1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور، مریم، فائزہ وغیرہ ؟
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ کب سے میری سٹودنٹس ہو گئیں ؟ :soch:
     
  3. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ میں بہت ساری خوبیاں ایسی نظر آتی ہیں جو کہ ایک اچھی استانی میں ہونی چاہیں :yes:
    تو آپ ان لڑکیوں کو اپنی شاگردی میں لے لیں تاکہ کوئی اچھی بات سیکھ جائیں :yes:
    اور اچھی استانی ہونے کی ایک گواہی میرے کان بھی دے رہے ہیں :suno:
    :dilphool:
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آ لینے دو سب کو آن لا ئن میں اُن کو بتاؤں گی یہ سب آپ لوگوں کو اچھا نہیں سمجھتے ۔۔۔ :suno:
    پھر آپ سب خیر منانا :hathora: ۔۔۔ :201:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کی خیر منانی ہے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے عاشو بہنا۔ یہ میں نے کب کہا۔
    دیکھیے جونئیر / سنئیر ہونے کے ناطے سیکھنے / سکھانے کا عمل تو زندگی کا حصہ ہے نا۔ اور میں نے کچھ لڑیوں میں :mashallah: دیکھا ہے کہ آپ بہت سارے سوالات بالخصوص مریم اور نور وغیرہ کے سوالات کا بہت اچھے اور سنجیدہ انداز میں جواب دیتی ہیں۔ جو قابلِ ستائش امر ہے۔
    سچ بات یہ ہے کہ میں خود بھی آپ کے پیغامات سے کافی سیکھتا اور ہدایت پاتا ہوں :suno:
    لیکن آپ کی دوسروں کے اور بالخصوص بھائیوں اور شاگردوں کے کان کھینچنے کی عادت کی وجہ سے آپکی شاگردی میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں :no:
     
  7. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ارے اچھا تو سمجھتے ہیں لیکن آپ کی صبحت انھیں اور اچھا کر دے گی۔
    اور اس کے علاوہ آپ کو ٹیوشن بھی ملنا شروع ہو جائے گی :suno:
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عاشو آپی مشورہ کچھ برا بھی نہں :201: :dilphool:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ عاشو باجی کو کتنی ٹیوشن پے کرو گی ؟
    پہلے آپ بتاؤ
     
  10. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ عاشو باجی کو کتنی ٹیوشن پے کرو گی ؟
    پہلے آپ بتاؤ[/quote:33drlf2r]
    عاشو جی یہاں آپ کو ٹیوشن ملنے والی ہے، ابھی کومل جی نے ایک آدھ دن میں‌ آ کر کوئی بڑی آفر کر دینی ہے :yes:

    لیکن آپ یہاں اتنے دن سےکیوں نہیں آ رہی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch:
    جلدی سے آکر اپنی خیریت سےسب کو مطلع فرمائیں۔ :dilphool:
     
  11. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam: :dilphool:

    معذرت کھانسی نے کافی تنگ کیا ہوا ہے ۔۔ آج سوچا تھا کہ آپ سب سے گپ شپ کروں گی لیکن شام سے پھر گلہ بہت دکھ رہا ہے اور کھانسی کو بھی ذیادہ مسئلہ ہو رہا ہے ۔۔۔ بہرحال میں کہیں نہیں‌گئی جلد ہی دوبارہ ایکٹیو ہوں گی ۔۔
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آپ کو دوبارہ یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو جلد صحت کاملہ عطا کرے۔ آمین
    اور آپ کو اس وقت آرام کرنا چاہیے خصوصا جب آپ کی صحت بھی مکمل ٹھیک نہیں ہے۔ آپ پلیزززز اسوقت آرام کریں اور صحت مند ہونے کے بعد ذیادہ دیر کے لئے تشریف لے آئیں :yes:
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور آپ کے گھر میں جو بزرگ بیمار تھے ان کی کیسی طبیعت ہے
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی عاشو بہنا اور انکے اہل خانہ کو خیر و عافیت سے رکھے۔ آمین
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہن ہیں‌کہاں
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عاشو جی تشریف لائیں اور سب کو اپنی خیریت سے مطلع فرمائیں۔
    اللہ آپ کو خوش رکھے، آمین
    :dilphool:
     
  19. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو جی 9 دنوں سے غیر حاضر ہیں۔۔ خدا خیر کرے۔۔ آمین۔۔
     
  20. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں آ گئی :yes:
    آپ سب کی دعاؤں کا بہت بہت شُکریہ ۔۔۔ جزاک اللہ :dilphool:
    اب اللہ کا شکر ہے کہ میں بہتر ہوں‌ :yes:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ رب العزت آپ کو صحت و تندرستی دے آمین۔۔۔
    خوش رہیں۔۔۔اپنا دھیان رکھیں۔۔۔ :dilphool:
     
  22. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ کاشفی بھائی ۔۔ :dilphool:

    آپ سب دوستوں کو میری طرف سے رمضان کا مہینہ بہت بہت مبارک ہو ۔۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہونے کی توفیق دے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:

    اپنی دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھیے گا ۔۔ :dilphool:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    آمین ثم آمین
    عاشو جی آپ کو بھی رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک ہو۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ صحت دے اور بہت زیادہ خوش رکھے، آمین
    :dilphool: :dilphool:
     
  24. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شُکریہ ساگراج بھائی :dilphool:
    آمین ثم آمین اور جزاک اللہ دعاؤں کا :dilphool:

    ساگراج بھائی آپ کو دعا کا کہنے کی ضرورت نہیں ۔۔ میں آپ کے کہے بغیر ہی آپ کو یاد رکھتی ہوں :yes:
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو خیریت سے رکھے۔۔ جہاں رہیں خوش رہیں۔۔ اچھا ایک پرسنل بات تو بتائیں۔۔ بھائی صاحب سے آپ کی لڑائی ہوتی ہے؟؟ میں نے ایسے ہی پوچھا۔۔ اگر نہیں بتانی تو رہنے دیں۔۔ :pagal:
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیوں جی مریم آپ کو کیا میں‌دنیا سے انوکھی لگتی ہوں [​IMG] ۔۔ جو میری اور ایاز کی لڑائی نہیں ہوتی ہو گی ۔۔ لیکن ہاں اتنی شدید نہیں ہوتی کے محلے والے سنیں ۔۔۔ زیادہ تر نظریاتی اختلاف ہوتا ہے ۔۔۔ جو کے ہر جگہ ہی ہوتا ہے ۔۔۔ شائد ہی کوئی ایسا گھر ہو جہاں چھوٹا موٹا مسئلہ نا ہوتا ہوئے ۔۔ [​IMG]

    ویسے آپکو ایڈمن ٹیم میں شامل ہونے پہ بہت بہت مبارک ہوئے :dilphool:

    مٹھائی روزوں کے بعد کھاؤں گی ۔۔ :bigblink:
     
  27. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جی کیوں نہیں۔۔ جتنی کہیں اتنی مٹھائی بھجوا دوں گی۔۔ اس وقت تو میں اتنی خوش ہوں کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہا کیا کروں۔۔ جی چاہتا ہے ابھی اپنی ساری فرینڈز کو بلا کر دکھاؤں۔۔ تین چار کو تو فون کر کے بتا بھی چکی۔۔ [glow=red:2b4runfm]میں بہت خوش ہوں۔[/glow:2b4runfm] ۔۔اور اللہ آپ کو ایاز بھائی کے ساتھ ہمیشہ بہت خوش رکھے۔۔ :dilphool:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اگر سمجھ نہ آ رہا ہو تو بندہ کسی سیانے سے مشورہ کر لیتا ہے :yes:
    اب کہیں کوئی الٹی سیدھی چھلانگ مار کے گوڈے گٹے نہ تڑوا لیجئے گا۔ :201:
     
  29. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی آپ کو اور سسٹر عائشہ کو سدا خوش و خرم رکھے۔۔۔ :dilphool:

    آپ بہت کنجوس ہو۔۔مٹھائی سب کو کھلائیں۔۔۔صرف ایک کو ہی کیوں۔۔۔۔

    آپ بہت خوش ہو ۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔۔اب آپ کو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ کیا کرنا چاہیئے تو میں آپ کو بتاتا ہوں۔۔۔کیا کرنا چاہیئے آپ کو۔۔۔۔
    آپ ایسا کریں۔۔۔۔کیچن میں جائیں اور جو گندے برتن ہیں اسے دھوئیں۔۔۔گھر کی صفائی کریں۔۔۔۔پودوں کو پانی دیں۔۔۔۔افطاری بنائیں۔۔۔۔افطاری بناتے ہوئے کچھ کھانا نہیں ہے۔۔۔پھر افطاری کے وقت افطاری کریں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سمجھ نہ آ رہا ہو تو بندہ کسی سیانے سے مشورہ کر لیتا ہے :yes:
    اب کہیں کوئی الٹی سیدھی چھلانگ مار کے گوڈے گٹے نہ تڑوا لیجئے گا۔ :201:[/quote:nnae6yea]
    ایک بات سچی سچی بتائیں آپ کو کتنی خوشی ہے؟؟ :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں