1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عاشو کے ساتھ کچھ باتیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 مئی 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہنا ۔
    اپنا تعارف دینے کا شکریہ ۔ آپکے بارے میں مبہم سی معلومات حاصل کرکے بہت اچھا لگا۔
    لیکن اگر آپ ہمارے پیارے بھائی عبدالجبار کی بہن ہیں۔ تو مجھے بھی ایک ننھا منا سا بھائی ہی سمجھیے :baby:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جیسا کہ آپکو بتایا جاچکا ہے کہ نمبرز اس وقت اناؤنس کیے جائیں گے جب تمام صارفین اپنے اپنے پرچے حل کرچکیں گے۔ اسکے لیے تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا۔
    البتہ اگر آپ باقاعدگی سے یہاں تشریف لاتی رہی اور اپنےپیغامات کے ذریعے ہماری اردو کی رونق کو بڑھاتی رہی تو کلاس میں آپکی ترقی کی ضمانت ضرور دی جاسکتی ہے ۔ انشاءاللہ۔
     
  2. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    ٹھیک ہے نعیم بھائی :hands:
    اور آپ کا بھی شکریہ کہ آپ کو مبہم سی معلومات اچھی لگیں :dilphool:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اور آپکے اوتار میں نئی باربی بھی بہت اچھی لگی :titli:
     
  4. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بہت شکریہ اوتا ر پسند کرنے کا ۔۔۔ لیکن ابھی یہ میری مرضی کا اوتار نہیں ہے ۔۔۔ شاید کچھ دنوں میں یہ بھی بدل جائے گا ۔۔۔ :soch:
     
  5. زمردرفیق
    آف لائن

    زمردرفیق ممبر

    شمولیت:
    ‏20 فروری 2008
    پیغامات:
    312
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: عاشو جی کا تعارف

    جی آیاں نوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    عاشو جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہر میسج میں آنکھ مار رہی ہو۔۔۔۔۔
    ہاہاہاہ
    آنکھ میں اگر پرابلم ہو تو بتانا ہمارے گاون میں بہت شپشلٹ آنٹی رہتی ہے اسکا کہنا ہے کہ اگر آپ کی آنکھ میں گولی بھی چلی مطلب بلٹ
    تو مین وہ بھی روھی سے نکال لیتی ہو
    اور جب ہم چھوٹے ہوتے تھے تو مشہور تھا کہ اس آنٹی کے پاس نواز شریف آیا تھا۔۔۔۔۔۔
    ھاھاھھا

    ے
     
  6. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    متحرمہ عائشہ صاحبہ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔آپ کو ہماری اردو پیاری اردو پر ایک بار پھر سے بہت بہت خوش آمدید۔۔۔ :222:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    شکریہ زمرد جی خوشآمدید کہنے کا :dilphool:

    آنکھوں کا معائنہ تو آپ کروائیں ۔۔۔ جن کو صیح سے نظر نہیں آتا ۔۔۔ :car:
     
  8. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی صاحب ایک بار پھر بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا :dilphool:
     
  9. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عاشو جی۔۔ آپ کا تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔۔ اللہ میاں آپ کو کامیاب کریں۔۔ آپ سے مل کر خوشی ہوئی۔۔ :hands: آپ عبدالجبار جی کی بہن ہیں تو آپ سے بھی ڈر کر ہی رہنا ہو گا۔۔ :212: ۔۔ آتی رہیے گا۔۔ ہم آپ کو بور نہیں ہونے دیں گے۔۔ :hands:
     
  10. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    مریم شکریہ میرے تعارف کو سراہنے کا ۔۔۔ آپ سب لوگ بھی بہت اچھے ہیں۔۔ :dilphool:
    اور ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔ میں کسی کی کوئی شکایت :suno: جے کو نہیں لگاوں گی :119:

    آپ ھمیشہ خوش رہو اور اللہ کی امان میں رہو ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  11. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بور تو ہم کسی کو ہونے نہیں ‌دیتے۔۔۔۔آپ چونکہ بہن ہیں عبدالجبار بھائی اور نعیم بھائی کی تو اس طرح آپ ہماری چچا زاد کزن ہوئی۔۔۔۔
    اپنا خیال رکھا کریں ۔۔۔مریم بہت اچھی ہیں عاشی صاحبہ ان سے دوستی کر لیں۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    اب عاشو جی کو یہاں پر"تعریفوں اور شکریہ " پر ہی مصروف رکھیں گے یا کسی دوسری لڑی میں بھی جانے دیں گے ؟ :suno:
     
  13. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    نعیم بھائی میں دوسری لڑیوں میں پھی جا تی ہوں ۔۔ آپ فکر نہ کریں :a172:
     
  14. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    مثلا کون کونسی لڑیوں میں :soch:
     
  15. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بور تو ہم کسی کو ہونے نہیں ‌دیتے۔۔۔۔آپ چونکہ بہن ہیں عبدالجبار بھائی اور نعیم بھائی کی تو اس طرح آپ ہماری چچا زاد کزن ہوئی۔۔۔۔
    اپنا خیال رکھا کریں ۔۔۔مریم بہت اچھی ہیں عاشی صاحبہ ان سے دوستی کر لیں۔۔۔۔
    [/quote:39ceaf4v]

    کاشفی بھائی آپ سب بہت اچھے ہیں ۔۔ میں سب سے دوستی کروں گی ۔۔۔ فکر ہی نہ کریں :dilphool:
     
  16. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    مثلا کون کونسی لڑیوں میں :soch:[/quote:ekdgcz2d]

    کیو ں جی آپ کو کیو ں بتاو ں ۔۔۔ :soch:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: عاشو جی کا تعارف

    یہاں کوئی "جے" (JAY) کو نہیں جانتا، :119: ادھر آپ کو میرا اصل نام ہی لینا ہو گا۔ :113:
     
  18. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی بھائی آپ سب بہت اچھے ہیں ۔۔ میں سب سے دوستی کروں گی ۔۔۔ فکر ہی نہ کریں :dilphool: [/quote:1lxtig1q]

    :121: بھائی :121:۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔ :201:

    صحیح ہے بہن ۔۔۔ جیتی رہیں خوش رہیں۔۔۔۔
    :hands:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: عاشو جی کا تعارف

    :121: بھائی :121:۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔ :201:
    صحیح ہے بہن ۔۔۔ جیتی رہیں خوش رہیں۔۔۔۔
    :hands:[/quote:g44yi14w]
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ کاشفی بھائی۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    ایک قطعہ آپ کی نذر

    خط تو فرمائش پہ لکھ دیا تم نے
    سب کا سب بےدھیان لکھا ہے
    خط کے القاب پھر بھلا ڈالے
    پھر مجھے "بھائی جان" لکھا ہے


    ایک اور بہن مبارک ہو کاشفی صاحب ۔ :84:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    واہ نور جی ۔ گو کہ یہ آپکا گراؤنڈ نہیں‌ہے۔ لیکن آپ نے دبئی سٹیڈیم میں‌ آکر بیٹنگ کرتے ہوئے کاشفی صاحب کو
    کیا شاندار چھکا لگایا ہے۔ واہ واہ واہ واہ۔۔۔۔۔ 6۔۔۔6۔۔۔6۔۔۔:86:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف

    :zuban:
    چھکا لگا دیا آپ نے ہاں۔۔۔۔

    آپ نے بھی بھائی کہہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو دو مزید بہنوں‌کا اضافہ ہو گیا ہے۔۔۔۔ایک سسٹر سعدیہ بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یعنی تین اور :119:

    اللہ تعالی بہت بڑا غفور و رحیم ہے اس نے پہلے ہی چار چار رحمتیں دی ہوئی ہیں میری پہلے سے ہی چار بہنیں ہیں اور مزید تین اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی ساری رحمتیں دے رہا ہے اللہ تعالی جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امی کے بعد بہنوں کی دعاؤں‌کی بدولت کچھ مقام حاصل کیا ہے ورنہ تو میں کسی بھی قابل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    آپ بھی اپنی دعاؤں میں ہمیں یاد رکھیں۔۔۔۔

    اب اپن کو تھوڑا محتاط رہنا پڑے گا۔۔۔۔۔یہاں تو معاملہ بگڑتا جا ری یا ہے۔۔۔۔ :201:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: عاشو جی کا تعارف


    ن کی سیاست بہت خطرناک ہے۔۔۔آپ نے بہت خطرناک گیم کھیلا ہے میرے ساتھ نعیم بھائی سب کارستانی آپ کی ہے۔۔۔آپ نے ہی سب کو بہکایا ہے میرے خلاف میں آپ کو چھوڑنگا نہیں زندگی بھر آپ کی اور میری دوستی اب پکی۔۔۔۔۔۔ :hands:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بہنوں کے فائدے بہت ہیں کاشفی بھائی ۔ دعائیں ہی دعائیں۔ برکتیں ہی برکتیں۔
    مگر صرف ایک بات ہے کہ پھر شادی کھٹائی میں‌پڑ جاتی ہے :takar:
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    لگتا ہے عاشو جی زیادہ ہی مصروف ہو گئی ہیں۔۔ :soch:
     
  25. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    یہاں کوئی "جے" (JAY) کو نہیں جانتا، :119: ادھر آپ کو میرا اصل نام ہی لینا ہو گا۔ :113:[/quote:2f9r7mqa]

    لیکن میں تو جے کو ھی جانتی ہوں ۔۔ البتہ باقیوں کے لیے میں آپ کو جبار کہہ دیا کروں گی ۔۔
    اور جی ایک التجا ہے کے پلیز مسکراہٹیں مزید شامل کریں ۔۔ یہ بہت کم ہیں ۔۔۔ :dilphool:
     
  26. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    کاشفی بھائی آپ سب بہت اچھے ہیں ۔۔ میں سب سے دوستی کروں گی ۔۔۔ فکر ہی نہ کریں :dilphool: [/quote:bbsvwt5y]

    :121: بھائی :121:۔۔۔۔ اچھا جی۔۔۔ :201:

    صحیح ہے بہن ۔۔۔ جیتی رہیں خوش رہیں۔۔۔۔
    :hands:[/quote:bbsvwt5y]

    کاشفی بھائی جب آپکو پتہ لگے گا کہ میرے ایک عدد شوہرِ نامدار بھی ھیں تو آپ کیا باقی سب بھی مجھے بہن بنا لیں گے :bigblink: ۔۔۔ :a172:
    ویسے شکریہ ۔۔ آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں اور اللہ کی امان میں رہیں ۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:
     
  27. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    جی مریم میں واقعی کافی مصروف تھی ۔۔۔ اِس لیے یہاں نہیں آ سکی ۔۔ اب دوبارہ سے سپیڈ پکڑنی پڑے گی :car:
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: عاشو جی کا تعارف

    جی مریم میں واقعی کافی مصروف تھی ۔۔۔ اِس لیے یہاں نہیں آ سکی ۔۔ اب دوبارہ سے سپیڈ پکڑنی پڑے گی :car: [/quote:31r1k90m]
    سپیڈ پکڑیں۔ لیکن پلیز اتنی نہ پکڑیے گا کہ ہماری مریم اکیلی پینگ پر بیٹھ کر منہ دیکھتی رہ جائیں۔ :pagal:
     
  29. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: عاشو جی کا تعارف

    عقرب صاحب آپ فکر نہ کریں ۔۔ میں اور مریم اکھٹے پینگ لیں گے ۔۔ اور آپ سب بیٹھ کے دیکھنا :zuban:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: عاشو جی کا تعارف

    بیٹھ کے کیوں دیکھیں گے جی ؟
    ہمارے پاس گھوڑا :horse: اور گاڑی :car: ہے
    یا پھر :computer: تو کر ہی سکتا ہے بندہ ۔
    کبھی فارغ وقت میں :boxing: ہوسکتا ہے

    عقرب بھائی ۔ آپ کی طرف سے جواب دے دیا :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں