1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بیٹا: پاپا مجھے شعر سنائیں۔
    پاپا: رسمِ الفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
    بھولیں گے تمہیں ایسا کہ صدا یاد رکھو گے
    بیٹا: یہ شعر نہیں ہے۔
    پاپا: کیوں؟
    بیٹا: اسمیں تو فراز آیا ہی نہیں۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    وہ بولی ! کوئی شعر سنا دو فراز کا
    وہ بولا ! پیتو ، میرے نال ویاہ کر لے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    وہ بولی ! گیا اب زمانہ فراز کا
    وہ بولا ! پنچ ست گواہ کر لے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    جب اس سے کہا کہ تیرے پیار میں اندھے ہو گئے ہم فراز
    اس نے کہا " یہ پیار کا نہیں ، لوڈ شیڈنگ کا کمال ہے "
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    زمانہ ظالم تھا ، ہم مظلوم سے تھے
    فراز ! ہم معروف ہی معصوم سے تھے
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میں کافرکے دل سے ہوکرایا ہوں
    وہاں خداہے پر اسے پتہ نہیں فراز​
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بس دو دلوں کی بات کرتے ہو فراز
    تھوڑی کلیجی بھی تلوا لو قصائی سے
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ضبط لازم ہےمگر دکھ ہےقیامت کا فراز
    ظالم اب کے بھی نہ روئے گاتومرجاےگے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ضبط لازم ہے مگر سوچ لے ! فراز
    ظالم اب نہ بولے گا تو پٹ جائے گا
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہم تو عشق میں ہر چیز لٹا چکے ہیں فراز

    ایک مرغٰ بچی تھی وہ بھی بلی لے گئی
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز
    کیاکریں لوگ جب سے خداہوجائیں
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    دوستی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز
    کیا کریں لوگ جب اُدھار مانگ لیں
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میرے غموں کی داستان دل میں چھپا کے رکھنا
    فراز مہندی سجا کے رکھنا ڈولی سجاکے رکھنا​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    واہ :hands:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کئی جہاز اُن آنکھوں میں ڈوبتے دیکھے ہیں
    فراز ! سن لو ، اُس کا باپ پاؤڈر بیچتا ہے
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -


    بہت شکریہ جناب
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بلی کے خواب میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو :176:
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    جب اس نے ہم سے تعلق توڑا ہم بھی یہ اس کو کہ آیا فراز
    بن بتوری ناسا چوڑی ادھی مٹھی ادھی کوڑی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اس امید پہ کئی دن سے بیمار پڑا ہوں فراز
    کہ شاید کسی شام کوئی فروٹ لے کر آ جائے
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    تم تکلیف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست ہوتا نہیں ہرہاتھ ملانے والا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز نماز جمعہ کے موقع پر

    ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود و ایاز
    اورسب کے جوتے چوری کر کے بھاگ گیا فراز
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    واہ پھر کیا ہوا
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    پھر !

    ارے پبلک جوتم جوتا ہو گئی ،
    فراز کی کرئیے بئی کی کرئیے
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    لیکن یہ غلط بات ہے ۔احمد فراز ہماری اردو شاعری میں بہت معتبر مقام رکھتے ہیں اور ہم ان کا نام لے کر یہ سب کر رہے ہیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    لیکن ! یہ غلط بات ہے ، کہہ رہا ہے فراز
    ہادیہ پھوپھو کی بات پر غور کرو سارے
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہادیہ پھوپھو ! کی ذرا سی ڈانٹ نے
    فراز ! دیکھ سب کو خاموش کرا ہی دیا
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہائے ! اب کیا کرے گا بول ذرا
    فراز ! لوگ تجھے بھول چکے ہیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہائے ! یہ موت بھی کیا شے ہے
    لوگ فراز ! کو بھی بھول گئے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بے چارا فراز
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ماں کی دعا تھی کہ سدا روپوں میں کھیلے فراز
    قسمت نے ہمیں کیشئیر کی نوکری لگوا دیا​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں