1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    :dilphool:
     
  2. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    عاشو بہن
    مصروفیت ہی تو زندگی کی عکاس ہے
    ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں
     
  3. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    شُکریہ نعیم بھائی :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں‌ سلامتی اور عافیت کے ساتھ دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آمین ثم آمین
    :dilphool:[/quote:eh31a8qa]
    شکریہ ساگراج بھائی :dilphool:
     
  5. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    صحیح کہا سیف بھائی ۔۔۔ :dilphool:
    لیکن جب کام حد سے بڑھ جایئں تو پھر دوستوں کو وقت دینا مشکل ہو جاتا ہے :yes:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین :dilphool:
    شُکریہ نعیم بھائی :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں‌ سلامتی اور عافیت کے ساتھ دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
    [/quote:3c8t5ccm]

    آشو بہن آپ دعائیں دینے کے علاوہ کیا کرتی ہیں :dilphool:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    آمین ثم آمین :dilphool:
    شُکریہ نعیم بھائی :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں‌ سلامتی اور عافیت کے ساتھ دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
    [/quote:cz02jppi]

    آشو بہن آپ دعائیں دینے کے علاوہ کیا کرتی ہیں :dilphool:[/quote:cz02jppi]
    وہ آشو نہیں عاشو ہیں :131:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ :yes: غلطی ہوگئی معاف کیا جائے
     
  9. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    :hasna:
    اس کے علاوہ ۔۔ جو کام آپ کرتے ہیں وہ بلکل نہیں کرتی ۔۔ یعنی بہت ساری باتیں ۔۔۔ :hands:
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ عقرب صاحب :dilphool:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    معاف کیا ۔۔ :dilphool:
    کیا یاد کریں گے آپ :bigblink:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیا ۔۔ :dilphool: [/quote:31g224wk]
    اب بےچارے ہارون بھائی کو مانگنے کہیں اور جانا پڑے گا :car:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    معاف کیا ۔۔ :dilphool: [/quote:1dlen222]
    اب بےچارے ہارون بھائی کو مانگنے کہیں اور جانا پڑے گا :car:[/quote:1dlen222]

    :135:
     
  14. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مکا !‌ ! ! وہ بھی اتنی زور سے !‌ ! !
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بیچ میں کیسے گھُس آئے گھس پیٹھئے :horse:
     
  16. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میری توبہ ۔ ۔ ۔ تلوار؟
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    معاف کیا ۔۔ :dilphool: [/quote:2ttm3f0m]
    اب بےچارے ہارون بھائی کو مانگنے کہیں اور جانا پڑے گا :car:[/quote:2ttm3f0m]
    نعیم بھائی بہت اچھی شارٹ ہے۔ چوکا تو کنفرم ہے
    :201:
    ہارون بھائی نے بھی جو مکا مارا ہے، یہ دراصل ان کا چوکا دینے کا نیا سٹائل ہے
    :a191:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہو جائے پھر ایک آپ کیلئے بھی
     
  19. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ابھی میرا اوور نہیں آیا۔ اس لئے معذرت :no:
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ویسے آپ سب کا بھی کوئی حال نہیں ۔۔۔ موضوع سے ہٹنا تو آپ سب کے بایئں ہاتھ کا کھیل ہے :hasna:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    باجی ہم تو صرف باتیں کر رہے تھے :212:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور موضوع کو ہی سرے سے " ہٹادینا "‌ ہمارے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے بہن جی :suno: :hasna:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    تو آپ موضوع دوبارہ یاد کروا دیں۔ ہم واپس آجائیں گے :hands:
    ویسے ایسا کونسا خاص موضوع تھا جس سے ہٹ کر ہم نے غلطی کی ہے؟؟؟؟ :soch:
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    باجی ہم تو صرف باتیں کر رہے تھے :212:[/quote:1ppdwau2]


    :hasna:
    تو میں نے کب کہا کہ آپ باتیں نہیں کر رہے تھے ۔۔ لیکن میں بھی ہوں نا مجھ سے بھی باتیں کریں نا :suno:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ :yes:
    باجی - بھائی جان اور اور اپنی فیملی کے بارے میں بتانا پسند فرمائیں گی اگر آپ چاہیں تو اگر برا لگے تو معذرت
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اور موضوع کو ہی سرے سے " ہٹادینا "‌ ہمارے دائیں ہاتھ کا کھیل ہے بہن جی :suno: :hasna:[/quote:1jt8eru5]
    جی مجھے اندازہ ہے :hasna:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تو آپ موضوع دوبارہ یاد کروا دیں۔ ہم واپس آجائیں گے :hands:
    ویسے ایسا کونسا خاص موضوع تھا جس سے ہٹ کر ہم نے غلطی کی ہے؟؟؟؟ :soch:[/quote:3mnpy4ot]

    موضوع ہے "عاشو کے ساتھ کچھ باتیں" :zuban:
    اور آپ کی نظر میں یہ خاص موضوع نہیں ہے ؟ :soch:
     
  28. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ ایک ایک کر کے سوال پوچھتے جائیں ۔۔۔ اس طرح پورا مضمون لکھنا پڑھے گا ۔۔۔ :yes:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ایک ایک کر کے سوال پوچھتے جائیں ۔۔۔ اس طرح پورا مضمون لکھنا پڑھے گا ۔۔۔ :yes: [/quote:1fi0at59]

    آپکی شادی کو کتنا عرصہ ہوا
     
  30. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: سے نومبر میں 3 سال ہو جائیں گے :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں