1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: نعیم بھائی آپ میں اور ہم میں فرق یہ ہے کہ آپ قاموس یا لغت دیکھتے ہیں اور ہم رضا صاحب سے براہ راست پوچھتے ہیں کہ بھائی پڑھا تو دیا ہے سمجھا بھی دو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیری بھائی ۔ آپ بہت خوش نصیب ہیں جو آپ کو اس صدی میں بھی ایسا راہنما میسر آگیا ۔
    مبارک ہو ۔ :dilphool:
     
  3. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    تقلین انقلاب ،،،،،،،،،،یہ لفظ دیکھنے میں بہت پرکشش لگتا ہے مگر عمل کے وقت سب سے مشکل ہو جاتا ہے

    رضائ بہت اچھے بردار
    آپ کا پیغام میں شپشلی پڑھتا ہون
    جزاک اللہ

    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli:
     
  4. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھائی جان ناول کب تک آرہا ہے پچھلے لکھے ہوئے تو اپلوڈ کر دئیں میں کمپوزنگ کی خدمات سرانجام دے سکتا ہوں
     
  5. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی جان رضا بھائی خود رہنما نہیں بلکہ طالب اعتدال و طالب علم نافع کہلواتے ہیں خیر بہت شکریہ کہ آپ ہمیں یاد رکھتے ہیں اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    فوزیہ کی اپلوڈنگ شروع کر دی ہے
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    جزاکم اللہ خیرآ مگر دیکھیے گا اسکو پڑھتے ہوئے کہیں آپکا کوئی عمل بے عملی کا شکار نہ ہو بالخصوص نماز (یہ پیغام صرف عاطف بھائی کے ساتھ خاص ہے(
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: منقولات اور معقولات کے مابیں فکری روابط اور تناظر میں سامعین تک مربوط وساطت سے کوئی بات پہنچانے کو یاکی جانے والی تبلیغ کو ابلاغ کہتے ہیں



    ------------------------------ایم اے رضا-----------------------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں