1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::

    وہ بے ارادہ ہی تتلیوں میں رہتا ہے
    کہ میرا دل میری مٹھیوں میں رہتا ہے
    میری کتابِ محبت میں اس کا اب ذکر نہں
    وہ خوش خیال ،غلط فہمیوں میں رہتا ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوبصورت قطعہ ہے۔

    آگے عرض ہے

    ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
    تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے
    آج دل کھول کے روئے تو یوں خوش ہں فراز
    چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے

    (احمد فراز)​
     
  3. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ::



    وطن میں رہ کے بھی ہیں سبھی کو بہ کو جِلا وطن
    کسی کا دل ہے تو کسی کی آرذو جِلا وطن
    میں تیری بستیوں میں اور تو کسی شہر میں
    کہیں پہ میں جِلا وطن کہیں پہ تو جِلا وطن
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی بھر یہ غمِ جدائی اب مجھے ترپائے گا
    دل میں ہے جو غم ترا وہ جان لے کر جائے گا

    (ساحر لدھیانوی)​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سچ ہے یہ پرایا دھن دور دیس جاتا ہے
    دل سے دور تو لیکن بیٹیاں نہیں ہوتیں​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزادی سے بھی زیادہ اسیری میں لطف ہے
    دل مرغِ روح کا قفسِ گل میں ہی رہ گیا

    (آتش دھلوی)​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کس دل سے یہ کہتے ہو تمہیں ‌دل سے بُھلا دوں
    ہر روز تو یہ دُنیا بسائی نہیں جاتی​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دل کی بات رکھی اور تُو نے دنیا والوں کی
    میری عرض بھی مجبوری تھی ۔ تیری اپنی مجبوری​
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل ملا اور غم شناس ملا
    پھول کو آگ کا لباس ملا

    ساغر صدیقی​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    احساسِ خوشی مِٹ جاتا ہےافسردہ طبیعت ہوتی ہے
    وہ گھڑی بھی دل پہ آتی ہے جب غم کی ضرورت ہوتی ہے​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے درد بتا کچھ تو ہی پتا اب تک یہ معمہ حل نہ ہوا
    ہم میں ہے دل بیتاب نہاں یا آپ دل بیتاب ہیں ہم​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اےخدا میرے دل کی کہانی کو بے نقاب نہ کرنا
    بخش دینا میرے مولا گناہوں کا حساب نہ کرنا​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کسی کے دل کو نہ چھیڑو زباں کے نشتر سے
    جُدا کرے جو دلوں کو وہ گفتگو نہ کرو​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی گناہوں کے حساب سے دل کی کہانی کا کیا تعلق!؟ :shock:

    رعد سے ڈرنا اچھا نہیں ہے
    خوفِ الہی دل میں جگا لو
    اس کی یاد میں کھو کر تم
    خود اپنا اپ مضبوط بنا لو

    اللہ سے لَو لگاؤ تم
    دکھ نگری سے لوٹ آؤ تم​

    مسز مرزا​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا، نہ فرصتوں کی اداس برکھا
    یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں، جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ

    (ناصر کاظمی)​
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ابھی تو ہوئی ہے نگاہوں کی پہچاں دل کی لگی سے
    چلیں گی ابھی رسمِ الفت کی باتیں ذرا ٹھر جاؤ ذرا ٹھر جاؤ​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مثلِ نمرود ہر اک شخص خدائی مانگے
    دل وہ پاگل ہے کہ دشمن کی بھلائی مانگے​
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دل زمانے کے ہاتھ سے سالم
    کوئی ہو گا کہ رہ گیا ہو گا​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بے ارادہ ہی تتلیوں میں رہتا ہے
    کہ میرا دل میری مٹھیوں میں رہتا ہے
    میری کتابِ محبت میں اس کا اب ذکر نہں
    وہ خوش خیال ،غلط فہمیوں میں رہتا ہے​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    زندگی بھر تمھارا نام میرے
    دل سے نکلا دعا کی طرح

    فرحت عباس شاہ​
     
  21. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    مجھے اضطراب کی چاہ کی چاہ تھی مجھے بے کلی کی تلاش تھی
    انہی خواہشات کے جرم میں کوئی گھر نہیں کوئی در نہیں
    کوئی چاند ٹوٹے کے دل جلے یا ذمیں کہیں سے ابل پڑے
    ھم اسیرِ صورتحال ہیں ہمیں حادثات کا ڈر نہیں
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صرف چہرے کی اُداسی سے ہی بھر آئے آنسو
    دل کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں​
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    تو ہزار بار ٹھکرا میرا سر یہیں جھکے گا
    میرے دل کو نسبتیں ہیں تیرے سنگ آستاں سے​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نکلی تھی مدتوں‌میں ملاقات کی سبیل
    اے دل ! کہو یہ کون سا موقع گلے کا تھا؟​
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اس نگری نوں کوہِ طور آکھاں جدے وچ سجناں دا ڈیرا اے
    اوہ دل وی عرش معلیٰ اے جس دل وچ یار دا ڈیرا اے​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں اسکو بھول گیا ہوں، وہ مجھ کو بھول گیا ہے
    تو پھر دل پہ دستک کیسی ہوئی ناگہانی سی ؟​
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دیکھو کان نہ دھرنا ان پر
    دل کی سب آوازیں جھوٹی​

    بقا بلوچ​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تھے ہم دُکھے ہوئے تم نے دُکھا لیا تو کیا
    تم بھی تو بے اماں ہوئے ہم کو ستا لیا تو کیا ؟؟​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ نعت کے شعر ہیں۔۔۔۔ :evil:

    نگاہِ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں
    لیئے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیں​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کو ترکِ محبت پہ ناز تو ہے لیکن
    کیا ہوگا اگر ان کا سامنا ہوجائے گا ؟​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں