1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کیوں‌ طبیعت کہیں ٹھہرتی نہیں ؟
    فراز ! وہ مجھ سے بات کرتی نہیں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہم نہ ہوں گے تو کسی اور کے چرچے ہونگے
    فراز ! دیکھ لینا پھر تمہارے بڑے خرچے ہونگے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    سزا یہ دی کہ آنکھوں ‌سی چھین لی نیندیں
    فراز !‌ اب اس کی خاطر میں‌ چوکیدارا کرتا ہوں‌​
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    یوں پھر رہا ہے کانچ کے پیکر لیے ہوئے
    فراز ! جیسے چائنا کا کمیشن ایجنٹ ہو
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
    فراز چوہدری شجاعت کا چشمہ ہی اتنا پیارا ہے
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    دشت غربت میں تمہیں کون پکارے گا فراز
    اپنی گلی کے نائی پہ تو بہت رعب تھا تمہارا
     
  7. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہر کوئی اپنی ہوا میں مست پھر تا ہے فراز
    شہر نا پرساں میں تیری بیزتی دیکھے گا کون
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -


    تم مجھے خاک بھی سمجھو تو کوئی بات نہیں
    فراز !‌ اس کے ابا کو کو پٹوانے میں میرا ہاتھ نہیں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    سردیوں کی ٹھنڈ میں شجر تلے ہی جان دے دی فراز
    اُس نے اک بار کہا تھا تمہارے مسلز بہت اچھے ہیں ​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہم نے تو اس گلی میں جانا ہی چھوڑ دیا فراز
    وہ کمینے تو نوکیا گیارہ سو بھی چھین لیتے ہیں
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو میں خود بھی اسے بھولنا چاہتا ہوں فراز
    مگرمری اماں روز صبح بادام کِھلا دیتی ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو قبر میں‌بھی سکوں محال ہوگیا فراز

    ۔

    ۔

    اب تو قبر میں بھی سکوں محال ہوگیا فراز
    فرشتے روز کہتے ہیں "استاد کوئی شعر ہوجائے"
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اس امید پہ ہفتے سے بیمار پڑا ہوں فراز
    شاید کوئی کنجوس دوست فروٹ ہی لے آئے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کہاں سے ڈھونڈ پائیں گے وفا اس جہاں میں ہم فراز
    بلو کے گھر جانے والا اب "پریتو" سے ویاہ کرتا پڑا ہے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز مسجد میں

    ایک ہی صف میں‌کھڑے ہوگئے محمود و ایاز
    سب کے جوتے چُرا کے بھاگ گیا اپنا فراز
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز بمقابلہ احمد کھوکھر

    اس کی یاد میں اب تو اتنا دبلا ہوگیا فراز
    ہماری اردو پرآئےتو لوگ احمد کھوکھر سمجھتے ہیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بےوفا یاروں نے ہماری میت پہ آکے پوچھا فراز
    آج ختم کی بریانی آلو والی ہے یا چکن والی ؟
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    جو لوگ بجائے پانی کے، ایلفی سے نہاتے ہیں فراز
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میں نے کہا پیار میں کچھ بھی کرسکتا ہوں فراز
    اس نے کہا ذرا الطاف بھائی کی طرح رو کر دکھاؤ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہارون بھائی کی نذر

    ہم سمجھے نصیبو لال ہمیں گانا سنا رہی ہے فراز
    اس نے"گجرا وے" کہہ کر اپنے بھائی کو بلا لیا
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ڈاکٹر ہارون بھائی کی نذر

    محبت کے راستے میں ہمیشہ درد ہی ملے گا
    فراز وہاں کلینک کھول لے۔ بہت خوب چلے گا
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    یہاں فراز کو کئی پسند نہیں کرتا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہم نہ ہونگے پر ہمارے بعد
    فراز ، فراز ، فراز ، فراز ، فراز
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اتنا دبلا ہوگیا ہے فراز اُس کی جدائی سے
    کھٹمل بھی اسےکھینچ لے جاتے ہیں‌چارپائی سے
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز کی روح بھی تڑپ رہی ہو گی ۔۔۔
     
  26. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو آپ لوگ احمد فراز کی جان چھوڑ دیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اوئی اللہ
     
  28. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    آخر زمانہ کی ستم ظریفی کا قرعہ فال فراز کے نام کیسے نکل آیا ؟؟؟؟
    حیرت ہے۔
    کسی دل جلے رقیب شاعر کی شرارت لگتی ہے۔۔۔۔۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اسی لیے سردی سے ٹھٹھرتے ہوئے مر گیا فراز
    ماں کی دعا تھی"پترا تینوں تتی وا نہ لگے"
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    گارڈ اکیلادیکھ کر ہم اسکی دیوار پھلانگ بیٹھے فراز
    مگر گارڈ کے علاوہ کم بخت کتا بھی رکھوالی پہ تھا ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں