1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    یہ تو اس کا ہی کرشمہ ہے فسوں ہے یوں ہے
    فراز !‌ اسے لوٹے میں مرچیں ڈالنے کی عادت کیوں ہے
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
    فراز !‌ پیٹ میں مروڑ تو کسی کو بھی ہو سکتی ہے
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
    فراز !‌ اس نے بہن کہیں اور بیاہ دی ہے
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز
    کرینہ بھی تو اسی کی بہن ہے ، ماموں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میں اُسے اک بار کہا تھا کہ میں پیاسا ہوں فراز
    بالٹی بھر کے اُس ظالم نے روح افزا بنا ڈالی ​
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اپنے تخلص کا کاپی رائٹ کروالے فراز
    بچہ بچہ استعمال کررہا ہے پمپرز کی طرح
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو باڑے سے خریدار ی میں ڈر لگتا ہے فراز
    خوچہ ظالم کہیں خود کش جیکٹ ہی نہ دے ڈالے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہاہاہاہاہاہا

    دل خوش ہوگیا برادر
     
  9. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    جب اس نے ہم سے تعلق توڑا ہم بھی یہ اس کو کہ آیا فراز
    بن بتوری ناسا چوڑی ادھی مٹھی ادھی کوڑی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    واہ واہ واہ واہ واہ
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز !‌ وہ آئے نہ آئے ہم دل راہ بچھائے بیٹھے ہیں
    اس کا ابا چھولے والا ہے تو ہم پائے لگائے بیٹھے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    وا ہ وا ہ وا ہ وا ہ وا ہ وا ہ وا ہ وا ہ
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    کٹھن ہے راہ گزر تھوڑي دور ساتھ چلو
    فراز اس کی اماں نے کتا پال رکھا ہے
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز تیرے جنوں کا خیال ہے ورنہ
    اس کے ابا کی تھانیداری نکال ہی دیتے
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    گماں یہی ہے کہ دل خود ادھر کو جاتا ہے
    فراز ! بری عادت سی پڑ گئی ہے چرسی کو
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا
    فراز !‌ پھر نہ کہنا پینو میرے نال ویاہ کر لے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    اس کے بھائی نے پھر رات کو پیٹا ہے مجھے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں اِمکاں جاناں

    تیرے بھائی نے جب پیٹا تھا تو پاس کھڑی تھی
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    تو کہ انجان ہے اس شہر کے آداب سمجھ
    فراز ! یہاں لوگ دس مار کے ایک گنتے ہیں​
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    شاید! آپ بیتی
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگر
    فراز ہم نے کبھی تیری عمر کا اندازہ نہ کیا ​
     
  22. ایس کاشف
    آف لائن

    ایس کاشف ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز
    اور ان لوگوں کی جوتیا ں لے گیا فراز
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا
    فراز ! اس کا باپ بھی اَک قصائی تھا​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز کو جاری رہنا چاہیے۔

    میں نے اس کا دامن پکڑا تو وہ چیخ اٹھی فراز
    یہ گل احمد کی لان ہے پھٹ گئی تو تیری خیر نہیں
     
  25. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ایسی تاریکیاں‌آنکھوں‌میں‌بسی ہیں‌فراز ٓ !
    رات تو رات ہمیں‌دن کو بھی دکھتے ہیں‌چراغ






    حیران نا ہوں‌فراز سیریز موڈ میں‌ہے آج :mad:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اک محبت ہی دنیا میں تکلیف کا سبب نہیں‌فراز
    لمبی ہیل بھی سر میں لگے تو بڑا درد ہوتا ہے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اس شرط پہ کھلیں گے انڈیا سے کرکٹ کی بازی فراز

    جیتیں تو کترینا کیف ہماری ہاریں تو زرداری تمہارا
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    انڈیا کو خوب پھنسا دیا فراز نے۔۔۔ :a172:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میری آنکھیں رکھ لو مجھے کچھ خواب دے دو
    جس میں تمہاری خوشبو ہو مجھے وہ شراب دے دو
    چلو ہر چیز پہ مٹی ڈالو کچھ اتنی مہربانی کرو فراز
    3 نان۔ 4 تکے اور 6 کباب دے دو
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اس کی آنکھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز
    گلابی ڈورے سے تیرتے ہیں کسی چرسی جیسے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں