1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمارا کوئی بھانجا بھانجی ؟
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں جی ابھی کوئی نہیں :no:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مالک کرم کرم کرے گا
    بھائی جان کیا کرتے ہیں
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو آپ موضوع دوبارہ یاد کروا دیں۔ ہم واپس آجائیں گے :hands:
    ویسے ایسا کونسا خاص موضوع تھا جس سے ہٹ کر ہم نے غلطی کی ہے؟؟؟؟ :soch:[/quote:20zs05fb]

    موضوع ہے "عاشو کے ساتھ کچھ باتیں" :zuban:
    اور آپ کی نظر میں یہ خاص موضوع نہیں ہے ؟ :soch:
    [/quote:20zs05fb]
    او ہو سوری جی بہت سوری
    واقعی اس سے خاص موضوع کیا ہوسکتا ہے۔
    اب ہم پوری کوشش کریں گے، کہ اس موضوع سے نہ ہٹا جائے۔ لیکنن کیا کریں انسان کوشش میں ناکام بھی ہوسکتا ہے :201:
    :dilphool:
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عاشو میں اپ کو آپی بلا لیا کروں؟ :suno:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مالک کرم کرم کرے گا
    بھائی جان کیا کرتے ہیں[/quote:1pe3h61h]

    آمین اینڈ شُکریہ :dilphool:

    میاں جی :mashallah: سے نوکری کرتے ہیں ایک مُدآربہ (اسلامک بینکنگ) میں ۔۔ :yes:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    او ہو سوری جی بہت سوری
    واقعی اس سے خاص موضوع کیا ہوسکتا ہے۔
    اب ہم پوری کوشش کریں گے، کہ اس موضوع سے نہ ہٹا جائے۔ لیکنن کیا کریں انسان کوشش میں ناکام بھی ہوسکتا ہے :201:
    :dilphool:[/quote:1ef15eu1]
    آپ بھی کیا یاد کریں گے ۔۔ اس دفعہ معاف کیا ۔۔ :dilphool:
     
  8. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی بُلا لیا کریں :yes:
     
  9. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    او ہو سوری جی بہت سوری
    واقعی اس سے خاص موضوع کیا ہوسکتا ہے۔
    اب ہم پوری کوشش کریں گے، کہ اس موضوع سے نہ ہٹا جائے۔ لیکنن کیا کریں انسان کوشش میں ناکام بھی ہوسکتا ہے :201:
    :dilphool:[/quote:98a8xhz5]
    آپ بھی کیا یاد کریں گے ۔۔ اس دفعہ معاف کیا ۔۔ :dilphool: [/quote:98a8xhz5]
    بندہ پروری ہے جناب کی ورنہ آپ کان کھینچ بھی سکتی تھیں :yes:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah:
    انکل ( آپ کے سسر( کے جو سردار دوست آئے تھے ان کا کوئی واقعہ بیان کردیں
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے کان پہلے ہی بہت لمبے ہیں تو میں اُن پر مزید ظلم نہیں کرنا چاہتی :bigblink:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کے کان پہلے ہی بہت لمبے ہیں تو میں اُن پر مزید ظلم نہیں کرنا چاہتی :bigblink: [/quote:3bmsz9k9]
    اوہ ہو ارے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے،خاکسار وہ نہیں ہے :no:
    کانوں پر رحم فرمانے کا شکریہ۔
    :dilphool:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    میں تو کچن میں تھی ذیادہ دیر وہاں بیٹھی نہیں اور جتنی دیر بیٹھی تب وہ سب میری تعریفیں کرنا شروع ہو گئے :zuban: ۔۔۔ اور اُن کی زوجہ محترمہ بھی ساتھ تھیں تو انھوں نے مجھ سے دہی پھلکیوں کی recipie پوچھنا شروع کر دی :hasna: ۔۔۔ اگر وہاں ذیادہ دیر بیٹھتی تو یقیناً آپ سب کو سنانے کے لیے کوئی نا کوئی واقعہ ضرور ہوتا ۔۔۔ :suno:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    میں تو کچن میں تھی ذیادہ دیر وہاں بیٹھی نہیں اور جتنی دیر بیٹھی تب وہ سب میری تعریفیں کرنا شروع ہو گئے :zuban: ۔۔۔ اور اُن کی زوجہ محترمہ بھی ساتھ تھیں تو انھوں نے مجھ سے دہی پھلکیوں کی recipie پوچھنا شروع کر دی :hasna: ۔۔۔ اگر وہاں ذیادہ دیر بیٹھتی تو یقیناً آپ سب کو سنانے کے لیے کوئی نا کوئی واقعہ ضرور ہوتا ۔۔۔ :suno:
    [/quote:ppnfwih4]
    جاتے جاتے انہوں نے کوئی حواس المخبوطی تو ضرور کی ہوگی :soch:
     
  15. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24

    میں تو کچن میں تھی ذیادہ دیر وہاں بیٹھی نہیں اور جتنی دیر بیٹھی تب وہ سب میری تعریفیں کرنا شروع ہو گئے :zuban: ۔۔۔ اور اُن کی زوجہ محترمہ بھی ساتھ تھیں تو انھوں نے مجھ سے دہی پھلکیوں کی recipie پوچھنا شروع کر دی :hasna: ۔۔۔ اگر وہاں ذیادہ دیر بیٹھتی تو یقیناً آپ سب کو سنانے کے لیے کوئی نا کوئی واقعہ ضرور ہوتا ۔۔۔ :suno:
    [/quote:3r9f8i41]
    جاتے جاتے انہوں نے کوئی حواس المخبوطی تو ضرور کی ہوگی :soch:[/quote:3r9f8i41]
    ہارون بھائی کو ابھی بھی شک ہو رہا ہے کہ کیا وہ واقعی سردار تھے۔ :201:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے کان پہلے ہی بہت لمبے ہیں تو میں اُن پر مزید ظلم نہیں کرنا چاہتی :bigblink: [/quote:35bq2wi5]
    اوہ ہو ارے آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے،خاکسار وہ نہیں ہے :no:
    کانوں پر رحم فرمانے کا شکریہ۔
    :dilphool:[/quote:35bq2wi5]
    نہیں نہیں مجھے بلکل غلط فہمی نہیں ہوئی ۔۔۔ آپ کے کان واقعی بہت لمبے ہیں :bigblink:
    اور چھوٹی چھوٹی مہربانیاں ہم کرتے رہتے ہیں ... سو کوئی بات نہیں :bigblink:
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    زہے نصیب کہ آپ کی طرف سے مہربانیاں ہورہی ہیں۔ لیکن کانوں پر کچھ زیادہ شفقت فرما دی آپ نے :suno:
    :dilphool:
     
  18. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    میں تو کچن میں تھی ذیادہ دیر وہاں بیٹھی نہیں اور جتنی دیر بیٹھی تب وہ سب میری تعریفیں کرنا شروع ہو گئے :zuban: ۔۔۔ اور اُن کی زوجہ محترمہ بھی ساتھ تھیں تو انھوں نے مجھ سے دہی پھلکیوں کی recipie پوچھنا شروع کر دی :hasna: ۔۔۔ اگر وہاں ذیادہ دیر بیٹھتی تو یقیناً آپ سب کو سنانے کے لیے کوئی نا کوئی واقعہ ضرور ہوتا ۔۔۔ :suno:
    [/quote:1b9dvoqc]
    جاتے جاتے انہوں نے کوئی حواس المخبوطی تو ضرور کی ہوگی :soch:[/quote:1b9dvoqc]

    اپنے میاں جی سے پوچھوں گی ۔۔۔ کیوں کہ میں تو خود اپنے حواسوں میں نہیں تھی کل ۔۔۔ میرے سسر جی کو انتہائی پُر تکلف مینیو چاہیے ہوتا ہے چاہے وہ کھانا ہو یا چائے ۔۔۔ تو کل صبح سے میری اپنی مت وجی ہوئی سی :bigblink: ۔۔۔ اس لیے سردار جی کی "حواس المخبوطی" نوٹ نہیں کر سکی ۔۔ :hasna:
     
  19. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :hasna: ۔۔۔ :dilphool:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں بتائے گا ضرور :dilphool:
     
  21. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر کوئی ہوئی تو تب ضرور بتاؤں گی ۔۔ :yes: :dilphool:
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    :hasna: ۔۔۔ :dilphool:[/quote:1z466bzv]
    آپ اسی طرح ہنستی رہیں :dilphool:
    میرے کانوں کی خیر ہے :201:
     
  23. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت شکریہ
    لیکن صرف سمائیلی نہیں دینے کا۔ دیکھ لیں گزشتہ دو دنوں میں آپ نے اتنی باتیں کر لی ہیں :yes:
    اسی طرح جلد ہی آپ بھی کافی باتیں کرنے لگیں گی :suno:
    :dilphool:
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باتیں تو میں بھی بہت کرتی ہوں لیکن بلاوجہ نہیں لیکن آپ لوگوں کا کمال یہ ہے کہ آپ سب بلا وجہ ہی باتیں کیے جاتے ہیں :hasna:
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    کیا مطلب آپ کا۔ ہم تو آپ سے باتیں کرتے ہیں تو کیا آپ خداناخواستہ "بلاوجہ" ہیں۔ :208:
    :201:
    :dilphool:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیکن کبھی کبھی تو آپ خود بھی اِنہی باتوں پہ اُن کی حوصلہ افزائی کر رہی ہوتی ہو ۔۔ :soch: [/quote:3hw45olo]

    تو پھر کیا کروں؟ مجبورا :pagal:
    لیکن آئندہ نہیں کروں گی :no:
    پکا :hands:
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اوکے ۔۔ شاباش :dilphool:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا ۔ آپ کی باقی سٹوڈنٹس کہاں گئیں ؟
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مثلاً کون کون ؟ :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں