1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لگتا ہے بہت اچھا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از این آر بی, ‏11 اکتوبر 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اگر کوئی دوست اداس یا غمگین ہو اور میری کسی حرکت یا بات سے اس کے چہرے پر مسکراہٹ آ جائے تو بہت اچھا لگتا ہے۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ساگراج بھائی ۔
    میں غمگین ہوں کہ آپکے اوتار میں آپکی تصویر تک نہیں ہے۔
    اپنے اوتار میں تصویر لگائیں تاکہ میں مسکرا پڑوں۔ اور آپکو اچھا لگے۔ :yes:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میں بات اور حرکت کہا تھا۔
    :nose:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں بات اور حرکت کہا تھا۔
    :nose:[/quote:1ihkuckw]

    تصویر لگانے کیلئے کچھ نا کچھ حرکت تو کرنی ہی پڑےگی :happy:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا غلطی مان لینا
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سرد ہواؤں کے جھونکے جانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔دل کو۔۔۔۔۔۔۔ لگتے ہیں بہت اچھے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا اپنی مشکللات پہ قابو پا لینا
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وہ کہتی ہے کہ کیا اب بھی
    کسی کے لئے لال ہری چوڑیاں خریدتے ہو
    میں کہتا ہوں اب کسی کی کلائی پہ
    یہ رنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مجھے لگتا ہے اچھا۔۔۔۔نہیں۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے اچھا اوارہ گردی کے بعد گھر لوٹ کر آنا :happy:
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    کِس کا گھر " لُوٹ " کر آنا ؟؟؟
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ساتھ ساتھ چل رہے تھے جو ساتھی کچھ برسوں پُرانے
    اُن کی نظروں میں مجھ کو بُرا بنانا ۔۔۔۔۔۔۔
    اُنہیں لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا ۔ نادر بھائی کا اپنی خفیف حرکتوں سے ہنسا دینا :hasna:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اپنی دنیا میں رہنا ۔۔۔۔۔ لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔
    ٹوٹے ہیں سپنے۔۔۔ٹوٹے سپنوں کے سنگ رہنا۔۔۔۔
    لگتا ہے بہت اچھا۔۔
    چاہت بڑی تھی دیکھوں اس دنیا کو میں
    دیکھ کر دنیا کے حال۔۔۔۔ اکیلے رہنا۔۔۔
    لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا ۔ کاشفی بھائی کی شاعری نما باتیں پڑھنا :hpy:
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ جناب۔۔ :dilphool: آداب عرض ہے۔۔۔!
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا۔ تنہائی میں رب سے ہمکلام ہونا
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی کا چائے بنا کر دینا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا ۔ بہت دنوں بعد اپنی امی کی آواز سننا :happy:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا کسی گہرے دوست سے بات کرنا
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگتا ہے ٹرینکا لمبا سفر
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا لگتا ہے ٹرینکا لمبا سفر
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔۔ ایک تو آپ نے " ٹرینکا" لکھ دیا
    اوپر سے دو دو بار لکھ ڈالا ۔
    یہ کہاں سے اچھا لگے گا ؟
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ ۔۔ بہت خوب۔
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بارش میں‌ بھیگنا۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے بہت اچھا۔۔۔۔
     
  26. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :hasna: :hasna:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna:[/quote:3pd1ofrq]

    لگتا ہے اچھا نادر بھائی کا ہنسنا :happy:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا دوسروں کے لئے دعا کرنا
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے بہت اچھا ۔ برف کی سفید سطح کو کھڑکی سے ٹکٹکی باندھ کے دیکھنا
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے بہت اچھا اپنے وطن کو لوٹنا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں