1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از ہما, ‏15 مئی 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم
    ہم تمہیں جیت کے ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
    ایک تم ہو کہ سمجھتے ہی نہیں ہو ہم کو
    ایک ہم ہیں کہ تمہارے ہیں تمہیں کیا معلوم
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وہی ذبح بھی کرے وہی لے ثواب الٹا

    <center>
    میں عجب یہ رسم دیکھی کہ بروزِ عیدِ قرباں
    وہی ذبح بھی کرے وہی لے ثواب الٹا
    </center>
     
  3. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دورِ عدل

    اگر یہی دورِ عدل رہا تو کل کا مُنصف
    برف کے باٹ لئے دھوپ میں بیٹھا ہوگا
    شاعِر نامعلوم
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کے ہوتے دنیا والے میرے دل پر راج کریں
    آپ سے مجھ کو شکوہ ہے خود آپ نے بے پروائی کی
     
  5. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری بے پرواہی کا رونا کیا ؟

    میرے ہوتے دنیا والے تیرے دل پر راج کریں
    کیوں کہتے ہم دنیا سے کہ تو نے بے وفائی کی
    کسی سےشکوہ کیساجاناں جب میرا مُنصف ہی خود
    سامنے رکھ کے آئینہ کہتا ہو بے پرواہی کی !!!

    ڈی این اے سحر
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ اور بات منزلِ جاناں نہ مل سکی
    لیکن ہمارے ذوقِ طلب میں‌کمی نہ تھی
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    یہ اور بات کہ منبر پہ آ کے کچھ نہ کہیں
    خموش لوگ بلا کے خطیب ہوتے ہیں
    </center>
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ جی بھرکہ دیکھانہ کچھ بات کی
    بڑی آرزو تھی ملاقات کی ۔ ۔ ۔
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    <center>
    یہ روز روز کا پینا مجھے پسند نہیں
    کبھی نہ ہوش میں آؤں وہ جام دے ساقی
    </center>
     
  10. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يارب! يہ جہان گزراں خوب ہے ليکن
    کيوں خوار ہيں مردان صفا کيش و ہنرمند

    گو اس کي خدائي ميں مہاجن کا بھي ہے ہاتھ
    دنيا تو سمجھتي ہے فرنگي کو خداوند
    </center>
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دل زمانے کے ہاتھ سے، سالم
    کوئی ہو گا جو رہ گیا ہو گا
     
  12. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    <center>
    الفت میں برابر ہے جفا ہو کہ وفا ہو
    ہر چیز میں لذت ہے اگر دل میں مزا ہو
    </center>
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ دل کا حال سنتے رہے پہلے، اور پھر
    ہنس کر کہا یہ گزرے زمانے کی بات ہے
     
  14. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ تلاش متصل شمع جہاں افروز ہے
    توسن ادراک انساں کو خرام آموز ہے
    </center>
     
  15. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ ادا یہ ناز

    یہ ادا یہ ناز ۔۔۔ یہ انداز آپ کا
    دھیرے دھیرے پیار کا بہانہ بن گیا
     
  16. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہ ادا یہ ناز


    ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
     
  17. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    موٹر وے پولیس صاحب دیکھ کے چالان کرتے ہیں یہ لڑی بیت بازی کی ہے لہذا احتیاط سے۔
    <center>
    اب کيا جو فغاں ميري پہنچي ہے ستاروں تک
    تو نے ہي سکھائي تھي مجھ کو يہ غزل خواني
    </center>
     
  18. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یا خُدا !!!

    یا خُدا ریت کے صحرا کو سمندر کر دے
    یا چھلکتی ہوئی آنکھوں کو بھی پتھر کر دے
     
  19. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    یہ نہ تھی ہماری قسمت

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصالِ یار ہوتا
    اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ابھی تو آئے ہو ٹھہرو ذرا چلے جانا
    لگے گی دیر ذرا حالِ دل سنانے میں​
     
  21. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    نہ کر ذکر فراق و آشنائي
    کہ اصل زندگي ہے خود نمائي
    نہ دريا کا زياں ہے، نے گہر کا
    دل دريا سے گوہر کي جدائي
    </center>
     
  22. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    يہ دنيا دعوت ديدار ہے فرزند آدم کو
    کہ ہر مستور کو بخشا گيا ہے ذوق عرياني
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ درسِ اوّلیں مجھ کو ملا میرے بزرگوں سے
    بہت چھوٹے ہیں‌وہ،اوروں کو جو چھوٹا سمجھتے ہیں
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
    چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ اتنی تیز چلے سَر پِھری ہوا سے کہو
    شجر پہ آخری پتّا دکھائی دیتا ہے ۔ ۔
     
  26. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہي توحيد تھي جس کو نہ تو سمجھا نہ ميں سمجھا
    نگہ پيدا کر اے غافل تجلي عين فطرت ہے
    کہ اپني موج سے بيگانہ رہ سکتا نہيں دريا
    رقابت علم و عرفاں ميں غلط بيني ہے منبر کي
    </center>
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یوں حسرتوں کے داغ محبت سے دھو لیئے
    خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیئے​
     
  28. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    <center>
    يہ مشت خاک ، يہ صرصر ، يہ وسعت افلاک
    کرم ہے يا کہ ستم تيري لذت ايجاد!
    </center>
     
  29. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل میں شعلے سے اٹھے آہ رسا سے پہلے
    آتشِعچق بھڑک اٹھی،ہوا سے پہلے
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ محبت ہے سُن، زمانے سُن!
    اتنی آسانیوں سے مرتی نہیں
    شعر بھی آیتوں سے کیا کم ہیں
    ہم پہ مانا وحی اُترتی نہیں​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں