1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏11 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    جی بھتر پانچ والا بڑا نو ٹ رکھوں گا جو بند ھو جاے گا اگلے سال تک
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    تو جا کر شادی والی لڑی میں کہیں‌ کے آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔ وہاں دھونڈ دوں گی آپ کے لیے
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    سانا جی! خدا کا خوف کھائیں، آپ کیوں چاہتی ہیں کہ میں ساری رات جاگتا رہوں۔ ظالم! :(
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    آپ کے جیسا دل پھنک کہیں بھی جائے یہی حال ہوگا:zuban:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    ارے سب کو نہیں بنانا چاہتا ناں، جان چھڑانا مشکل ہو جائے گی۔ :doh: اس لئے تو صرف آپ سے کہہ رہا ہوں۔ :113:
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    ہو ہوئے، اپنے معصوم سے بھائی کو کتنی آسانی سے دل پھینک کہہ دیا، دیکھو لوگو دیکھو! بہنوں کے خون بھی سفید ہونے لگے۔ :121:
     
  7. محمد عا صم
    آف لائن

    محمد عا صم ممبر

    شمولیت:
    ‏6 نومبر 2011
    پیغامات:
    65
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    جبار بھی دل پے نا لیں بہنں نرم دل ھوتی ھیں
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    عاصم بھائی! آپ سنجیدہ نہ ہوں، میں نے روز سانا کو ستانا ہوتا ہے۔ :doh:
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    لگتا ہے اچھا عید کی چھٹیاں گزار کر کام پر آنا۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    ارے بھائی سب کو بتاؤگے تو زیادہ آپشن ملیں گیں:113:
    خون سفید نہیں ہو خون میں سفید جسیمیں موجود ہوتے ہیں آپ کو تنا بھی نہیں پتا:201:
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    :222::n_thanks:
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    آپ لوگ عبدالجبار بھائی کو ایموشنل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :a215:
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    آپ بھی جبار بھائی کی طرح میرے کان میں بتا دئین:suno: آپ کے لیے بھی دھونڈ‌دوں گی:hands:
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    فیس کتنی ہو گی؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    بھائیوں کے لیے مفت:113:
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    واہ جی واہ :86:
    پھر تو ایک نہیں دو ڈھونڈیں۔ :86:
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    حیرت ہے ہارون بھائی نے ابھی تک تالہ کیوں نہیں لگایا
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    لگتا ہے اچھا ھارون بھائی کا تالا لگانا بھول جانا
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    ابھی تک تالا نہیں لگا :doh:
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    لگتا ہے بہت اچھا بکرے کو پیار کرنا۔۔:sad0126:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    لگتا ہے اچھا پیارے بکرے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنا
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    یہ کیا بات ہوئی؟؟ یہ تو آپ مجھے ایموشنل کر رہے ہیں۔۔ :(
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    چلیں آپ دندی واٍٍ ڈ لیں چھری نہ پھیریں
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    اس لڑی کو تالا کیوں نہیں ڈلا جا رہا ہے
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    ہارون بھائی کو تالہ نہیں ملا رہا شاید
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لگتا ہے بہت اچھا

    لگتا ہے اچھا ہارون بھائی کا جب تالا کھو جائے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں