1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال مگر جواب کوئی نہیں دےگا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 اکتوبر 2018۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انسان ایک بار وکیل بن جائے تو پھر ساری زندگی انسان نہیں بن سکتا۔ ایسا کیوں؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر نے ایسا کیوں کہا کہ

    پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
    لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
     
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مشرف کا 2007 کی ایمرجنسی لگانا بڑا جرم تھا یا 1992 کو منتخب حکومت کا تختہ پلٹنا ؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان سے محبت کیوں ضروری نہیں جبکہ پاکستا ن نے ہمیں پہچان دی ہے؟
     
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اسلامی سزائیں نافذ کرکے ہم ایک اسلامی ریاست قائم کرسکتے ہیں یا ہمیں ایک اسلامی ریاست قائم کرکے اسلامی سزاؤں کا نفاذ کرنا چاہیے ؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہم فوری طور پر اسلامی سزاؤں کا نفاذ کر کے جرائم کو جلد از جلد نہیں روک سکتے روز معصوم جانیں ضایع ہوتی ہیں تو معاشرے کو جلد ازجلد سدھار نہیں سکتے؟
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہفتوں میں کرتار پور جیسا شاہکار بنانے والی حکومت عوام کے فلاحی کام کے لیے چندے کا رونا کیوں رو رہی ہے ؟
     
    Last edited: ‏3 اپریل 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی ملک کا قرضہ اتارنے کے لیے چندہ مانگتے سنا ہے ؟
    کبھی ملک میں ڈیم بنانے کے لیے چندہ مانگتے سنا ہے ؟
    کبھی عوام کے لیے اسپتال یا یونیورسٹی بنانے کے لیے چندہ مانگتے سنا ہے ؟
    کبھی عوام کے راشن کے لیے عوام سے ہی چندہ مانگتے سنا ہے ؟
    اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو سوچئے
    کبھی کسی میزائل تجربے کے لیے چندہ مانگتے سنا ہے ؟
    کبھی اسلحہ اور ٹینکوں کی خریداری کے لیے چندہ مانگتے سنا ہے ؟
    اگر آپ کا جواب ناں ہے تو دوبارہ سوچئے
    آپ کا دیا گیا ٹیکس کا پیسہ کہاں خرچ ہورہا ہے ؟
     
    Last edited: ‏3 اپریل 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ اب تک ذاتی طور پر کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو کورونا میں مبتلا ہوا ہو ؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مریض ہیں لیکن ٹیسٹ رپورٹ کہاں ہیں؟
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا زندگی دوبارہ نارمل ہو جائےگی؟
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی قادیانی کسی شادی کارڈ میں ماشاءاللہ ، السلام علیکم یا مرحوم چھپوائے تو وہ توہین اسلام کے زمرے میں آتا ہے مگر وہ کارڈ پاکستان سے باہر کسی دوسرے ملک میں چھپے تو اس میں توہین نہیں ہوتی
    کیا پاکستانیوں کا اسلام دنیا کے دوسرے مسلمانوں کے اسلام سے جدا ہے ؟
    #پاکستانی_اسلام
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ﷺ نے کافر کے سلام کا جواب کس طرح دینے کا حکم دیا ہے؟ وجہ کیا تھی؟
    اگر کافر سلام کی جگہ نمستے رام رام لکھ دیتا تو کیا فرق پڑھتا اُسے؟
    امت مسلمہ کو دھوکہ کیوں دیتے ہیں یہ غیر مسلم؟
    اپنے آپ کو کیوں غیر مسلم کیوں نہیں کہتے؟

    73 جیسا آئین پاکستان میں پاس ہوا ہے اسی لیے پاکستان زندہ باد ہم کہتے ہیں دوسرے ملکوں کو کیوں نہیں کہتے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں