1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سوال مگر جواب کوئی نہیں دےگا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏1 اکتوبر 2018۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اس حکومت کی کارکردگی دیکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ کتنا وقت دیکھنا چاہیے ؟؟؟
     
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب اللہ ایک رسول ایک قرآن ایک تو پھر بھارت کے مسلمانوں کے لیے سیکولرزم حلال اور پاکستانی مسلمانوں کے لیے حرام کیوں ؟
     
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں کس مذہبی شخص یا مذہبی پارٹی کی حکومت ہے؟
     
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہمارے حکمران کشمیر فروش ہیں ؟
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وزیر اعظم کی تقریر سے لوگ ڈر گئے؟
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان کی تقریر کے قصیدے پڑھنے والوں سے صرف ایک سوال ۔ ۔ ۔ کیا کسی دوسرے لیڈر کی تقریر سنی ہے ؟
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کامیاب دورے کے بعد ملیحہ لودھی کو ہٹانے کا جواز ؟
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب لنگر خانے کھولنے تھے تو
    پھر
    شاپنگ بیگز پر کیوں پابندی لگائی ؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مٹی کے برتن بیچنے کے لئے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ لگی پابندی پر عمل کیوں نہیں کرتے ؟
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    قانون بنتا ہی توڑنے کے لئے ہے
     
  12. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہر فرعون کو خود کے خدا ہونے پر کیوں یقین ہوتا ہے ؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عقل کل کی خامیاں
     
  14. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اگر یہ مفروضہ مان لیا جائے کہ ہمارا خاندانی نظام طاقت ور ہے اور مغرب کا خاندانی نظام ٹوٹ کر بکھر چکا ہے تو پھر کیوں ان کی نئی نسل ہماری نئی نسل سے زیادہ ذمہ دار ، تمیز دار ، اخلاق ، مہذب ، انسان دوست اور محبت کرنے والی ہے ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ میرے خیال میں ان کے تعلیمی نظام کا ہے کردار
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جب کشمیر کے باڈر پر دشمن بھارت کھڑا ہے تو کرتار پور باڈر پر دوست بھارت کیسے ہوسکتا ہے ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  19. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اسکاٹ لینڈ نے کتنے پیسے لیے ہونگے بھائی کو عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس سے کلئیر کرنے کے ؟
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان سے پوچھ کر بتاؤں گا
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    غیرت کے نام پر تو بس اپنی بہن قتل کی جاتی ہےورنہ دوسروں کی ؟
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ماں کی گود یونیورسٹی کا درجہ رکھتی ہے تو یہ بے حیائی کی تعلیم اسٹوڈنٹس کو یورپین یونیورسٹی سے ملی؟
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عوام کی تکلیف اور مہنگائی کے بارے میں کون سوچے گا حکومت کو تو نوازشریف صاحب سے فرصت نہیں؟
     
  24. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی کے پاس سے 4 لاکھ پاؤنڈ پر پورا پاکستان سر پر اٹھانے والے ، ملک ریاض کی 1800 لاکھ پاؤنڈ پکڑے جانے پر کیا کہیں گے ؟
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ملک ریاض سے 19 کروڑ رشوت لے کر باقی چھوڑ دینگے
     
  26. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    انڈیا کے سکھوں کو کرتار پور میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے سہولیات اور کراچی کے مسلمانوں کے اپنے شہداء کے قبروں پر جانے اور فاتحہ خوانی کی ممانعت ، ایسا کیوں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نئے پاکستان کے بعد ڈیجیٹل پاکستان کا نعرہ بلند ہوا ہے ۔ تانیہ ادریس کو ایڈرورٹائیز کیا جا رہا ہے کہ وہ گوگل کی 12000 ڈالر کی جاب چھوڑ کر پاکستان آئی ہیں ۔ تانیہ کے بارے میں گوگل پر ایک لفط کی انفارمیشن بھی موجود نہیں ہے ۔ کیوں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محبتیں اور خوشیاں تقسیم کرنے والوں کے دامن خالی بھی ہوں پھر بھی ان کی روح پرسکون کیسے ہوتی ہے؟
     
  29. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کراچی ائیر پورٹ کو گروی رکھ کر 700 بلین روپے قرضہ لیا جارہا ہے ، کیا یہ قیمت مناسب ہے ؟
     
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حکومت نے 2017 میں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو اسلامی بانڈز کی سیکیورٹی کے طور پر استعمال کیا اور اس کی بنیاد پر 182ارب کے مزید قرضے حاصل کیے ۔ کراچی ایئر پورٹ کو صرف ایک بار ہی رہن نہیں رکھا بلکہ 2015ءمیں بھی اس ایئر پورٹ کے بدلے میں 117ارب روپے کا قرض حاصل کیا گیا ۔ فروری 2016ءمیں بھی موجودہ حکومت نے اس عمارت کو رہن رکھ کرمقامی اور بین الاقوامی اداروں اور سرمایہ کاروں سے دو بار قرضے حاصل کیے ۔

    اس کے علاوہ موٹر وے کو بھی گروی رکھا جا چکا ہے کیا یہ سب درست ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں