1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال مگر جواب کوئی نہیں دےگا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 اکتوبر 2018۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    علمائے حق پہلے عوام اور حق کی بات کرتے تھے لیکن آج صرف ایوانوں کے طالب کیوں ہیں؟
     
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    370 پر سیٹوں پر علماء نہیں پھر بھی علماء کو کوسنے والوں کو کیا کہا جائے؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ اپنے مقصد کے حصول کے لیے دوسروں کی خواہشات کا گلہ کیوں گھونٹ دیتے ہیں؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پاکستان میں نئے صوبے کا مطالبہ غیر آئینی ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پھول ہی کیوں محبت کی علامت ہوتا ہے؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا صوبائی خود مختاری کا مطالبہ گناہ ہے؟
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کہتے ہیں فوج میں احتساب کا عمل ادارہ خود کرتا ہے پھر آج تک چار دفعہ مارشل لاء لگ جانے کے باوجود کسی سپہ سالار کو سزا کیوں نہیں ملی ؟
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ججوں کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا فاروق ستار کو نئی پارٹی بنانی چاہیے تاکہ کراچی کے عوام مزید تقسیم ہو جائیں؟
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ جانتے ہیں 16 اکتوبر قائد ملت لیاقت علی خان کی برسی کا دن ہے ؟
     
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہمارے ملک میں محسنوں کا یاد کیا جاتا ہے؟
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے ملک کو معاشی طور پر اپنے پاؤں پہ کھڑا ہونے میں 5 سال کافی ہوں گے؟
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا 5 سال میں امیر امیر تر اور غریب غریب تر ہونے جا رہا ہے؟
     
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نئی حکومت غریبوں کے لیے کیا اصلاحات لایا ہے؟
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا 2019 نیا سال ہونے کے ساتھ ساتھ نئے پاکستان کا سال بھی کہلائے گا؟
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مگر نیا پاکستان کس کو چاہیے؟
    کیا پرانے پاکستان کو جدت کی ضرورت نہیں ہے؟
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پرانے کو بہتر کریں تو نیا نہیں ہوجاتا؟
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ریپیئر کرنے کے بعد نیا کبھی نہیں ہوتا وہی رہتا ہے ؟
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے کون سی چیز ہے جسے ہم نئی حکومت کا کارنامہ تصور کریں؟
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غاصبوں کو کٹہرے میں لانا کافی ہے یا لوٹا ہوا مال واپس لینا؟
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کٹہرے میں آتے ہیں اور چھوٹ کر چلے نہیں جاتے؟؟ اور کیا رقم واپس آئی ہے کیا عوام کا خون چوس چوس کر کوٹہ پورا نہیں کیا جائےگا؟
     
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جیب خالی ہوتو کچھ اچھا لگتا ہے بھلا؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آئی ایم ایف جیب خرچ نہیں دیتا؟
     
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آئی ایم ایف کا مطلب کہیں انٹرنیشنل مولا جٹ فرام امریکہ تو نہیں؟
     
  25. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ کب شائع کی جائے گی ؟
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیاقت علی خان کو کس نے قتل کروایا ؟
     
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شاعر مشرق علامہ اقبال پاکستانی تھے یا ہندوستانی ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سوال پوچھتے ہی کیوں ہوں جن کے جواب نہیں دینے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ پاکستان اسی وقت وجود میں آ گیا تھا جب برصغیر میں پہلا شخص مسلمان ہوا تھا ۔ ۔ ۔ ۔
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جواب کو سوالیہ بنانے کا گر آپ کو نہیں آتا؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں