1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, May 16, 2008.

  1. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    کاشفی بھائی غائب تو آپ خود ہیں میں تو یہیں ہوں‌ ۔۔۔ کچھ دنوں کے لیے غیر حاضر ہوئی تھی وہ بھی اس لیے کے لاہور میں ہی نہیں تھی ۔۔۔ :yes:

    آپ بھی اب ریگولر ہو جائیں ۔۔۔ بہرحال جہاں رہیں خوش رہیں‌ ۔۔۔ :dilphool:
     
  2. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    مس وہ سوال مجھ سے آپ کے متعلق ہی پوچھ رہی ہیں۔۔۔۔۔آپ غور سے پڑھیں۔۔۔مس کے سوال کو۔۔۔

    کہاں تھے ۔۔آپ؟

    اس میں کہاں تھے۔۔ آپ سے پوچھ رہی ہیں ۔۔۔اور آپ سے مراد مجھے مخاطب کر کے کہہ رہی ہیں کہ کھسک لو یہاں سے۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  3. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ریگولر ہوجاؤنگا ۔۔۔ انشاء اللہ۔ شکریہ بہت بہت۔۔۔دعاؤں‌کے لیئے۔۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کا خوش و خرم رکھے آمین۔
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مس وہ سوال مجھ سے آپ کے متعلق ہی پوچھ رہی ہیں۔۔۔۔۔آپ غور سے پڑھیں۔۔۔مس کے سوال کو۔۔۔

    کہاں تھے ۔۔آپ؟

    اس میں کہاں تھے۔۔ آپ سے پوچھ رہی ہیں ۔۔۔اور آپ سے مراد مجھے مخاطب کر کے کہہ رہی ہیں کہ کھسک لو یہاں سے۔۔۔۔۔ :dilphool: [/quote:w6ukdwg2]
    لگتا ہے کہیں سے کاشفی بھیا پر چہاکا آ گیا تھا۔ اور اب آہستہ آہستہ ان کا چہاکا اتر رہا ہے :yes:

    (کاشفی بھیا آپ کو اس موڈ میں دیکھ کر خوشی ہوئی،میں نے مذاق کیا ہے کہیں‌برا نہیں‌مان جانا پلیززز :pagal:)
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    مس وہ سوال مجھ سے آپ کے متعلق ہی پوچھ رہی ہیں۔۔۔۔۔آپ غور سے پڑھیں۔۔۔مس کے سوال کو۔۔۔

    کہاں تھے ۔۔آپ؟

    اس میں کہاں تھے۔۔ آپ سے پوچھ رہی ہیں ۔۔۔اور آپ سے مراد مجھے مخاطب کر کے کہہ رہی ہیں کہ کھسک لو یہاں سے۔۔۔۔۔ :dilphool: [/quote:3nd1akbg]
    ایسی بات نہیں کاشفی بھائی! وہ آپ ہی کا پوچھ رہی تھیں۔ :dilphool:

    اور آپ آج کل بہت کم نظر آتے ہیں، خیریت تو ہے نا؟ :soch:
     
  6. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ریگولر ہوجاؤنگا ۔۔۔ انشاء اللہ۔ شکریہ بہت بہت۔۔۔دعاؤں‌کے لیئے۔۔۔۔
    اللہ تعالی آپ کا خوش و خرم رکھے آمین۔
    [/quote:3fsaayy8]
    آپ کے ریگولر ہونے کا انتظار رہے گا۔۔ :computer:
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہمیں آپکا :glass:
     
  8. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    بھائی جی آپ اِس قابل ہیں ۔۔۔؟ :soch:
    بغیر بتائے غائب ہو جاتے ہیں ۔۔۔ میں فیصل آباد سے ہو آئی پر آپ "ہماری اُردو" پہ نہیں آئے :hathora:
     
  9. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  10. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    ارے بھایا کیوں شرمندہ کرتے ہیں مجھے۔۔۔۔چھوٹی چھوٹی باتوں سے میں کبھی بھی اپنا موڈ خراب نہیں کرتا۔۔۔۔۔بے فکر ہو کر کہیں جو کہنا ہے مجھے۔۔۔ :dilphool: مجھے آپ کو دیکھنے کا بہت اشتیاق ہے۔۔۔۔کبھی اپنی تصویر تو لگائیں۔۔۔۔
     
  11. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16

    میں‌مزاق کر رہا تھا عبدالجبار بھائی۔۔۔مجھے معلوم ہے۔۔۔۔مس آپ کو بہت یاد کرتی ہیں۔۔۔
    عبدالجبار بھائی اللہ کا کرم ہے۔۔۔سب اوکے۔۔۔بس آج کل مصروفیات کچھ زیادہ ہی ہوگئی ہیں۔اپنا دھیان رکھیں۔۔خوش رہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  12. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    :dilphool:
     
  13. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    :dilphool:[/quote:kid50cb5]
    صرف یہ سمائلی نہیں چلے گی۔۔ :no: آپ ریگولر بھی ہوں۔۔ اچھا۔۔
     
  14. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    :dilphool:[/quote:1hap2wyp]
    صرف یہ سمائلی نہیں چلے گی۔۔ :no: آپ ریگولر بھی ہوں۔۔ اچھا۔۔[/quote:1hap2wyp]

    صرف اسمائلی نہیں‌چلے گی تو کیا رنگ شنگ چلے گی۔۔۔۔ :zuban:
    آپ تو مجھے دیکھ کر ہی بھاگ جاتی ہو یہاں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے وہ آج کل بابا جی ٹوپی والے نظر نہیں ‌آرہے ہیں ۔۔۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ٹوپی کے بغیر بہت زیادہ پیشانی والی تصویر بنوانے گئے ہیں :hasna:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مس وہ سوال مجھ سے آپ کے متعلق ہی پوچھ رہی ہیں۔۔۔۔۔آپ غور سے پڑھیں۔۔۔مس کے سوال کو۔۔۔

    کہاں تھے ۔۔آپ؟

    اس میں کہاں تھے۔۔ آپ سے پوچھ رہی ہیں ۔۔۔اور آپ سے مراد مجھے مخاطب کر کے کہہ رہی ہیں کہ کھسک لو یہاں سے۔۔۔۔۔ :dilphool: [/quote:1qe2yt7c]
    ایسی بات نہیں کاشفی بھائی! وہ آپ ہی کا پوچھ رہی تھیں۔ :dilphool:

    اور آپ آج کل بہت کم نظر آتے ہیں، خیریت تو ہے نا؟ :soch:[/quote:1qe2yt7c]
    انہیں چوہدری شجاعت والا کالا چشمہ پھر مل گیا ہے (اوتار)
    اس لیے ہماری اردو کا راستہ ڈھونڈنے میں دیر ہوجاتی ہے :suno:
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    :201: ایسی بات نہیں۔۔۔نیٹ اویل ایبل نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار نعیم بھائی چوہدری شجاعت والا چشمہ کہاں سے نظر آرہا ہے آپ کو یہ۔۔۔۔۔ :zuban:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دن پہلے لگایا تھا نا آپ نے۔
    کاشفی بھائی ۔ پلیز اس چشمے والا اوتار پھر سے لگائیں نا۔
    سچی آپ بڑے ڈیشی لگتے ہیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چشمہ ہوسکتا ہے چوہدری نے واپس لے لیا ہو :hasna:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چشمہ ہوسکتا ہے چوہدری نے واپس لے لیا ہو :hasna:[/quote:33bq9ssz]
    لیکن چوہدری شجاعت تو آجکل ٹی وی پر کم ہی آتا ہے۔ اور چشمہ وہ صرف ٹی وی کے لیے لگاتا ہے۔
    :soch:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ٹی وی پر تو وہ آجکل بھی آتا ہے
    ہم سب امید سے ہیں میں دیکھ لیں :201:
     
  22. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    کہاں‌کی بات کدھر لے جاتے ہیں یارز۔۔۔
     
  23. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    عاشو جی آپ اپنی لڑی میں آ کر کھلی کچہری لگایا کریں تاکہ آپ سے بھی گفتگو کی جاسکے۔
     
  24. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    آجکل تو میں خود گُم ہوئی ہوں ۔۔۔سب سے پہلے تو میری ہی پیشی ہو جانی ہے اِس کچہری میں :hasna:
     
  25. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    درست فرمایا آپ نے :yes:
    آپ ذرا کچہری تو لگائیں اور سب سے پہلے بتائیں کہ آپ کیوں گم ہوئی ہیں؟؟؟
    دوسرا سوال یہ کہ آپ کیوں گم سم نظر آتی ہیں؟؟؟؟
     
  26. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    ساگراج بھائی میں تو آجکل موسمی اثرات کے زیرِ اثر ہوں ۔۔ گرمی میں کام کر کے بہت ذیادہ تھکاوٹ ہو جاتی ہو اور پھر اُس کے بعد پھر ہمت ہی نہیں ہوتی کے کوئی اور کام کروں ۔۔۔ ویسے بھی کچھ دنوں سے کئی unexpected کام بھی نکل آتے ہیں جن کو کرنا ضروری ہو جاتا ہے ۔۔ کچھ انٹرنیٹ بھی مسئلہ کر رہا ہے ۔۔۔ تو اس لیے یہاں آنا جانا کم ہوا ہوا ہے اور شاید اسی وجہ سے آپ کو لگا کے میں گُم سُم بھی ہوں ۔۔ بہرحال کچھ عرصے کے لیے غائب ہوں گی لیکن بتا کے اور تب آپ سب کی بہت ساری دعائیں بھی چاہیے ہوں گی ۔۔۔ :yes:

    میں نے تو تفصیل سے بتا دیا اپنی مصروفیات کا ۔۔ اب آپ سب بتائیں کے آج کل کیا ہو رہا ہے ؟ :soch:
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    بہت شکریہ تفصیل سے بتانے کا
    ہماری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ رہیں گی۔ اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور بہت زیادہ خوش رکھے، آمین :dilphool:
    اللہ کا بہت شکر ہے۔ میں تو خیریت سے ہوں۔ اور باقی دوست کےلئے بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی کے فضل کے زیرِ سایہ رہیں۔ آمین
    اکثر دوست آجکل کچھ کم نظر آ رہے ہیں۔ امید ہے جلد باقاعدہ ہو جائیں گے۔
    :dilphool:
     
  28. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    آمین ثم آمین :dilphool:
    اللہ تعالی آپ کو بھی ڈھیروں خوشیاں‌دے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  29. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    عاشو جی ابھی اجازت دیں۔
    اپنا خیال رکھیے گا۔
    اللہ آپ کے ساتھ ہو، آمین
    خداحافظ
    :dilphool:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی سب کے ساتھ ہو۔
    اور خاص طور پر ہماری عاشو بہن کو اللہ تعالی سلامتی و عافیت اور بہت ساری خوشیاں عطا کرے۔ آمین
     

Share This Page