1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں ایم اے رضا تمھاری بات اچھی ہے
    اعتدال اسی وقت سامنے آتا ہے جب اپنی ذات میں انصاف ہو
    آپ بولتے کچھ ہو کرتے کچھ ہو،،،،،،،،،،،ان لوگوں کے بارے میں قرآن نے کہا ہے کہ
    منافق لوگ دیکھتے نہیں جو دیکھتے ہین شیطان دکھاتا ہے
    جو بولتے جھوٹ کہتے ہین
    نہیں ایم اے رضائ پہلے تم میں انصاف دیکھنا چاہتا ہے اللہ جب تمہارے اندر کی میں کتم ہو گی تو
    تم وہ دیکھو گے جو تم کو نظر نیہں آتا
    ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،

    ،،،،،،،،،،،،،،،آنکھیں کھولو دل کی ،،،،،،،،،،،
    اگر کچھ غلط نظر آیا تو نور کی بات ٹھیک ،،،،،،لڑکی نور نے پڑھا ٹھیک دیکھا اور سوچا غلط
    ،،،،،،،
    آپ رضا کو کہا ہے،،،،،،،،،،،لوگ منکرون کو کہا ہے قرآن کے الفاظ میں
    ان لوگون کے بارے میں مطلب منکر آپ کون ہو منکر یا تم ہو میں ہون
    ،،،،،،،،،،،
    رضائ تم میرے اسلامی بھاہی ہو مین تمھاری عزت لوگوں کے لیے نہیں کرتا اللہ کے لیے کرتا ہون اگر تم کو میری نیت غلط لگے تو پھر
    تم جاہل ہو اندھے ہو اور اگر تم کو میرا اندازہ بیان غلط لگے تو پھر کہون گا تم نے قرآن پڑھا ہے اوپر کی آنکھوں سے دیکھا نہیں دل کی آنکھون سے
    اللہ تمام مسلمانون کو عقل شعور دے آمین
    ان کو دل کی آنکھوں سے دیکھنے کی توفیق دے آمین
    نہیں،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،اللہ،،،،،،،،،،،،،،،ہے

    علم والے عقل بھی رکھتے ہن شعور بھی وہ جانتے ہین رب کی نشانیوں کو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایم اے رضا بھائی ۔ جزاک اللہ ۔
    اللہ تعالی آپ کی عاجزی و انکساری کو قبول فرمائے۔
    اور آپکے علم و عرفان میں مزید خیر و برکت فرمائے۔
    جزاک اللہ
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: ایک بہترین دعا یہ ہے کہ اے اللہ ہم پر اپنا فضل فرما اور ھمیں عدل سے بچا لے






    ------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: اللہ رب العزت کم ازکم بھی عدل فرماتے ہیں--------------







    ---------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہماری ساری زندگی اللہ رب العزت کے فضل اور عدل کے درمیان گزر جاتی ہے








    ---------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہم اکثر مصیبت میں ہونے والے فضل یا عدل کو ظلم سمجھ بیٹھتے ہیں -------






    ---------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  7. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہر کوئی اپنے عقیدے پر بنیاد پرست ہوتا ہے--------------------





    ---------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ہمیں مبادیاتِ دین میں انتہا پسند جب کہ جزئیات میں ترقی پسند ہونا چاہیے







    ---------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔۔ :dilphool:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ رضا بھائی ۔ بہت ہی اہم نکتہ ہے
    اگر پوری امت کو سمجھ میں آ جائے تو نام نہاد بنیاد پرستی اور بےراہ روی کی " روشن خیالی" سے چھٹکارہ پایا جا سکتا ہے۔
    واہ بہت خوب :a180:
     
  11. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: واہ ایم اے رضا لوگوں کو مجبور بھی کر دیتے اپنے لفظوں کے ذریعے کہ وہ سوچیں اور لکھیں------------- اور------------------ روک بھی دیتے ہو-------کیا بات ہے



    0000000000000000پیر سیال لجپال000000000000000000000000000
     
  12. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: تمھارے لکھے ہوئے کی رہنمائی میں ہی تو وہ عاطف وہاں تک پہنچا ہے ----------تمھہیں نے تو اسے لکھنے پر مجبور کیا ہے اور اب--------تم اسے روک بھی رہے اور اس نے ایسی کوئی غلط بات بھی نہیں لکھی ایویں بس فلاسفیاں جھاڑ رہے ہو اس بے چارے پر


    0000000000000000000پیرسیال لجپال000000000000000000000000
     
  13. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: تمھاری پرانی عادت ہے بس موضوع کو اس انداز سے سمیٹنا کہ اسمیں موجود سوال کا جواب بھی دے جانا اور چھپا کر قاری کو سوچنے پر مجبورکر دینا ویسے تم الفاظ کے ذریعے ھپنا ٹئز تو کر لیتے ہو اس میں کوئی شک نہیں----------واقعی کوئی شک نہیں----؟

    یار یہ تو بتاو تم کس کو تلاش کر رہے ہو-----کہیں مابدولت کو تو نہیں -----؟



    000000000000000000پیر سیال لجپال 000000000000000000000
     
  14. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: مجھے کارکن کے بارے کچھ لکھ کر دو کہ کارکن کیا ہوتا ہے اسکے حقوق کیا ہیں اسکے فرائض کیا ہیں ذمہ داریاں کیا ہیں اور کارکن کیسے بنتا ہے -----------اچھا اب نخرے نہ شروع کر دینا اگر کبھی کوئی کام تم سے پڑ ہی گیا ہے تو-----------------؟





    000000000000000000000پیر سیال لجپال0000000000000000000000000000
     
  15. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: رضا یہ ہماٹیہ (HAMARTIA) کیا ہوتا----------------؟





    0000000000000000000000پیر سیال لجپال00000000000000000000000000000
     
  16. یاسمین سیالوی
    آف لائن

    یاسمین سیالوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 نومبر 2008
    پیغامات:
    34
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :titli: :titli: :titli: سنا ہے اجکل ماس کمیونیکیشن کر رہے یار کتنے ایم اے کرو گے تم ------؟





    00000000000000000000000پیر سیال لجپال000000000000000000000000000
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: اسلام نے جہاد کی اجازت صرف امن قائم کرنے کے لئے دی ہے کوئی اس کا غلط مطلب نکالتا ہے تو نکالتا پرے---------------------






    ------------------------ایم اے رضا---------------------------------------
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: ہماری طبیعت اور فطرت سہولت مانگتی ہے اس کے خلاف کچھ نہ کچھ کھینچا تانی کرنی ہی پڑتی ہے--------------






    -------------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------
     
  19. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اگر ہر کوئی از خود سب کچھ کر لیتا تو نبیوں کو بھیجنے کی ضرورت ہی پیش نہ آتی---------------------






    -----------------------------------ایم اے رضا---------------------------------
     
  20. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مسلمان کے راستے کی تعیین اس سے ہو گی کہ ہر چیز اسے اللہ کے دین سے دور کرے گی---------------یا اسکی قربت نصیب ہو گی-------------







    -------------------------ایم اے رضا------------------------------------
     
  21. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: صراط مستقیم پر وہی رہے گا جو غلطی کو غلطی مانتا ہو-----------؟








    -----------------ایم اے رضا--------------------------------
     
  22. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: آسانیاں ضرور بانٹیں مگر سختیاں بھی کم نہ کریں ورنہ اعتدال ختم ہو جائے گا

    -----------------







    ------------------------------------ایم اے رضا--------------------
     
  23. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مغرب کے پاس اعتماد نام کی کوئی چیز نہیں ہے---------------------










    ------------------------------------------ایم اے رضا----------------------------
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: سکون کے بغیر زندہ رہنا بھی عذاب بن جاتا ہے-------








    ------------------ایم اے رضا------------------------------
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: تحمل حدیث اور ادائے حدیث کو جب تک ہم اپنی معاشرتی زندگی میں عملی طور پر داخل نہیں کریں گے قول قرار میں اعتماد کی کمی رہے گی-----------------؟






    -----------------ایم اے رضا--------------------------------------------
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: دوسروں کا درد سمجھنے سے جتنے راستے کھلتے ہیں میں ان کو بیان نہیں کر سکتا ----------






    ---------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: دین دوسروں کے لئے خالص ہو جانے کا نام بھی ہے------------------؟









    ------------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------
     
  28. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: دوسرے لوگوں کا احساس کرنا ----شریعت کے تابع رہ کر یہ بھی اصل دین ہے-










    -------------------------ایم اے رضا --------------------------------------------
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ایم اے رضا بھائی ۔
    کیا دو لفظوں میں سارے فلسفہء جہاد کا نچوڑ بتا دیا ہے۔

    :a180:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ایم اے رضا بھائی ۔
    ہماری اردو کے اکثر صارفین آپ سے تعارف حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں۔ مندرجہ ذیل لنک پر آپکی خدمت میں ایک تعارفی پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ کرم نظر کرم فرما کر ہمیں اپنے بارے میں جاننے کا موقع مرحمت فرمائیے۔
    viewtopic.php?f=21&t=4957
    شکریہ

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں