1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وہ مالک و خالقِ دو جہاں ہے
    وہ اس کی سدا سنتا ہے
    رات بھر اس کے حضور جو دل
    چپکے چپکے دعا کرتا ہے!

    مسز مرزا​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
    جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے

    (قتیل شفائی)​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تُو نے یوں دیکھا ہے ‌جیسے کبھی دیکھا ہی نہ تھا
    میں تو دل میں ترے قدموں کے نشاں تک دیکھوں​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مقتلِ‌جاں کی ضرورت ٹھہرے
    ہم کہ شایانِ محبت ٹھہرے
    دل لہو کر کے یہ قسمت ٹھہرے
    سنگ فنکار کی اجرت ٹھہرے​
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہاں کہاں ہم نفس میسر یہ دیس نا آشنا ہے اے دل
    وہ چیز تو مانگتا ہے مجھ سے کہ زیر چرخ کہن نہیں ہے

    علامہ اقبال​
     
  6. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    دلِ بیدار کر پیدا کہ دل مردہ ہے جب تک
    نہ تیری ضرب ہےکاری نہ میری ضرب کاری ہے​
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی
    ہو دیکھنا تو دیدہءدل وا کرے کوئی

    علامہ اقبال​
     
  8. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    :

    ایک ہی سی تنہائی،ایک ہی سا سناّٹا

    دشت کیا ہے دل کیا ہے کیا تجھے بتاؤں میں
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کبھی کبھی یاد میں ابھرتے ہیں نقش ماضی مٹے مٹے سے
    وہ آزمائش دل و نظر کی ، وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے

    فیض احمد فیض​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نظر میرے دل کی پڑی اے درد کس پر
    کہ جدھر دیکھتا ہوں‌وہی مرے روبروہے


    (میر درد)​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سو بار تصدق اس دل کے وہ عرش بریں سے کیا کم ہے
    جس دل میں رسول اکرم کی اے دوست محبت ہوتی ہے​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے صبحِ سلام لکھنا
    وہ چھوٹے چھوٹے سے کاغذوں پرمحبتوں کے پیام لکھنا
    گلاب چہروں سے دل لگانا وہ چپکے چپکے نظر ملانا
    وہ آرزوؤں کے خواب بُننا، وہ قصہ ء نا تمام لکھنا

    (حسن رضوی)​
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ذکر ان کا ابھی ہو بھی نہ پایا ہے زباں سے
    دل میں یہ اجالے اتر آئے ہیں کہاں سے

    ادا جعفری​
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    محبت کا شجر مہنگا پڑا ہے
    ہمیں اک اک ثمر مہنگا پڑا ہے
    کہانی ایک شاعر کی ہے لوگو
    جسے دل کا سفر مہنگا پڑا ہے

    فرحت عباس شاہ​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ ناداں‌ تجھے ہوا کیا ہے ؟
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے؟​
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم پرورشِ لوح و قلم کرتے رہیں گے
    جو دل پہ گذرتی ہے رقم کرتے رہیں گے​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غرورِدوست سے اتنابھی دل شکستہ نہ ہو
    پھر اٹھ کے سامنے دامنِ التجا لے جا​
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کن زاویوں میں لے گئی دل کی لگن مجھے
    کن دائروں میں حلقہء احباب لے گیا

    پرتو روہیلہ​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ کو احوالِ دل کیا سنائیں اے دوست
    ساز نغموں‌کے اب کیا سجائیں اے دوست
    وہ عشق جو کہیں کھو دیا ہے ہم نے
    اب فسانہء محبت کیا بتائیں اے دوست

    (عامر شریف)​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایک یہ دن جب ذہن میں ساری عیاری کی باتیں ہیں
    ایک وہ دن جب دل میں بھولی بھالی باتیں رہتی تھیں

    جاوید اختر​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب تیرا حکم ملا ترکِ محبت کر دی
    دل مگر اس پہ وہ رویا کہ قیامت کردی​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی ایسا اہلِ دل ہو کہ فسانہءِ محبت
    میں اُسے سُنا کے روؤں وہ مجھے سُنا کے روئے​
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہاں پل میں بدلے ہوئے لوگ پائے یہاں پل میں اپنے بھی دیکھے پرائے
    تجھے تو ہمارے دلوں کی خبر ہے کریں تجھ سے کس کاگلہ میرے مولا​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
    نام آئے گا تمہارا ، یہ کہانی پھر سہی​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس بے وفا کو اک دن آخر تو لوٹنا ہے
    ٹوٹا ہے دل اپنا ، ٹوٹا بھرم نہیں

    (عامر شاھین)​
     
  26. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    حسرتِ رنگ آئی تھی دل کو لگا کر لے گئی
    یاد تھی اپنے آپ کو یاد دلا کر لے گئی۔۔!​
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل کے افسانے نگاہوں کی زباں تک پہنچے
    بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں‌تک پہنچے​
     
  28. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار کوئي ہمیں ستائے کیوں​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب کھینچ لیا ہے مجھ ےمیدانِ ستم میں
    دل کھول کے اب حسرت بھی نکالے کوئی​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبل
    ننھے سے دل میں اسکے کھٹکا نہ کچھ میرا ہو

    علامہ اقبال​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں