ۔
    ۔
    :soch:
     
  11. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    :soch:[/quote]
    ویسے مجھے ہمدردی ہے آپ سے ۔
    اور آپ سے زیادہ بیچارے جانوروں سے جن کو خونخوار ہونے کا زعم ہے :suno:[/quote]
    ۔
    ۔
    آپ جیسے ہمدردوں کو دیکھ کر
    خوشی ملتی ہے۔
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا گروہ میں رہنا :201:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا بارش کے بعد سورج کا بادلوں میں سے چپکے چپکے جھانکنا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا۔ ہلکی ہلکی خنکی میں ہلکی ہلکی برفباری کا رومانوی منظر :happy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا انٹرویو کا اچھا ہو جانا :hpy:
     
  17. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک اچھی خبر ھے
    اب تو سب ہی اچھا لگ رہا ھے۔ :201: :201: :201:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا مثبت سوچ رکھنا
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی سے باتیں کرنا۔۔
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کو فورا جواب لکھنا :201:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا ۔ کبھی کبھی اچھے خواب کا آنا :happy:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے مجھے اچھا پریشانی میں کسی اچھے دوست کا ہمت بڑھانا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا برفباری کے بعد چمکتی دھوپ کا نظر آنا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا ماں کی گود میں سے رکھنا
     
  25. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لگتا ہے بہت اچھا کسی پرانے دوست کا اچانک فون آ جانا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا۔ بحث تکرار کے بعد کسی مسئلے کا ٹھکانے لگ جانا
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا گلے پڑی مصیبت سے چھٹکارا پا لینا
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے بہت اچھا ۔ کسی کا مسکرا دینا :happy:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اچھا بچپن کی یادوں کو تازہ کرنا :flor:
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھااپنا پختہ ارادہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں