1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مکتوبات میں میں مکشوفات لکھے تو جاتے ہیں مگر مسئلہ اس وقت پیدا ہوتاہےجب قاری اس سطح تک اس کا ادراک نہیں کر پاتا جہاں تک لکھا گیا ہوتا ہے نتیجتآ قاری تشکیک کا شکار ہو جاتا ہے اور یہی تشکیک اس کو ان تمام چیزوں سے عاری ہو نے پر مجبور کر دیتی ہے کیونکہ اس وقت نہ تو صاحب مکتوب موجود ہوتا ہے رہنمائی کے لیے نہ صاحب مکشوف -----؟
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: عام ذھنی سطح رکھنے والے فرد کی تربیت میں جب فلسفہ کی انتہائی کلاسز یا درجات شامل کر دیے جاتے ہیں تو تب اس پر ہیجان وارد ہو جاتا اور وہ اپنے مخصوص بنائے ہوئے عقائد سے باھر نہیں نکل پاتا ---------یہ ایک معاشرتی المیہ ہے
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: زبان کی وجہ سے اکثر بڑے لوگ چھوٹے اور چھوٹے لوگ بڑے بن جایا کرتے ہیں ------------------------؟
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: نقل(منقولات کے اعتبار سے) کے معیار کو بہترین بنانے کے لیے ہمیں بہترین ذھن بہترین شعوری ورودات کے ساتھ تیار کرنے ہوں گے تب جو چیزیں سینہ بہ سینہ منتقل ہوتی آ رہی تھیں وہ صحیح معنوں میں نقل ہو سکیں گی کیونکہ پچھلے دور کے لوگ ذھن سازی پر زیادہ توجہ دیتے تھے بنسبت تشہیر بازی یا اشتہار بازی کے --------------ہمیں اس پر سوچنا چاہیے
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: موجودات ساری کی ساری اس انداز سے حسین ہیں کہ ان میں کسی قسم کی تباہی کا کوئی سلسلہ نظر نہیں آتا کیونکہ تباہی میں تباہی تو ضرور ہو سکتی ہے مگر حسن نہیں ہو سکتا اور حسن ایک خاص کلیے کے تحت ترتیب پاتا ہے اس اعتبار سے ماننا پڑے گا کہ اللہ رب العزت کی ذات اپنے تمام پَرتَو اور جہات کے ساتھ جلوہ فرما ہےاور تمام عکس اس اللہ جل شانہ کے ہی پَر تَو ہیں
     
  6. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :mashallah: :a150: :a150: :a180: :a191: :a180: :a191: :a165:


    یہ بات پارٹ 1 میں یونورسٹی کی کنٹین پر بیٹھ کر اپ نے لکھی تھی اور -------------سب سے پہلے میں نے سنی تھی----------کہ -----نقل کو ----------

    اور میں نے سمجھا کہ امتحان میں نقل کی بات ہورہی ہے------------
     
  7. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hathora: :hathora: :hathora: سرکار کچھ اس پے بھی مزید لکھ لیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے استاد محترم کا اتنا احترام ؟ :176:

    ویسے غالبا ثانیہ جی نے بتایا تھا کہ رضا صاحب اپنے نانا جی کی برسی کے سلسلے میں مصروف ہیں۔
     
  9. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔

    دوستی کی ایسی مثال بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔
    اپنے دوست کی ہر چھوٹی بڑی بات ۔۔۔ ہر پرانی بات۔۔۔ اپنے حافظے میں محفوظ رکھنا بھی ایک کمال ہے۔
    اور اُس پر ایک جیسا لکھنے کا انداز۔۔۔( طرزِ تحریر ، طرزِ کتابت) ۔۔۔ہم یہ دیکھ کر دنگ ہیں۔

    ۔
    اپنے دوست کو اپنا استاد ماننا بھی عصرِ حاضر میں کسی عجوبے سے کم نہیں۔
    لوگ تو استاد کو استاد نہیں سمجھتے۔
    مزید برآں۔۔۔ تمام دوستوں کا۔۔۔ پوری بزم میں صرف ایک ہی شخص کی تخلیقات سے متاثر ہونا اور اُس پر ہی تبصرہ کرنا۔
    اتحاد کی بہترین مثال ہے۔

    ۔
    ۔
    کاش ہمیں بھی تھوڑی سی عقل اور مل جائے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر کہاں سے
     
  11. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    آپ نے نفسِ مضمون کو چھوڑ کر۔۔۔ آخری جملہ کو پکڑا۔
    ۔
    اور جو میں نے " ہمیں" کہا۔
    اُس " ہمیں " میں آپ بھی شامل ہیں۔
    خوشی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں بھی شامل ہوں تو پھر اپنے لئے عقل ہی کیوں مانگی :hpy: :hpy:
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :222: نادر بھائی خوشی مانگیں۔۔۔اللہ رب العزت سب کو بہت ساری خوشیاں عطا کرے۔۔آمین۔۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
  15. ثانیہ
    آف لائن

    ثانیہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    33
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :flor: :flor: :flor: :flor:
    ایم اے رضا صاحب نانا جان کے عرس کی تقریبات کے سلسلہ میں مصروف تھے اس لیے انہیں ابھی چند دن مزید لگیں گے


    جنرل سیکٹری لیو کلاسک

    ثانیہ کادوانی
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ایم اے رضا بھائی کے نانا جان کا کیا نام ہے؟ :soch:
     
  17. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مسز مرزا انٹی جی انکا پورا نام ہے

    جناب رہبر شریعت پیر طریقت صاحبزادہ مخدومزادہ حافظ منظور احمد مخدوم نقشبندی المعروف حضرت حافظ جی سرکار رحمۃ اللہ علیہ


    ہے
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: منقولات اور معقولات کے مابین فکری روابط کو جاننے سمجھنے اور پرکھنے کا نام فلسفہ ہے------------





    --------------------------------------ایم اے رضا---------------------------------------------------
     
  19. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: بہترین سوچ کا تعلق بہترین اور صحت مند ذھن کے ساتھ لف ہے مگر استثنائ یہ ہے کہ اگر فرد واحد لاشعوری طور پر زیادہ پختہ ہو تو معجزاتی یا کراماتی طور اسکی سوچ بہترین ہو سکتی ہے لیکن ایسا بہت خال ہوتا ہے





    ------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------------
     
  20. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اگر نیت اتفاق اور یگانگت اور یکجہتی کی ہو تو خدا نیا انداز بھی عطا فرما دیتا ہے اور لکھنے کا گر اور طریقہ بھی ودیعت کر دیتا ہے لیکن ملتا اتنا جتنا نیت کا اخلاص ہوتا







    --------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------------------
     
  21. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: دوستوں میں صفا اور وفا کی خصوصیات ڈھونڈنے والے لوگ ان چیزوں سے محروم رہتے ہیں اور جو اپنے اندر صفا اور وفا پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ دونوں انداز پالیتے ہیں اپنا با صفا اور با وفا دوست بھی اور اپنے دوستوں کا با صفا اور با وفا ساتھی بھی





    -----------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------
     
  22. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    انکل پروفیسر رضا صاحب ۔
    یہ آپ کیا لکھتے رہتے ہیں ؟
    کچھ اردو بھی لکھا کریں نا :nose:
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    اچھا :neu: ہم انہیں ایم اے رضا بھائی کے نانا جان ہی بولیں گے :flor:
     
  24. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    اب تک تو پروفیسر صاحب نے کچھ لکھا ہی نہیں!!!!
     
  25. تانیہ خان
    آف لائن

    تانیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    15
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :suno: جناب ہمارے ایم اے رضا صاحب کو جب دلی طور پر کچھ چوٹ وغیرہ پنچتی ہے تو وہ تنہائی پسند ہو جاتے ہیںغیر معینہ وقت تک آج کل وہ ایک چھوٹی سی ذھنی اذیت کا شکار ہیں اس لئے وہ یہاں نہیں لکھ رہے بلکہ یہاں وہ کمپوز نہیں کر رہے ورنہ وہ تو ہم ان کو ساتویں جماعت سے لکھتے اور خطاب کرتے سنتے آ رہے ہیں ما بدولت ہم اس وقت 4 کلاس میں تھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    راہِ انقلاب تو نام ہی " چوٹوں، مصائب و آلام، اذیتوں، مخالفتوں، طعن و تشنیع اور معرکہ آرائی " کا ہے۔ اگر ایک ایک چوٹ و اذیت پر یوں کئی کئی دن گوشہ نشینی اور تنہائی پسندی والا مشغلہ جاری رہا تو پھر قوم کو بیدار کرنے سے پہلے خود رضا صاحب کو بیدار کرنے کے لیے کوئی " تحریک " بپا کرنا پڑ جایا کرے گی :takar:
     
  27. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی یہ مسئلہ نہیں ہے وہ پتا نہیں کسی قسم کی گوشئہ نشینی کرتے ہیں جب اس سے واپسی ہوتی ہے تب تک عموما مسائل ہو چکے ہوتے ہیں ہم نے ان سے اس حوالے سے کئی بار پوچھا مگر آئیں بائیں شائیں کر کے ٹال دیتے ہیں اور کہتے ہیں اس میں کوئی خاص بات نہیں ہے ہاں اتنا پتا ہے کہ وہ اکثر اپنے کمرے کو اندر سے لاک کر کے کافی اونچی آواز میں نصرت فتح علی خان سنتے ہیں
    آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ ان سے پوچھ کر ہمیں بتا دیں ممکن ہے کہ وہ آپکی بات نہ ٹالیں کیونکہ ہمیں اکثر وہ آپ کے بارے میں تعریفی کلمات سناتے رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جب تلقین انقلاب بات سے با ت چھپے گی تو سب سے پہلے نعیم رضا کو بھیجوں گا اور آپکی ظرافت کی مثال دے دے کر مہتاب آپی کو سمجھاتے ہیں
     
  28. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: تمام احباب سے گزارش ہے کہ میں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے حاضری سے محروم ہوں انشاللہ صحت بہتر ہوتے ہی آپکی خدمت میں ملفوظات بوسی ہو گی
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رضا بھائی ۔ اللہ کریم آپ کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیری بھائی ۔ یہ سب سوائے رضا بھائی کی محبت اور حسنِ نظر کے اور کیا ہوسکتا ہے۔
    وگرنہ سچ یہ ہے کہ انکے اقوال کے کچھ " اوکھے الفاظ " سمجھنے کے لیے مجھے قاموس دیکھنا پڑتی ہے :suno:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں