1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ہائے ! فراز کی قسمت تو دیکھئے دوستوں
    آج اُس کا بھائی پختون خواہ کو گورنر ہے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اسے تلاش کرتے اسکے کوچے میں پہنچ تو گئے فراز
    مگراسکے "مشٹنڈے بھائیوں نے " ہمارا قیمہ بنا دیا
     
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    تمہیں کیا بتائیں ! فراز کمند جس پہ ڈالی تھی
    ہائے ! وہ اُس کے ابا کے کمرے کی کھڑکی تھی
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اتنا پیار سے مجھے اپنی طرف مت کھینچو فراز
    میرا سواٹر ڈھلا ہوگیا تے میں لت بھن دینی اے ​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    میں اس کا نام بھی نہ لوں اور لوگ پہچانیں
    فراز ، بڑی قاتل ادائیں ہیں میری بھینس کی​
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اب تو ڈر لگتا ہے کھولتے ہوئے بھی دراز
    کہیں اس میں سے بھی نکل نہ آئے فراز
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ایک عشق کا درد ہی جان لیوا نہیں ہوتا فراز
    خود کش دھماکوں سے بھی انسان مارا جاتا ہے​
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    پہلا ادبی شعر آیا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    خود کش دھماکے ہی میری بد نصیبی نہیں
    فراز ! یہاں ریمنڈ ڈیوس بھی آزاد پھرتے ہیں
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    موٹروں کے سائلنسر سے جب کپڑے سیاہ ہوگئے فراز
    چاچے عطاءاللہ نے "قمیض تیری کالی" گانا بنا ڈالا
     
  11. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    گینز بک میں چھپے گی اب تو تیری بیاض
    تیرے ہمنوا ہیں عوام پاکستان فراز
     
  12. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اپنی قینچی مارکہ شاعری دیکھ کے نہ گبھرا اے فراز
    یہ تو ہم کرتے ہیں تیرے اشعار بڑھانے کے لیے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ا س کی آنکھو ں کو کبھی غور سے دیکھا ہے فراز رو نے والوں کی طرح جاگنے والوں جیسی
    نہ وہ روئی تھی نہ وہ جاگتی رہی، یہ تو "کڑوے سُرمے" کا اثر ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    واہ منا پہلوان بھائی ۔ آپ بھی فراز کے دیوانے نکلے ۔ ;)
     
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    ابتدائے فراز گوئی ہے، روتا ہے کیا!
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    واہ واہ واہ
     
  17. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اک محبت ہی نہیں زمانے میں درد کا سبب فراز
    دروازے وچ انگلی آئے تو بھی بہت تکلیف ہوتی ہے
     
    اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اک محبت ہی نہیں زمانے میں درد کا سبب فراز
    دروازے وچ انگلی آئے تو بھی بہت تکلیف ہوتی ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اُسے دیکھ کہ فراز یونہی گھبرا تھا
    وہ کمبخت تو لائیٹر مانگنے آیا تھا
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اُسے دیکھ کر کہتے ہیں لوگ
    فراز ! وہ ایک زمانے کا مقروض ہے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    جلسہ کراچی ہو یا اسلام آبادوں کا
    فراز ! کیا کہنا ہم خانمہ بربادوں کا
     
  22. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    بھٹی صاحب آپ نے خانماں برباد کو ہی برباد کردیا
     
  23. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    شہرت تو ملی سرفرازی نہ ملی
    آخر ہو ہی گیا افشاء یہ راز
    پڑھا ہی لیتا اگر تو کالج میں فراز
    پھر جاکے ہوتا تو کہیں "سرفراز"
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز کی اتنی شہرت کے بعد تو اس کو نوبل پرائز اور سر کا خطاب دے کر سرفراز نوبل بنا دینا چاہئے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    عجیب بات ہےمیرے ہاتھ کی لکیروں کی فراز
    سفر تو بہت لکھا ہے مگر سی این جی نہیں لکھی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    اپنے آپ میں ڈوب کر پاجا سُراغِ فراز
    نہیں تو ہماری اردو پر وزٹ کرلے فراز ہی فراز
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز ! نئی لغت پڑھ اور پھر پرانی بھول جا
    کھا ڈبل روٹی پہلوانی کر خوشی سے پھول جا
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: فراز ہی فراز - - - - - - - -

    فراز ! نئی لغت پڑھ اور پھر پرانی بھول جا
    کھا ڈبل روٹی پہلوانی کر خوشی سے پھول جا
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عرصہ میں یہاں نہیں آیا
    فراز ! لوگ تجھ کو بھول گئے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اچھا کام بھی کیا کرو فراز​
    نہیں تو لوگ کہیں گے چلو مٹی پاؤ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں