1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال مگر جواب کوئی نہیں دےگا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بر صغیر کو پاکستان نہیں ہونا چاہیے تھا جہاں جہاں مسلمان ہیں وہ تمام علاقے پاکستان میں شامل نہیں ہونے چاہیے تھے؟
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بنگلہ دیش میں بسنے والے مسلمانوں کا اسلام پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں سے الگ تھا ؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا محصورین کو بیچ میں اٹکایا صرف سیاست کے لیے تھا؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ریاست میں آزادی مانگنے والوں اگر آزادی نہ ملے تو وہ ریاست سے آزادی کیوں مانگنے لگتے ہیں ؟
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ریاست میں
    الیکشن آزادانہ لڑ کر
    الیکشن آزادانہ جیت کر
    بڑے مارجن سے متعلقہ حلقوں میں
    ایک زمانے سے
    ہرحکومت میں شامل ہوکر
    حکومتی بنچوں پر بیٹھ کر
    راج کرنے والے
    ایسا گلہ کیوں کرتے ہیں
    کہ آزادی نہیں ملی؟
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    جب حکومت میں شامل تھے اور طاقت میں تھے تو آزادی کیوں حاصل نہیں کی ؟
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    امپریس مارکیٹ میں تجاوزات ہٹانا درست لیکن 1044 دوکانوں سے وابستہ 1044 گھرانوں کو بے روزگار کر کے انکا رزق چھین کر ان کو کیا دیا گیا؟
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    طاہر داوڑ ، راؤ انوار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کون فائدے میں رہا ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر عدالتی نظام جاگ رہا ہے اور کام کر رہا ہے تو ابھی تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کا انصاف کیوں نہیں ہوا ؟؟؟
     
    زنیرہ عقیل اور faizanamir09 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    آج صرف مسلمان کو ہی جھوٹا کیوں سمجھا جاتا ہے؟
     
    زنیرہ عقیل اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگوں قرآن اور حدیث پر عمل کیوں نہیں کرتے؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    سب لوگ صرف پیسے کی ہی کیوں قدر کرتے ہے؟
     
  13. faizanamir09
    آف لائن

    faizanamir09 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2019
    پیغامات:
    106
    موصول پسندیدگیاں:
    84
    ملک کا جھنڈا:
    نکل کے لیے عقل کی ضرورت کیوں ہوتی ہے؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عالمی منڈی میں اور پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اتنا فرق کیوں ہوتا ہے ؟؟؟
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب پنجاب میں نئے صوبے کا مطالبہ کرنا حلال ہے تو سندھ میں حرام کیوں ؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کے تمام ڈویژنز کو انتظامیہ صوبہ کیوں نہیں بنایا جا رہا ؟
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں بہت قابل لوگ ہیں ہم کب ان کا ٹھیک استعمال کریں گے ؟؟؟
     
    faizanamir09 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ہم صرف پاکستانی ہوکر کب سوچیں گے؟
     
    faizanamir09 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    افواج پاکستان کو کیوں بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے انڈین ائیر اسٹرائیکس کا مثبت جواب دینے کے بعد؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری کو جن کرپشن چارجز پر گرفتار کیا گیا ہے وہ کرپشن اس نے سینٹ کے الیکشن سے پہلے کی تھی یا بعد میں ؟
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنے والی بات یہ ہے صرف گرفتاری سے کیا ہو گا ؟؟؟ کیا کوئی ریکوری بھی ہو گی یا بس ایسے ہی ؟؟؟
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا صحافیوں کا پیچھا بھی کرینگے عمران خان صاحب؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ بلوچ آزادی مانگ رہے ہیں اس لیے ان کو مارا جاتا ہے یا ان کو مارا جارہا ہے اس لیے وہ آزادی مانگ رہے ہیں ؟
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کلبھوشن انڈیا سے بلوچستان کو الگ کرنے آیا تھا؟
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ریاست میں ایک اور ریاست بنانے والوں کو سبق نہیں سکھانا چاہیے ؟؟؟
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ملک توڑنے والوں کو مٹھائی کھلائی جاتی ہے؟
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ملک دشمن عناصر کو آڑے ہاتھوں نہیں لینا چاہیے ؟؟؟
     
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پاک آرمی سے لڑنے والوں کے ہاتھ میں انڈین اسرائیلی اسلحہ نہیں ہے؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پاکستان اللہ پاک کے فضل و کرم سے ان بزدلوں سے زیادہ طاقت حوصلہ جزبہ نہیں رکھتا ؟؟؟؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ڈالر کی قیمت دوبارہ کم ہوگی؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں