1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لطفِ کلام کیا جو نہ ہو دل میں دردِ عشق
    بسمل نہیں ہے تُو، تو تڑپنا بھی چھوڑ دے​
     
  2. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    کیا دل میرا نہیں تھا تمہارا! جواب دو
    برباد کیوں کیا ہے خدارا! جواب دو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں
    تمہی کہہ دو اب اے جانِ ادا ہم کیا کریں؟​
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ تو پھر اللہ ہے ، پوری ہی کرے گا آرزو
    پتھروں سے جب مُرادیں ‌دل کی پالیتے ہیں لوگ​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق کو فریاد لازم تھی سو وہ بھی ہو چکی
    اب ذرا دل تھام کر فریاد کی تاثیر دیکھ ۔۔۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نظر جس طرف کر کے تم نگاہیں پھیر لیتے ہو
    قیامت تک پھر اُس دل سے پریشانی نہیں‌جاتی​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی دل کے کھیل دیکھے کہ محبتوں کی بازی
    وہ قدم قدم میں جیتے میں قدم قدم پہ ہارا​
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ بے خبر تجھے کیا ہوا؟
    اسے بھول جا،اسے بھول جا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نیّتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اُتر نہ جائے کہیں​
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یاد کرتے ہیں دل ہی دل میں تجھے
    اب تیرے تذکرے نہیں ‌ہوتے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل کہ تیرے بعد بہلتا ہی نہیں
    تم ہی بتلاؤ کیسے اسے رام کیا جائے​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوشی سی ملتی ہے خود کو اذیّتیں دے کر
    سو جان بوجھ کر دل کو نڈھال رکھتے ہیں​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جانے پھر یاد تیری کون سے پہلو آئے ۔۔۔
    دل یہ کہتاہے تجھےاپنےگماں میں رکھ لوں​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم پاس نہیں ہو تو عجب حال ہے دل کا
    یوں جیسے میں‌کچھ رکھ کے کہیں بھول گیا ہوں​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رضا دل کے پھپھولوں کہ نہ دکھلانا زمانے کو
    کہ بہروپِ طبیباں میں یہاں جلاد بستے ہیں​
     
  16. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    سر میں سودا ہے،نہ سامانِ جنوں ہے دل میں
    اب یہ عالم ہے میری بے سر و سامانی کا
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ بسمل میں مقید نالہ و آہ و فغاں
    بعد مرنےکےیہی نکلامراکُل ساماں​
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت ناز ہے یہ ناز کب ہر دل سے اُٹھتا ہے
    یہ وہ سنگِ گراں ہے جو بڑی مشکل سے اُٹھتا ہے

    لگی ہے عشق کی، شعلہ کوئی مشکل سے اُٹھتا ہے
    جلن رہتی ہے ہے آنکھوں میں، دھواں سا دل سے اُٹھتا ہے​
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رسمِ بزمِ فنا ہے اے دل! گناہ ہے جنبشِ نظر بھی
    رہے گی کیا آبرو ہماری جو تو یہاں بیقرار ہوگا​
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یارب!
    کیا لُطف انجمن کا جب دل ہی مر گیا ہو​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مر کی جگہ بُجھ نہیں‌آتا ؟؟؟


    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
    وقت کا کیا ہے گذرتا ہے گذر جائے گا​
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    درستگی کا شکریہ! بُجھ ہی آتا ہے۔
    --------------------------------------------------------------------------------


    کہا جو میں نے کہ دل بے قرار ہے میرا
    تو ہنس کے کہنے لگے اور بے قرار کرو​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے
    کہاں ہوتم کہ یہ دل بیقرار آج بھی ہے​
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صورت کی دیوانی دُنیا مَن کے اندر جھانک کیا ؟
    دل کو جو پہچان سکے وہ آنکھ کسی کے پاس نہیں​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل سے رخصت ہوئی کوئی خواہش
    کوئی گریہ بے سبب نہیں ہوتا

    (میر)​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیانِ حالِ دل کرتے بھی کیوں سرِ محفل
    کہ یہاں واقفِ حال ہی نظر نہیں ‌آتا​
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بسا سکتے تھے آنکھوں میں کئی چہرے کئی پیکر
    مگر کچھ سوچ کر ہم نے یہ دل ویران رکھا ہے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دِل میں ہر وقت چبھن رہتی ہے
    تھی مجھے کس کی طلب یاد نہیں​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    چارہء دل سوائے صبر نہیں
    سو تمھارے سوا نہیں ہوتا!​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں‌ بکھرے ہوئے جالوں سے پریشان نہ ہو
    میرے گذرے ہوئے سالوں‌سے پریشان نہ ہو
    اے نئے دوست ! میں بھرپور ہوا ہوں تیرا
    میرے ماضی کے حوالوں سے پریشان نہ ہو

    (وصی شاہ)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں