1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تلقین انقلاب

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏19 اکتوبر 2008۔

  1. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    پریشانیوں سے جتنا آپ سیکھتے ہو
    خوشی سے کم ہی سیکھتے ہو
    تو ایسی نعمت کا شکر ادا کرنا چاہے ناکہ دل چھوٹا کر کے بیٹھ جانا چاہے
    ویسے بھی پریشانیوں میں ہی مردانگی کا پتہ لگتا ہے۔
    بولنے سے کام نہیں چلتا،عمل عمل عمل
    :201:
    ۔۔۔۔۔خوشگوار موڈ :201:
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: ابتدا اور انتہا کی الجھنوں میں پڑنے کی بجائے
    جو وقت میسر ہو اس کو درست اور صحیح طریقے سے
    استعمال کرنا چاھیے تا کہ تعمیری مقاصد پورے ھو
    سکیں------------------؟






    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: جینز(jenes )میں انقلاب تب بپا ہوتا جب انسان
    کی سوچ اور دھیان کھانے پینے اور پہننے کی الجھنوں
    سے آزاد ھو جائے-----------------؟





    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: :titli: پیغامِ عشق جنوں پیشہ :titli: :titli: :titli:


    نعیم صاحب،عاطف صاحب ،جبار صاحب ،نوید صاحب،
    پیا صاحب ،پاکستانی صاحب،
    ،نور صاحبہ خوشی صاحبہ مسز مرزا صاحبہ زارا صاحبہ
    و دیگر تمام احباب سے گزارش ہے کہ میری نئی غزلیں
    اپلوڈ ہو چکیں ہیں امید ہے اپ پہلے کی طرح ان ہر بھی
    نظر التفات فرمائیں گے
    titli: :titli: :titli: :titli: اپکی شاعری ایم اے رضا کا کلام titli: :titli: :titli: :titli:



    آ




    ---------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------------

    :
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    تمام احباب کے احوال بخیر ہیں






    :a191: :a191:
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  7. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اللہ تعالی تمام پریشانیوں کو جلد از جلد دور کرے، آپ کے دل و دماغ کو اپنی رحمت سے سکون بخشے اور آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین عطا فرمائے۔
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بات تو واقعی سوچنے کی ہے۔
     
  9. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت اہم نکتے کو آپ نے خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے۔ بہت شکریہ رضا بھائی :flor:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ۔۔ رضا بھائی ۔
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اللہ تعالی تمام پریشانیوں کو جلد از جلد دور کرے، آپ کے دل و دماغ کو اپنی رحمت سے سکون بخشے اور آپ کو دنیا و آخرت میں بہترین عطا فرمائے۔[/quote:2x1svnzf]

    آمین ثم آمین۔۔
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب جناب۔۔۔
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    انتہائی خوبصورت خیالات اور اظہارِ خیال کا پیرایہ اس سے بھی خوبصورت تر
    بہت خوب جناب ایم اے رضا صاحب :dilphool:
    اللہ تعالی آپکو ہمت و حوصلہ اور عرفان و ایقان میں برکت فرمائے۔ آمین
     
  14. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: تنظیم یوں تو ایک منظم گروہ کو کہتے ہیں --مگر تنظیم کا حقیقی معنی یہ ہے کہ ------کہ چند یا زیادہ افراد کا ایک نظم کے ساتھ اک منظم ایجنڈا کے ساتھ منظوم اجتماعیت اور کوشش کے ساتھ رہنا اور سب سے پہلے امن کو رکھنا -----------اور یہی اسکی تعریف بی بنتی ہے ---------ایک نوع کے اعتبار سے--------؟




    -----------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------------------


    اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  15. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: ہر شخص کسی نہ کسی دھن میں گندھا ھوا ہے اور اسے پورا کرنے کے لیے دوڑ رہا ہے-----------------------؟





    -----------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی
    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  16. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اثر کا پَر تَو واضح کرنے میں وجود کا ہاتھ بہت زیادہ ہے وجود بمعنی تاثر جتنا پختہ ھو گا اتنا اثر زیادہ ہو گا----------------



    -------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------------------------



    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: الفاظ منتشر ہوں تو ان کو سمیٹنا کافی آسان ہوتا ہے لیکن اگر ذھن منتشر ہو جائیں تو کافی مشکل ہو جاتی ہے----------------------



    ---------------------------ایم اے رضا--------------------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
    ے
     
  18. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جب ذھن منتشر ہونے لگ جائے تو سوچوں کو مرتکز کرنے کی ضرورت پڑتی ہے-------------------





    --------------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------------------


    ذرااک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  19. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اگر ذھن میں الفاظ منتشر ھونے لگیں تو یا تو آمد ہونے لگتی ہے یا آورد ھو کر تخلیق ہونے لگتی ہے-----------




    ------------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  20. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مرتکز ذات پر ارتکاز حاصل کرنے میں وقت تو لگتا ہے-------------





    --------------------------------------ایم اے رضا--------------------------------------


    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  21. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: ذوات جب منتشر ہو جایں تو مجتمع کرنے میں بے پناہ تکالیف
    اٹھانی پڑتی ہے---------------------





    --------------------------------------------ایم اے رضا--------------------------------


    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  22. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: مشییت اور رضا میں فرق ہوتا ہے------------







    ------------------------------------ایم اے رضا-----------------------------------


    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  23. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جو بھی اللہ کے حکم پر یعنی اوامر و نواہی پر عمل کرتا ہے اس میں رضا شامل ھوتی ہے مگر مشییت سب کے لیے ایک جیسی ہے--------------------





    --------------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------


    ذراایک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  24. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اللہ کبھی بھی ظلم نہیں کرتا کبھی بھی نہیں --------------------!






    --------------------------------ایم اے رضا---------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  25. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اللہ کی مشییت انسان کو قوت فراہم کرتی ہے کہ وہ دو راستوں(خیر و شر) میں سو جس پر مرضی ہے چلے جیسے بجلی اک قوت ہے توانائی ہے اس سے آپ چاہیں تو اے سی
    A.C چلا کر ٹھنڈک حاصل کر لیں چاہے تو ھیٹر چلا کر خود کو جلا لیں
    آپکے پاس توانائی ہے اور اسکا استعمال اپکے ہاتھ میں ہے---------------



    ------------------------------------------ایم اے رضا------------------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی

    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  26. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: جب حِسیں اعتدال کو چھو لیتی ہیں تو احساس پیدا ہوتا ہے--------







    ----------------------------------ایم اے رضا---------------------------------------------


    ذرا ایک نظر ادھر بھی
    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  27. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: اللہ بندے کو مصیبت میں ڈالتا ہے اپنے فضل یا عدل کے اعتبار سے نہ کے ظلم کے اعتبار سے-----------------------






    ------------------------------------ایم اے رضا-------------------------------------------

    ذرا اک نظر ادھر بھی
    viewtopic.php?f=15&t=4902
     
  28. عاطف چوہدری
    آف لائن

    عاطف چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جولائی 2008
    پیغامات:
    305
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  29. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    عاطف چوہدری صاحب
    آپ کو کسی نے اخلاقیات سے دوسروں کو مخاطب کرنا نہیں سکھایا ؟
    معاف کیجئے گا ہماری اردو پر کم و بیش آدھا سال گذارنے کے باوجود آپ ابھی تک اتنا نہیں سمجھ پائے کہ یہاں سب صارفین ایک دوسرے کو عزت سے مخاطب کرتے ہیں ؟ عزت وہی کرتا ہے جس کی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا زندگی میں آپ کا واسطہ صیغہء ادب " آپ " وغیرہ سے واسطہ نہیں رہا ؟؟؟
     
  30. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli: :titli: مکرمی و محتشم جناب عاطف چوھدری صاحب میں اگر اتنا وقت نکالنا شروع کر دوں کہ جو اعتراضات مجھ پر لگتے ہیں ان کا جواب دینا شروع کر دوں ------؟تو یہ نا ممکن ہے کیوں کہ میرے پاس تو جو کچھ میں لکھ رہا ہوں اس کو لکھنے کو مجھے مزید وقت درکار چہ جائے کہ میں جوابات دیتا پھروں -------؟

    میرے افکار تو ایک سودا ہے پسند ائے تو لے لیں ورنہ چھوڑ دیں کوئی اور لے جائے گا دنیا میں میں نے ان ظاھری آنکھوں سے تشنہ دلوں اور ذھنوں کی تشنگی کو دیکھا ہے میں تو ان لوگوں کے لیے اس میدان فکر میں اترا ہوں اور میری دعا خدا سے ہمیشہ یہ ہی رہی ہے مولا اگر میں کسئ سالک یا قوت متخیلہ کے سائل کی تشنگی کو نہیں بجھا پاتا تو میری لکھنے کی قوت ہی چھین لے


    رہا سلسلہ آپکو جواب دینے کا تو وہ بھی در اصل ایک سوال ہے اگر آپ اس کا جواب دینا پسند فرمائیں تو

    آپ بولتے کچھ ہو کرتے کچھ ہو،،،،،،،،،،،ا

    یہ جو درجہ بالہ الفاظ اپ نے لکھے ہیں ان کے ثبوت مہیا فرما دیں کہ میں نے اپ کے ساتھ کیا زیادتی کی یا کسی اور کے ساتھ کیوں اس کا تعلق میری اصلاح کے ساتھ ہے اور میں ایسے کسی بھی پہلو کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتا --------؟


    امید ہے آپ ضرور نظر التفات فرمائیں گے
    خدا اپکو میری ذات کریدنے کی اور زیادہ توفیق عطا فرمائے تا کہ مجھے مزید کندن بننے کا موقع مل سکے


    احقر العباد

    ایم اے رضا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں