1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏11 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    خوش رہا کریں، اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    مجھے لوگوں کی خوش دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے :yes:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دیکھ تو نہیں‌سکتے آپ یہاں‌کسی کو پھر یہ جملہ تو غلط ھو گیا آپ کا اب اس درست کرکے لکھیں‌تو بھلا
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    چلیں یوں کہہ لیں کہ مجھے لوگوں کو خوش پڑھ کر بہت اچھا لگتا ہے :yes:

    (ویسے الفاظ باتیں بھی کرتے ہیں اور چہرے کے تاثرات بھی بتا دیتے ہیں، کچھ بندے کو امیجن کرنا پڑتا ہے۔)
    لیکن آپ پلیززززززز سنجیدہ جواب مت دینا۔ اس وقت مجھے سر درد کی گولی کہیں سے نہیں ملے گی کہ آپ کو لا دوں :201:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نعیم جی کی بحالی کا سن کر میں نے جو پہلا کام کیا تھا وہ یہی کیا تھا کہ دو پیکٹ اسپرین کے خریدے تھے
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    یعنی نعیم بھائی کی آمد کے ساتھ سر درد کے جراثیموں کی آمد بھی متوقع ہے :208:
    نعیم بھائی آپ پہلے سپرے کروائیں اور پھر یہاں تشریف فرما ہوں :nose:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بھئی جو انسان سترہ ھزار پیغامات لکھ چکا ھو سوچا وہ کتنا بولتا ھو گا :soch: :soch:
    :soch:

    :soch: :soch:

    :soch:

    :soch:
    :soch:
    :soch:



    :soch:



    :soch:












    :soch:


    :soch:

    :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نعیم بھائی نے آکر بھلا کیا کہنا ہے؟؟

    میں یونہی دوچار باتیں کہہ کر خاموش ہو گیا
    وہ مسکرا کر کہنے لگے بہت بولتے ہیں آپ
    :dilphool:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہاں بتانا ھے کہ کیا اچھا لگتا ھے کمبی گفتگو نہیں‌کرنی
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ کتابوں کے قّصے،
    فسانوں کی باتیں،
    نگاہوں کی جھلمل،
    جدائی کی راتیں،
    محبت کی قسمیں،
    نبہانے کے وعدے،
    یہ دھوکا وفا کا،
    یہ جھوٹے ارادے،
    یہ باتیں کتابی،
    یہ نظمیں پرانی،
    نہ ان کی حقیقت،
    نہ ان کی کہانی،
    نہ لکھنا انہیں نہ محفوظ کرنا،
    یہ جذبے ہیں بس ان کو محسوس کرنا۔۔۔۔۔
    لگتا ہے مجھے بہت اچھا۔۔۔۔ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا اس لڑی میں بار بار آنا
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کو تنگ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ہمیں لگتا ہے بہت اچھا۔ :dilphool:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا شکریہ میں‌بھی برا نہیں‌مانتی
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    میں آپ سے مراد آپ کی بات نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔ :hpy:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    میں آپ سے مراد آپ کی بات نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔ :hpy:
    [/quote:2jsvr811]

    اچھی بات میں‌مراد نہیں‌اس آپ سے ورنہ مجھے اہسا مذاق پسند نہیں :201: :201: :201: :201:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں اب کسی سے بھی مزاق نہیں کررہا ہوں۔۔۔مجھے مزاق آج سے بالکل بھی پسند نہیں۔۔۔۔ :hpy:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آج سے پسند نہیں آج سے کیا پسند ھے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میرا دل آج بہت اداس ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پسند اپنی اپنی
    نصیب اپنا اپنا

    میرے دل میں اب کوئی
    حسرت نہیں ہے

    جھوٹی ہنسی کی خاطر، اشکوں کو بھی چھپایا
    مزاق مزاق میں ہم نے اپنے دل کا دیا بجھایا

    خواب کی طرح بکھر جانا ۔۔۔۔۔
    لگتا ہے ہمیں بہت اچھا۔۔۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مبارز جی کیا ھوا
     
  19. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    خواب کی طرح بکھر جانے
    کو جی چاہتا ہے
    ایسی تنہاہی ہے کہ مر جانے
    کو جی چاہتا ہے

    ڈوب جاؤں تو کوئی موج
    نشان تک نہ بتائے
    ایسی ندیا میں اتر جانے
    کو جی چاہتا ہے

    صحرا کی وحشت سے لرزتا ہوں
    مگر جانے کیوں
    شام ہوتی ہے تو ہماری اردو پیاری اردو میں آنے کو
    جی چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیوں چاہتا ہے۔۔۔۔۔اس لیئے کہ ۔۔۔۔یہاں آنا ۔۔۔
    ہمیں لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  20. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    لگتا ہے بہت اچھا، کاشفی کا ہر بات کے آخر میں "لگتا ہے بہت اچھا/برا" لگا دینا۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھاھا

    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا یوں دھیرے سے آ کے ھنسا دینا



    مبارز آپ کواس جواب اب کل ہی دے گا :201:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    میں آپ سے مراد آپ کی بات نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔ :hpy:
    [/quote:3b1orsq3]
    اس طرح کے فینٹاسٹک شاٹ پر چوکے چھکے انجوائے کرنا
    مجھے بہت اچھا لگتا ہے [​IMG]
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    گالیاں سن کر دعا دو، پا کے دکھ آرام دو
    کبر کی عادت جو دیکھو تم دکھاؤ انکسار

    مجھے اس اصول پر عمل کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔
    :dilphool:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    میں آپ سے مراد آپ کی بات نہیں کر رہا تھا۔۔۔۔ :hpy:
    [/quote:3l403kd5]
    اس طرح کے فینٹاسٹک شاٹ پر چوکے چھکے انجوائے کرنا
    مجھے بہت اچھا لگتا ہے [​IMG][/quote:3l403kd5]


    کسی دن اپنی بال پہ چھکا لگا تو لگ پتہ جانا ھے آپ کو جناب بڑ ےدولہا بنے کھڑے ھیں :201: :201: :201: :201: :201:

    لگتا ھے مجھے اچھا سادہ لباس :201:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی پہلے سے ہی ایک دولہا ہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک انسان ایک ہی دولہا ھوتا ھے ایک انسان میں دو دولہے کیسے ھو سکتے ھیں :neu:
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے بہت اچھا۔ جب کوئی کسی کے پیچھے اُس کی اچھائی بیان کرے۔
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ اچھا کام آپ کی غیر موجودگی میں بہت کیا ھے

    لگتا ھے بہت اچھا کسی اپنے کا ڈانٹنا
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لگتا ہے اچھا کسی غیر کا اپنے جیسا سلوک کرنا۔
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا اعلی حس مزاح رکھنا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں