1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال مگر جواب کوئی نہیں دےگا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں سوال ہی پوچھا جائےگا جواب کوئی نہیں دےگا
    سوال دین و دنیا، ماحول اور معاشرے پر ہونگے جو تعمیری ہونگے

    میرا سوال:
    بھاشا کی بجائے کالا باغ ڈیم کیوں نہیں بنایا جا رہا؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مدارس میں دنیاوی تعلیم بھی ہونی چاہیے اس بات پر زور دینے والے اسکولوں میں قرآن و حدیث کی تعلیم پر زور کیوں نہیں دیتے؟
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جب گھر خاندان اور محلے میں ضرورت مند موجود ہیں تو لوگ فلاحی اداروں اور ٹرسٹوں کی رسیدیں کٹواکر کیوں مدد کرتے ہیں؟
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر مشرف صاحب بے گناہ ہیں تو چیف جسٹس کے بلانے پر کیوں واپس نہیں آجاتے؟
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر زینب کے قاتل پر قتل ثابت ہو چکے ہیں تو سر عام پھانسی پر کیوں نہیں لٹکائے گئے؟
     
    Last edited: ‏6 اکتوبر 2018
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مساجد میں صرف مدرسوں اور مسجدوں کی تعمیر کے لیے چندہ جمع کیا جاتا ہے تو پھر اسکول اور ہسپتال کے لیے کیوں نہیں جمع کیا جاتا ؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سرکار فنڈ صرف اسکولوں کو کیوں دیتی ہے مدارس کو کیوں نہیں دیتی؟
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مدارس اور مساجد حکومتی تحویل میں کیوں نہیں ہیں؟
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملاؤں کی بالا دستی ختم کرنے کے لئے ہر مسلمان کو نماز جنازہ اور دیگر اسلامی امور کی تعلیم کیوں نہیں دی جاتی؟
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مدارس سے فارغ التحصیل علماء کو اساتذہ کی نشتیں کیوں نہیں دی جاتی؟
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    موجودہ حکومت مدارس کو قومی دھارے میں لانا چاہتی ہے مگر علماء احتجاج کیوں کرتے ہیں؟
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت مدارس کو تحویل میں لینا کیوں چاہتی ہے جبکہ انکا اپنا نظام تعلیم ابتر ہے؟
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نظام کی تبدیلی سے لوگ کیوں گھبراتے ہیں؟
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت مدارس کے خوبصورت نظام کو تعلیمی نظام کی طرح بگاڑنا کیوں چاہتے ہیں؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دین میں جو لوگ تفرقہ پھیلائیں انھیں حکومتی اثر میں کیونکر نہ کیا جائے؟
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لوگوں کے ذہنوں سے یہ خناس کیسے دور ہوگا کہ مدارس تفرقے نہیں پھیلاتے بلکہ معاشرے کی اصلاح کرتے ہیں؟
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مسالک کے فرق کو تفرقہ نہیں کہا جا سکتا یہ بات کیسے سمجھا جا سکتی ہے؟
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علما ء کو غلط سمجھنے والوں کی وجہ سے غامدی جیسے لوگ کیسے فائدہ اٹھاتے ہیں؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گھوسٹ اسکول دیکھے ہیں گھوسٹ اساتذہ دیکھے ہیں گھوسٹ مدرسہ کبھی نہیں دیکھا آخر کیوں؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    علماء نے سیاست کرکے اپنی عزت کو بٹہ نہیں لگایا؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسکولوں کا نظام درست نہیں ہوا حکومت سے مدارس کو کیوں بگاڑنے کے چکر میں ہیں؟
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علماء نہ ہوتے تو قادیانیت نے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا ہوتا آخر کیوں؟
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہتری کے لئے کوشاں رہنا اچھا عمل ہے یا لوٹ مار کا بازار گرم رکھنا؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    علما ء سیاست میں نہ ہو تے تو آج قادیانیت کو اقلیت کون مانتا؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مدارس کافی بہتر ہیں اسکولوں کا نظام کیوں بہتر نہیں بنایا جاتا؟
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایمان دار لوگوں کے فقدان کی وجہ سے اسکولوں کا نظام بہتر نہ ہوسکا، کیا خیال ہے؟
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تو پھر مدارس کی ایسی کی تیسی کرنے پر کیوں تلے ہیں؟
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی دھوپ کی عینک اتار کر بھی سوال پڑھ لینا چاہیے؟
     
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سائے میں بیٹھے ہوئے کو دھوپ میں بیٹھا کیوں سمجھتے ہیں؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھاشا ڈیم پر کام کب شروع ہوگا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں