1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فراز ہی فراز - - - - - - - -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 جنوری 2010۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو احترام ہم سب پہ فرض ہے فراز
    لیکن محرم الحرام کا تقدس کچھ اور ہے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    احمد فراز کی شاعری کو اس زاویے سے پرکھا ہے۔ کیسا کیسا عقیدت میں ڈوبا ہوا شعر ان کے یہاں سے نکالا ہے؎

    کریم ہے تو مری لغزشوں کو پیار سے دیکھ
    رحیم ہے تو سزا و جزا کی حد سے نکل

    مرے لیے تو ہے سو بخششوں کی اک بخشش
    قلم جو افسر و طبل و علم سے ہے افضل

    اسی نے مجھ سے کہا اسم اہل صدق امر
    اسی نے مجھ سے کہا سچ کا فیصلہ ہے اٹل

    اسی نے مجھ سے کہا بیعت یزید نہ کر
    اسی نے مجھ سے کہا مسلک حسینؓ پہ چل
     
    آصف احمد بھٹی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آج اک اور بری خبر آگئی فراز
    اب ہم میں نہیں بیگم کلثوم نواز

    غوری
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پیسٹری کہ نہیں ،کیک رس کی نہیں
    فراز ! یہ عاشقی اپنے بس کی نہیں
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر اس کا ہی سہی بزم میں بیٹھے ہو فراز
    شور کتنا بھی اُٹھے ، ہاتھ نہ جیب پر رکھنا​
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ان مہ وشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز
    بیٹا تیرا جوان ہے ، کچھ تو خیال کر​
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں اپنے گھر کی ایک ایک چیز گنتا ہوں فراز
    ایک تیرے آنے سے پہلے ایک تیرے جانے کے بعد​
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز
    اُس کے بھائیوں نے مارا بھی ، گھسیٹا بھی ہے
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس دن سے دوستی سے بھروسہ ہی اٹھ گیا فراز
    جس دن جگری یار نے کہا "مینوں پڑھ لین دے"​
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُسے اپنے حسن پہ غرور ہے تو ہوتا رہے فراز
    امانت چن کو بھی تو ماں میرا چن پتر کہتی ہے​
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
    فراز !‌ پیٹ میں مروڑ تھی تو ذرا پھکی لیتے
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اک نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب فراز
    سُنا ہے انجیکشن کی سوئی بھی درد دیتی ہے​
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے یہ فراز
    کیوں نظر آتا ہے نواز
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلو فراز اب موسم کا مزہ چکھیں
    تمام دوائیں بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں​
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز اس گمرہی پر کیا کسی کو دوش دینا
    تم کو کہا بھی تھا گوگل میپ ڈؤنلوڈ کر لو​
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    فراز کی شادی میں ہوئے اتنے پھول نچھاور
    کیمرہ مین فراز کیساتھ جیو نیوز پشاور​
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مَیں زخم زخم اُس سے گَلے مِل کے کیوں ہُوا
    فراز ! وہ دوست تھا کہ کوئی چُھپن چھری تھا​
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے لوگ ملتے ہیں میرے اخلاق کی وجہ سے فراز
    ہور میرے کوئی پکوڑے سموسے نہیں مشہور​
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی
    یہ کس نے ہمیں دھوپ میں کام پر لگا دیا​
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہم اپنے زخم آنکھوں میں لئے پھرتے تھے
    فراز! یہ دھوپ کے چشمے کسی کام کے نہیں​
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کسی کی دوستی کے منتظر نہیں ہیں فراز !!!
    جو ہمیں چھوڑ کر جائے گا وہ انشاءاللہ رکشہ ہی چلائے گا​
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس امید پہ بیمار پڑا ہوں فراز
    کہ شاید کسی شام کوئی فروٹ لے کر آ جائے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں