1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ذات کو انقلابی نہج پر نئے سرے سے تشکیل دینا واقعی ایک مشکل کام ہے
    :titli: اگر عشق لا حاصل کے تاثر کو مؤثر بنا کر اثر کی صورت میں پیش کرنا ہو تو اپنی زات کو مشقتوں اور مشکلوں میں ڈالنا پڑتا ہے تب پردے اٹھتے ہیں اور تاثر مؤثر بن کر اثر کی صورت میں جھلکنے لگتا ہے
    :titli: اگر ثبوت پوری صحت کے ساتھ اکٹھے ہو جائیں تو ذھن جو بھی استعمال ہوتا رہے نتیجہ مثبت اور مکمل رہتا ہے


    -----------------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------------------
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah:

    بہت خوب بہت عمدہ
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli::titli::titli:

    حضرت واصف علی واصف سے اگر مجھے سوال پوچھنے کو کہا جاتا تو میراسوال ہوتا ہے کہ اتنے
    پر فتن دور میں کیا ضرورت پڑی تھی کہ آپ اتنی مشقت کریں اور تصوف وروحانیت کو آسان لفظوں میں بیان کریں اس کا محرک کیا ہے؟ اور اگر حضرت اشفاق احمد صاحب سےسوال پوچھنے کو کہا جاتا تومیں پوچھتا کہ حضرت عشق کی شدت اور انتھا کے پَر تَو سمجھائیں اور یہ بھی بتائیں کہ اس میں انسان کہاں تک آسانی اختیار کر سکتا ہے -----------لیکن میری یہ دونوں حالتیں تب تک تھی جب تک کہ میں نے راجہ گدھ نہ پڑھا تھا ----------جب میں نے اس کو سولہ سترہ مرتبہ پڑھا تو پتا یہ چلا کہ اس میں ایک انقلابی اصول بیان کیا گیا ہے----اب ایک اور شدت اور جستجو نے جنم لیا کہ انقلاب کیا ہے ؟اسکے پَر تَو کس قدر ہیں اور اسلام میں اس کی کیا توجیح یا جواز ہے یہ حالت اس وقت تک قائم رہی ----تاوقتیکہ میں نے قرآنی فلسفہ انقلاب ۔اسلامی فلسفہ زندگی اور منھاج الفکار کا مطالعہ کیا اور اس حالت کا جواب حاصل کیا اب مجھ پر یہ حالت ہے کہ میں خود کو اک میزان میں رکھ کر تولا کرتا ہوں کہ کیا جستجوئے انقلاب ۔شعور انقلاب پوری صحت کے ساتھ مجھ میں موجود ہیں؟------- تو کیا میں تلقین انقلاب کا حق ادا کر رہا ہوں؟ اور اگر نہیں تو کیا میں ان کو حاصل کرنے میں پوری دیانت داری اور لگن کے ساتھ جستجو اور سعی کر رہا ہوں ---------مگر کیا کریں ان چیزوں کو سمجھنے کے لئیے انقلابی بننا پڑتا ہے -------عام لوگوں کو یہ چیز سمجھ میں نہیں آتی اس کے لئے کسی کی سنگت میں بیٹھنا پڑتا ہے--------کسی ایسے فرد یا یا شخصیت کی سنگت جو راہ اعتدال پر ہو اور تزکیہ نفس اور تزکیہ فکر کا چارہ گر ہو ------------جس کے پاس آنسووں کی بستی ہو اور جہاں فھم دین نصیب ہو جائے اور تصوف کے اسرارورموز سے ملتفت خودی بھی --------کون ہے ایسا ------آخر کون ہے وہ زات ---------یہ ڈھونڈنے کی چیز ہےجس نےجتنی محنت کی اس نے اتنی حقیقت پا لی---------------
    ----------------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------------------
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ہیجانات مثبت اور منفی ہوسکتے ہیں مگر انفرادیت اور اجتماعیت کےاعتبار سے
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ہیجانات کے امکانات ہر اس چیز میں ہو تے ہیں جو انسانی طبیعت پراپنے اثرات چھورے
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: نتیجہ خیزی مثبت ہونے کےباوجود بھی نامکمل ہو سکتی ہے کیونکہ مثبت ہونا ایک الگ شئے ہے اور تکمیل ہونا ایک الگ عنصر-----------؟
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: تخلیق میں تنہائی کا تعلق درائجِ شعوریہ کے ساتھ ہےنہ کے تخلیق کے ساتھ کیونکہ محنتی اور پختہ لوگ شدید کوفت رنج اور جلوت میں بھی تنہائی سے زیادہ بہتر تخلیق کر جاتے ہیں یہ ایک مشکل کام ہے مگر ناممکن نہیں----------------؟
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست ایم اے رضا بھائی ۔
    آپ کا اندازِ تحریر بہت خوب ہے۔ اور آپکا مطالعہ بھی وسیع ہے ماشاءاللہ ۔
    اللہ تعالی مزید بلندیء پرواز عطا فرمائے۔ آمین
     
  9. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: مترادفات اور نعم البدل کو زھن میں رکھنے کے بجائے اگر اصل کو دھیان اور توجہ سے استعمال کر لیا جائے تو زندگی کےسینکڑوں مسائل بنا کسی حکومت یا بیرونی دبائو کے صرف زاتی محنت کی بنا پر حل ہو جائیں گے اور نقصان کا تناسب زیرو سے بھی نیچے چلا جائے گا



    ----------------------------------------ایم اے رضا---------------------------------------------------
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: کیا محبت صرف ---دیوانگی میں بدلتی ہے اوردیوانگی عشق میں-----یا محبت عشق میں بدلتی ہے اور عشق دیوانگی میں--------------؟




    ---------------------------------------ایم اے رضا---------------------------------------------
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    واقعی سوچنے کی بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اس حساب کتاب میں رہنے کی بجائے اگر محبتوں کی دیکھ بھال کر لی جائے تو وہ نفرتوں اور بدگمانیوں میں بدلنے سے بچ سکتی ہیں
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    رضا بھائی،!!!!
    بہت خوب آپکی تحریر بہت ھی خوبصورت ھے، !!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری رائے میں محبت اپنے کمال کو پہنچ کر عشق میں بدلتی ہے۔ عشق اپنے کمال کو پہنچ کر جذب کی کیفیت کو پاتا ہے۔ اور جذب ہی دیوانگی کی دہلیز ثابت ہوتا ہے ۔
     
  14. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: شعور ،تحت الشعور اورلاشعور کے مابین توازن کا مطلب کامیاب زندگی ہے





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    کیا یہ آسان کام ہے؟
     
  16. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: جستجو اور تجسس ایک طرح سے ملتے جلتے الفاظ ہیں لیکن جستجو کی کامیابی یا ناکامی کا سہرہ تجسس کے سر پر ہوتا ہے




    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: تخیل بھی ایک نایاب گوہر ہے جسے صرف جوہری ہی پہچان سکتا ہے--





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ضروری نہیں ہے کے ہر چیز کو عقل کی کسوٹی پر پرکھا جائے کچھ چیزیں عقل سے ماوراء بھی ہوتی ہیں-----؟




    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  19. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ضروری نہیں ہوتا کہ ہر علم صرف پیٹ پالنے کے لیے حاصل کیا جائے---؟





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  20. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: جو شخص معاشی بدحالی کا شکار فکر اور فقر کی باتیں اس کے لیے ضرور نقصان دہ ہوں گی





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  21. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: میری ضرورت کی چیزیں اگر میرے پڑوسی کے مسائل بن جائے تو یہ میرا روحانی مسئلہ ہے--------؟






    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  22. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: انسانی عقل کی حیرانی دیکھیے کھبی جوابوں کے سوال تلاش کرتی پھر رہی ہوتی ہے----؟





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  23. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: مطمئن انسان وہ ہے جس کی خواہشات اس کے کنٹرول میں ہوں--------





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ہماری زندگیوں میں موجود اکثر عذاب ہمارے خود ساختہ ہیں اور بہت کم تناسب ہے حادثات کا---





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: پیار جذبوں اور خیالات کی واردات کا نام ہے اور جذبات اور خیالات سے کبھی پیٹ نہیں بھرتا









    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: بچوں کو سمجھنےکے لیے بچہ بھی بننا پڑتا ہے








    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: معاشرہ اس وقت بدحالی کا شکار ہو جاتا ہے جب ھمسائے کو ہمسائےکی خبر نہ رہے








    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب زبردست شئیرنگ کر رھے ھیں‌آپ
     
  29. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جزاک اللہ بہت زبردست بردار :flor:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درست کہا ایم اے رضا بھائی ۔
    ایک چھوٹی سی بات اور عرض کردوں کہ ۔۔
    بچوں‌ کو سمجھانے کے لیے بھی بعض اوقات بچہ بننا پڑتا ہے :yes: :yes: :yes:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں